
omer-urdu.blogspot.com
خیالات کا اظہار دلجمعی سے کریں۔خیال رہے کہ آپکا تبصرہ کسی کی دل آزاری کا موجب نہ بنے۔بلاگ کے مصنف کا تبصرہ نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

omer-urdu.blogspot.com
آپ یقین کیجیے یہ بڑا معمہ ہے، میں نے پشاور جیسا شہر آج تک نہیں دیکھا۔ کوئی کچھ بھی کہے لیکن یہ شہر پاکستان کے دوسرے شہروں سے الگ ہے۔ ہر بات نرالی، اب یہی دیکھیے کہ یہاں پر باڑہ ...

omer-urdu.blogspot.com
یہ غالباً زلزلے کا نواں روز تھا، جب میں نے پہلی بار غور سے دنیا کو دیکھا۔ میرامطلب یہ ہے کہ نو روز میں جنازے دفنا چکنے اور مریضوں کو ہسپتال اور عزیزوں کو خیموں میں گھسیڑ دینے کے بعد میں ...

omer-urdu.blogspot.com
نے شروعات کیں، راشد کامران سے ہوتے ہوئے براستہ جعفر کے حال دل مجھ تک یہ کڑی پہنچی ہے۔ تو لیجیے حاضر ہیں جوابات کے بھیس میں چند مغالطے:۔

omer-urdu.blogspot.com
بالاکوٹ سے کوئی بارہ کلومیٹر باہر بے ہنگم ٹریفک اورسلائیڈنگ کی وجہ سے جب ہم نے پیدل شہر کی جانب سفر شروع کیا تو ابھی بالاکوٹ پہاڑوں میں کہیں اوجھل تھا، یہ تو نظر پڑتے ہی معلوم ہوا کہ بالاکوٹ تو حقیقتا ...

omer-urdu.blogspot.com
ہم تو آج تک مرد کا "کامل" ہونا کسی اور ہی "خوبی" کو سمجھتے تھے، یہ تو اب پتہ چلا کہ ایک مرد کے "کامل" ہونے کی تین نشانیاں بیان کی جاتی ہیں، ایک تو نشانیاں تین ہیں پھر تینوں ہی اپنے بل بوتے ...

Sila e Omer کرم فرماؤں کی سