Source: www.nytimes.com
A majority of the country’s young people think the nation is on the wrong course, and they are divided between a preference for democracy and Islamic law, a report says.

NADEEM MALIK According to documents, the sources said, the principal of Rs200 million had swelled to Rs570 million as non-payment of instalments spanned a decade. However, she managed to settle the case by paying back Rs45.521 million.
Source: www.dawn.com
ISLAMABAD: Although the wife of Prime Minister Yousuf Raza Gilani had settled her default case with the National Accountability Bureau (NAB), she had been given ‘undue favour’ and asked to pay only Rs45.5 ...

NADEEM MALIK List of NRO beneficiary
Source: thenews.com.pk
|TOP STORIES| WORLD|NATIONAL|BUSINESS|SPORTS|KARACHI|LAHORE | ISLAMABAD |PESHAWAR |EDITORIAL|OPINION|STOCK |INSTEP TODAY|NEWSPOST

NADEEM MALIK
ق لیگ نے اپنی حکومت جاتے دیکھی تو این آر او کے حق میں ووٹ دے دیا-جسٹس طارق محمودکی اسلام آباد ٹونایٹ میں گفتگو
وزیراعظم کے خلاف مقدمات سیاسی مقاصد کے لیے قایم کیے گے-ملک عماد خان
دو ہزار چوری کرنے والے جیل میں بند ہیں اور بڑے لٹیرے آزاد پھر رہے ہیں-خرم دستگیر
بی بی کے خون نے پیپلز پاٹی کی خرابیوں پر پردہ ڈالدیا-خرم دس...گیر
مشرف کے خلاف قربانیاں پاکستانی عوام نے دیں کسی اور نے نہیں-جسٹس طارق محمود
مشرف کے مظالم لوگوں نے سہے کریڈٹ کوئی اور لے رہا ہے-جسٹس طارق محمود
پیپلز پارٹی کی ساکھہ صفر سے بھی نیچے آ چکی ہے-خرم دسگیر
ن لیگ کے کسی بڑے لیڈر نے این آر او سے فایدہ نہیں اٹھایا-خرم دسگیر
سوئیس اکاونٹ کا معاملہ پہلے وہاں کی حکومت نے اٹھایا پاکستان حکومت بعد میں شامل ہوی-جسٹس طارق محمود
منتخب نمایندوں کا بدعنوانی کرنے کا کوی جواز نہیں-جسٹس طارق محمود
جب تک چور دروازے بند نہیں ہوں گے معاملات درست نہیں ہو سکتے-خرم دستگیر
کیا ایماندار ہونے کے لیے کسی قانون کی ضرورت ہے-جسٹس طارق محمود
بڑے لوگوں کے پیسے پاکستان سے باہر کیسے جاتے ہیں پتہ لگنا چاہیے-جسٹس طارق محمود
زرداری پارٹی میٹنگ بھی ایوان صدر میں کرتے ہیں-جسٹس طارق محمود
حکومت سے مسایل حل نہ ہونے کی وجہ سے سپریم کورٹ کو روزانہ چار ہزار خطوط موصول ہوتے ہیں-جسٹس طارق محمود
ہم غیر ملکی ایجنسیوں کو پاکستان کے قانون کے تابع کرنے کا بل لا رہے ہیں-خرم دسگیرRead More

Source: awaz.tv
Watch Islamabad Tonight – 19th November 2009 | Justice (R) Tariq Mahmood Former PSCBA, Nawabzada Malik Amad Khan and Khurram Dastagir Khan in fresh episode of Islamabad Tonight & discusses current issue with Nadeem Malik.

Source: thenews.com.pk
|TOP STORIES| WORLD|NATIONAL|BUSINESS|SPORTS|KARACHI|LAHORE | ISLAMABAD |PESHAWAR |EDITORIAL|OPINION|STOCK |INSTEP TODAY|NEWSPOST

NADEEM MALIK
صدر زرداری سترہویں ترمیم ختم کرنے کے لیے تیار ہیں-فوزیہ وہاب
فوج نے گیلانی اور شاہ محمود قریشی میں سے گیلانی کو وزیراعظم چنا تھا-شیخ رشید پاکستان کی تمام سیاسی پارٹیاں شخصی جماعتیں ہیں-شیخ رشید کی اسلام آباد ٹونایٹ میں گفتگو
سیاست دان اپنے بیٹوں کو جن کی باری چوبیس سال بعد آنی ہے ابھی سے آگے لا رہے ہیں-شیخ رشید
بڑے سی...اسی خاندانوں کے بچوں نے خود کو سیاست کا اہل ثابت کیاہے-فوزیہ وہاب
گیلانی صاحب کے ابھی دودھ کے دانت نہیں نکلے وہ اہم کیسے ہو گے-شیخ رشید
گیلانی صاحب سب کے ساتھ ہیں اور ایسا بندہ کسی کے ساتھ نہیں ہوتا-شیخ رشید
وزیر اعظم کے پیچھے زرداری کا چہرہ ہے اختیارات انہیں کے پاس ہیں-شیخ رشید
پہلے بھی ہماری حکومتوں کے خلاف بے بنیاد مہم چلای گی تھیں-فوزیہ وہاب
زرداری پارٹی کے صدر بھی ہیں اسلیے وہ با اختیار صدر ہی رہیں گے-فوزیہ وہاب
سترہویں ترمیم نے آین کا حلیہ بگاڑ کے رکھ دیا ہے-اقبال ظفر جھگڑا
میڈیا کے رول کی وجہ سے ہی مشرف کی چھٹی ہوی تھی-انجم نیاز
زرداری پر لگے الزامات جھوٹے ہیں تو فرنچ اخبار پر مقدمہ کیوں نہیں کرتے-انجم نیاز
اٹھارہ فروری کو لوگوں نے تبدیلی کے لیے ووٹ دیا تھا مگر تبدیلی نہیں آی-اقبال ظفر جھگڑا دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ہمیں پوری قوم کی حمایت حاصل ہے-فوزیہ وہاب
امریکہ کا کام ہم کر رہے ہیں قریب وہ بھارت کے ہے-شیخ رشیدRead More

Watch Capital Talk, Bolta Pakistan, Live With Talat, Chef Zakir Live, Food Evening With Rahat, 4 Man Show, Off The Record, Siyaasi Log, Kal Tal, Second Opinion, Focus With Faeza, Hum Sab Umeed Say Hain and Others

Source: awaz.tv
Watch Islamabad Tonight – 18th November 2009 | Sheikh Rasheed Ahmed President AML, Fouzia Wahab PPP, Anjum Niaz and Iqbal Zafar Jhagra PML-N in fresh episode of Islamabad Tonight & discusses current issue with Nadeem Malik.

NADEEM MALIK
این آر او کے خاتمے پر صدر زرداری کو عدالت طلب کر سکتی ہے- افتخار گیلانی کی اسلام آباد ٹونائیٹ میں گفتگو
صدر کی الیکشن کے وقت اہلیت کو عدالت میں چیلنج کیا جا سکتا ہے- افتخار گیلانی
سیاست دانوں کی مدد حاصل کرنے کے لیے این آر او پرویز مشرف کی ضرورت تھا-سینٹر انور بیگ کی اسلام آباد ٹونایٹ میں گفتگو
محترمہ بے نظیر این آر او... سے فایدہ اٹھانے کی بجاے عدالت جاتیں-انور بیگ
قاف لیگ کے بڑے لیڈروں کو این آر او پر اعتماد میں لیا گیا تھا-طارق عظیم
سوئیس اکاونٹ سے زرداری کے تریسٹھ ملین غایب ہو چکے ہیں ان کا پتہ چلنا چاہیے-عابد شیر علی
جن لوگوں نے این آر او سے فایدہ اٹھایا ان کو حکومت سے نکالا جاے-عابد شیر علی
بیس ہزار روپے کی خاطر عورتوں پر تشدد ہوتا ہے اور کروڑوں لوٹنے والوں کو معاف کر دیا جاتا ہے-طارق عظیم
این آر او کی وجہ سے ٹرانسپیرٹی انٹرنیشنل نے پاکستان کی ریٹنگ گرا دی ہے-سید عادل گیلانی
دنیا جانتی ہے کہ پاکستان میں کرپشن کے خلاف کوی قانون نہیں ہے-سید عادل گیلانی
اگر کرپشن کنٹرول نہ کی تو پیپلز پارٹی کو بھاری قیمت چکانا پڑے گی-انور بیگ
قایمہ کمیٹیوں کے ارکان کبھی میٹنگ میں آتے ہی نہیں-طارق عظیم
صدر کو فوجداری کے علاوہ باقی مقدموں میں عدالت طلب کر سکتی ہے-افتخار گیلانی
صدر کو قوم کا لوٹا ہوا پیسہ معاف کرنے کا اختیار نہیں ہے-افتخار گیلانی
رینٹل پاور کے معاہدے غیر قانونی ہیں-عادل گیلانی
حکومت یاد دہانی کے باوجود کسی لٹیرے کے خلاف ایکشن نہیں لے رہی-سید عادل گیلانی
وزیر اعظم نے آج تک کسی بد عنوان سیاست دان کی جواب دہی نہیں کی-سینٹر انور بیگ
یہ حکومت کا کام ہے کہ وہ مشرف کو واپس بلا کر سزا دے-عابد شیر علی
رینٹل پاور کمشن کے پیسہ سے راجہ پرویز اشرف کے بھای نے دبی میں پندرہ سو بسیں چلای ہیں-عابد شیر علی
گھروں کی گیس کاٹ کر رینٹل پاور یونٹس کو دی جا رہی ہے-طارق عظیمRead More

Watch Islamabad Tonight – 17th November 2009 | M. Anwar Baig Former Senator PPP, Tariq Azeem PML-Q, Adil Gillani and Abid Sher Ali PML-N in fresh episode of Islamabad Tonight & discusses current issue with Nadeem Malik.

NADEEM MALIK
آباد ٹونایٹ
اسوقت صدر زرداری پر بہت دباو ہے-خوش بخت شجاعت
صدر زرداری اور پیپلز پارٹی کو ٹارگٹ کیا جا رہا ہے-عاصمہ ارباب عالمگیر
اسٹیبلشمنٹ پاکستان میں جمہوریت نہیں چاہتی-عاصمہ عالمگیر
صدر کی زات بالکل صاف ہونی چاہیے جس پر کوی دھبہ نہ ہو-رویداد خان
اسمبلیوں نے زرداری کو صدر منتخب کر کے جو غلطی کی اب انہیں اسکا احساس ہو رہا ...ہے-رویداد خان
اسٹیبلشمنٹ کی زرداری سے توقعات پوری نہیں ہو رہیں-شیخ وقاص
زرداری کے ماضی سے سب واقف تھے پھر اب تنقید کیوں ہو رہی ہے-خوش بخت شجاعت
پاکستان کی تاریخ میں زرداری سے زیادہ متنازع صدر کوی نہیں ہوا-رویداد خان
زرداری کے خلاف کردار کشی کی مہم پیپلز پارٹی کو توڑنے کی سازش ہے-عاصمہ ارباب عالمگیر
زرداری کو ووٹ بی بی کی ہمدردی میں ملے تھے-رویداد خان
مسلہ پیپلز پارٹی نہیں آصف علی زرداری کی زات ہے-رویداد خان
مسایل بہت زیادہ ہیں اتنی جلدی ہم سے بہتری کی توقع نہ کریں-عاصمہ ارباب عالمگیر
وزیر اعظم اور دوسرے لوگوں کی خرابیاں بھی زرداری کے کھاتے میں ڈالی جا رہی ہیں-وقاص شیخ
ہم مردہ لوگوں کی تعریفیں کرتے ہیں اور زندہ پر تنقید-خوش بخت شجاعتآصف زرداری کو زاتی مفاد سے اوپر اٹھ کر کچھ بڑے فیصلے کرنے ہوں گے-خوش بخت شجاعتاٹھاون ٹو بی اور سترہویں ترمیم ختم کر دیں حالات میں بہت بہتری آ جاے گی-وقاص شیخRead More
اسوقت صدر زرداری پر بہت دباو ہے-خوش بخت شجاعت
صدر زرداری اور پیپلز پارٹی کو ٹارگٹ کیا جا رہا ہے-عاصمہ ارباب عالمگیر
اسٹیبلشمنٹ پاکستان میں جمہوریت نہیں چاہتی-عاصمہ عالمگیر
صدر کی زات بالکل صاف ہونی چاہیے جس پر کوی دھبہ نہ ہو-رویداد خان
اسمبلیوں نے زرداری کو صدر منتخب کر کے جو غلطی کی اب انہیں اسکا احساس ہو رہا ...ہے-رویداد خان
اسٹیبلشمنٹ کی زرداری سے توقعات پوری نہیں ہو رہیں-شیخ وقاص
زرداری کے ماضی سے سب واقف تھے پھر اب تنقید کیوں ہو رہی ہے-خوش بخت شجاعت
پاکستان کی تاریخ میں زرداری سے زیادہ متنازع صدر کوی نہیں ہوا-رویداد خان
زرداری کے خلاف کردار کشی کی مہم پیپلز پارٹی کو توڑنے کی سازش ہے-عاصمہ ارباب عالمگیر
زرداری کو ووٹ بی بی کی ہمدردی میں ملے تھے-رویداد خان
مسلہ پیپلز پارٹی نہیں آصف علی زرداری کی زات ہے-رویداد خان
مسایل بہت زیادہ ہیں اتنی جلدی ہم سے بہتری کی توقع نہ کریں-عاصمہ ارباب عالمگیر
وزیر اعظم اور دوسرے لوگوں کی خرابیاں بھی زرداری کے کھاتے میں ڈالی جا رہی ہیں-وقاص شیخ
ہم مردہ لوگوں کی تعریفیں کرتے ہیں اور زندہ پر تنقید-خوش بخت شجاعتآصف زرداری کو زاتی مفاد سے اوپر اٹھ کر کچھ بڑے فیصلے کرنے ہوں گے-خوش بخت شجاعتاٹھاون ٹو بی اور سترہویں ترمیم ختم کر دیں حالات میں بہت بہتری آ جاے گی-وقاص شیخRead More
Source: awaz.tv
Watch Capital Talk, Bolta Pakistan, Live With Talat, Chef Zakir Live, Food Evening With Rahat, 4 Man Show, Off The Record, Siyaasi Log, Kal Tal, Second Opinion, Focus With Faeza, Hum Sab Umeed Say Hain and Others

NADEEM MALIK
ISLAMABAD TONIGHT ON BALOCHISTAN
Ahsan Iqbal, Kashmala Tariq, Sardar Akhtar Mengal and Sardar Garzin Marri
موجودہ حکومت سے بہت توقعات تھیں لیکن حالات مشرف دور سے بھی برے ہیں-سردار اختر مینگل کی اسلام آباد ٹونایٹ میں گفتگو
حکمرانوں نے بلوچستان کے لوگوں پر آنسو بھی بہاے ہیں مگر خون بھی بہت بہایا ہے-اختر مینگل
بلوچستان کے ...مسلے کا حل پیکج نہیں بلکہ سیاسی محرومیاں دور کرناہے-اختر مینگل
حکومت نے بلوچستان پیکج پر ہم سے بات تک نہیں کی-اختر مینگل
موجودہ حکومت نے بلوچستان سے چھپنے والے بہت سے اخبارات کو بند کر دیا ہے-اختر مینگل
آج بھی نواب بگٹی کی قبر پر جانے کی کسی کو اجازت نہیں-اختر مینگل
بلوچوں کو شکایت ہے کہ سردار ان کے حقوق کے لیے نہیں اپنی رایلٹی کے لیے لڑتے ہیں-کشمالہ طارق
ڈیرہ بگٹی، کوہلو اور مری میں آج بھی آپریشن جاری ہے-اختر مینگل
بلوچستان کے مسلے کی بڑی وجہ جمہوری عمل کا ٹوٹنا ہے-احسن اقبال
اسٹیبلشمنٹ پنجابی بلوچی سندھی یا پٹھان نہیں ان کی اپنی برادری ہے-احسن اقبال
چھوٹے صوبوں کا گلہ ختم کرنے کے لیے پنجاب کو تقسیم کر دینا چاہیے-کشمالہ طارق
کونسل آف کامن انٹرسٹ کو کبھی فعال نہیں ہونے دیا گیا-احسن اقبال
بلوچوں کا اعتماد بحال کرنے کے لیے بلوچستان سے فوج واپس بلای جاے-اختر مینگل
جن لوگوں نے بلوچوں کا خون بہایا یا اغوا کیا انہیں سزاملنی چاہیے-اختر مینگل
علحیدگی کا نعرہ مارنے کی بجاے فیڈریشن میں رہ کرحل ڈھونڈھنا ہو گا-احسن اقبال
بلوچستان میں فوج کے ہوتے ہوے نہ مشرف سے بات کی تھی اور نہ زرداری سے کریں گے-اختر مینگل
بلوچستان میں امن کے لیے سردار بگٹی قتل کیس حل ہونا چاہیے-احسن اقبال
بلوچ ہمارے وجود کا حصہ ہیں ہم ان کے زخموں پر مرہم رکھیں گے-احسن اقبال
گوادر کا منصوبہ بلوچستان میں بنا ہے اسپر اربوں خرچ ہوے ہیں-کشمالہ طارق
بلوچوں کا قصور کیا ہے جس کی وہ معافی مانگیں-گرزین مری
بہت سی قوتیں بغض پاکستان میں بلوچستان میں گڑ بڑ کر رہی ہیں-احسن اقبالRead More

Half of Americans say U.S. and NATO troops should remain in Afghanistan until the situation has stabilized, while 43% want them removed as soon as possible. By contrast, majorities in France (61%), Italy (56%), Germany (54%) and Britain (54%) say troops should be withdrawn, as do roughly half in Spain (48%).Throughout ...Eastern Europe, majorities or pluralities want U.S. and NATO forces out of Afghanistan, including 64% of Poles, as well as 65% in Russia and 62% in Ukraine.Read More
Americans and Western Europeans Agree on Afghanistan-Pakistan Extremist Threat - Pew Research Center
Source: pewresearch.org
While both Americans and Western Europeans generally believe the

NADEEM MALIK
Semour Hersh, Ijazul Haq, Kamran Shafi, Orya Maqbool Jan and Raja Riaz
امریکہ کے انڈر کور سکیورٹی یونٹس امکان ہے اسوقت پاکستان میں موجود ہوں-سیمور ہرش کی اسلام آباد ٹونایٹ میں گفتگو
پاکستان کے نیوکلیر ہتھیاروں کو خطرہ ہوا تو یہ یونٹس فورا' حرکت میں آ جایں گے-سیمور ہرش
نائین الیون کے بعد امریکہ نے پاکستان کو نیوکلیر ہتھیار...وں کی حفاظت کے لیے پیسے اور انسٹرومنٹس دیے تھے-سیمور ہرش
مشرف نے نیوکلیر ہتھیاروں کی حفاظت کے لیے بنای گی سرنگوں کا زکر کیا تھا-سیمور ہرش
پاکستان کا کمانڈ اینڈ کنٹرول سسٹم کیسے کام کرتا ہے فوج یہ بات کبھی نہیں بتا سکتی-اعجازالحق
پاکستان کے نیوکلیر ہتھیار کسی ایک نہیں بلکہ مختلف جگہوں پر ہیں-اعجازالحق
یہ حقیقت ہے کہ امریکی ایجنسیوں کے لوگ پاکستان میں موجود ہیں-اوریا مقبول جان
سہالہ ٹریننگ سنٹر کا کمانڈر بھی امریکیوں کی اجازت کے بغیر اندر نہیں جا سکتا-اوریا مقبول جان
ہرش امریکہ کے بارے میں پہلے بھی بہت سے انکشافات کر چکا ہے اسکی بات کو سنجیدگی سے لینا چاہیے-کامران شفیع
دہشت گرد امریکیوں کے خلاف ہیں تو افغانستان جا کر ان کو ماریں-کامران شفیع
وزیرستان میں پورے ملک سے دہشت گرد اکٹھے ہو چکے ہیں-اوریا مقبول جان
پاکستان کے طالبان ہماری فوج اور حکومت کو امریکہ کا آلہ کار سمجھتے ہیں-اوریا مقبول جان
جب امریکہ وزیرستان پر ڈرون حملے کر رہا تھا ہم خاموش رہے-اوریا مقبول جان
پرویز مشرف کو منتخب صدر کے خلاف بات کرتے ہوے شرم آنی چاہیے-راجہ ریاض
پرویز مشرف کے خلاف آرٹیکل چھ کے تحت کاروای ہونی چاہیے-راجہ ریاض
جب تک حکومت خود کو امریکیوں سے الگ نہیں کرے گی دہشت گردی جاری رہے گی-اوریا مقبول جان
سارے طالبان دہشت گرد نہیں ہیں-اعجازالحقہماری فوج بہت ٹرینڈ ہے امریکہ اسے کیا ٹریننگ دے گا-کامران شفیعبھارت پاکستان میں دہشت گردی کروا رہا ہے میں خود گواہ ہوں-اوریا مقبول جانپاکستان کو بھارت کی دہشت گردی کا معاملہ پوری دنیا میں اٹھانا چاہیے-اعجازالحقافغانستان کے طالبان نے بھی پاکستان کے دہشت گرد طالبان کی مزمت کی ہے-کامران شفیعRead More

Watch Islamabad Tonight – 11th November 2009 | Ijaz ul Haq PML-Q, Orya Maqbool Jan Analyst and Kamran Shafi Analyst in fresh episode of Islamabad Tonight & discusses current issue with Nadeem Malik.

NADEEM MALIK
Semour Hersh, Ijazul Haq, Kamran Shafi, Orya Maqbool Jan and Raja Riaz
امریکہ کے انڈر کور سکیورٹی یونٹس امکان ہے اسوقت پاکستان میں موجود ہوں-سیمور ہرش کی اسلام آباد ٹونایٹ میں گفتگو
پاکستان کے نیوکلیر ہتھیاروں کو خطرہ ہوا تو یہ یونٹس فورا' حرکت میں آ جایں گے-سیمور ہرش
نائین الیون کے بعد امریکہ نے پاکستان کو نیوکلیر ہتھیار...وں کی حفاظت کے لیے پیسے اور انسٹرومنٹس دیے تھے-سیمور ہرش
مشرف نے نیوکلیر ہتھیاروں کی حفاظت کے لیے بنای گی سرنگوں کا زکر کیا تھا-سیمور ہرش
پاکستان کا کمانڈ اینڈ کنٹرول سسٹم کیسے کام کرتا ہے فوج یہ بات کبھی نہیں بتا سکتی-اعجازالحق
پاکستان کے نیوکلیر ہتھیار کسی ایک نہیں بلکہ مختلف جگہوں پر ہیں-اعجازالحق
یہ حقیقت ہے کہ امریکی ایجنسیوں کے لوگ پاکستان میں موجود ہیں-اوریا مقبول جان
سہالہ ٹریننگ سنٹر کا کمانڈر بھی امریکیوں کی اجازت کے بغیر اندر نہیں جا سکتا-اوریا مقبول جان
ہرش امریکہ کے بارے میں پہلے بھی بہت سے انکشافات کر چکا ہے اسکی بات کو سنجیدگی سے لینا چاہیے-کامران شفیع
دہشت گرد امریکیوں کے خلاف ہیں تو افغانستان جا کر ان کو ماریں-کامران شفیع
وزیرستان میں پورے ملک سے دہشت گرد اکٹھے ہو چکے ہیں-اوریا مقبول جانپاکستان کے طالبان ہماری فوج اور حکومت کو امریکہ کا آلہ کار سمجھتے ہیں-اوریا مقبول جان
جب امریکہ وزیرستان پر ڈرون حملے کر رہا تھا ہم خاموش رہے-اوریا مقبول جانپرویز مشرف کو منتخب صدر کے خلاف بات کرتے ہوے شرم آنی چاہیے-راجہ ریاضپرویز مشرف کے خلاف آرٹیکل چھ کے تحت کاروای ہونی چاہیے-راجہ ریاض جب تک حکومت خود کو امریکیوں سے الگ نہیں کرے گی دہشت گردی جاری رہے گی-اوریا مقبول جانسارے طالبان دہشت گرد نہیں ہیں-اعجازالحقہماری فوج بہت ٹرینڈ ہے امریکہ اسے کیا ٹریننگ دے گا-کامران شفیعبھارت پاکستان میں دہشت گردی کروا رہا ہے میں خود گواہ ہوں-اوریا مقبول جانپاکستان کو بھارت کی دہشت گردی کا معاملہ پوری دنیا میں اٹھانا چاہیے-اعجازالحقافغانستان کے طالبان نے بھی پاکستان کے دہشت گرد طالبان کی مزمت کی ہے-کامران شفیعRead More

صدر زرداری کو معلوم تھا کہ میں ایٹمی معاہدے کے حوالے سے بات کر رہا ہوں- سیمور ہرش
سیمور ہرش نے بتایا جنرل میکرسٹل نےتین سی ون تھرٹی جہازوں کے زریعے ایٹمی ہتھیار اٹھانے کا منصوبہ تیار کیا ہے- جنرل حمید گل
جنرل پرویز مشرف نے امریکہ کو یقین دہانی کروائی کہ ایٹمی ہتھیار اور ڈیلیوری سسٹم بہتر گھنٹے کے فاصلے پر رکھے جائیں گے- ......حمید گل
امریکہ ہمارے نیوکلیر ایسٹیس کے بارے میں نہیں جانتا-گوہر ایوب کی اسلام آباد ٹونایٹ میں گفتگو
مشرف نے ایٹمی ہتھیاروں کی فہرستیں امریکہ کو دیں- ڈاکڑ عبدالقدیر خان
سیمور ہرش نے بہت سی باتیں اندازے سے لکھی ہیں-ڈاکٹر شیریں مزاری
امریکہ کو اپنا دوست سمجھنے کی بجاے ہمیں اب اپنی آنکھیں کھول لینی چاہییں-حمید گل
پاکستان نیوکلیر پروگرام کی کچھ معلومات آی اے ای اے کو دی گی تھیں-ڈاکٹر شیریں مزاری
اسوقت چوہے بلی کا کھیل چل رہا ہے اور انشااللہ چوہا ہی مارا جاے گا-حمید گل
امریکی
میڈیا پاکستان نیوکلیر پروگرام کے بارے میں بے بنیاد خدشات کا اظہار کرتا رہتا ہے-ایوب گوہر
حکومت کو نیوکلیر پروگرام کے تحفظ کے بارے میں قوم کو اعتماد میں لینا چاہیے-ڈاکٹر شیریں مزاری
پرویز مشرف نے نیوکلیر پروگرام کی معلومات دے کر غداری کی ہے ان پر مقدمہ چلنا چاہیے-
حمید گل ہماری پارلیمنٹ کی نیوکلیر پروگرام پر خاموش جرم ہے اسے بولنا چاہیے-حمید گل
امریکی کمانڈوز نے آج تک کوی کامیابی حاصل نہیں کی-گوہر ایوبRead More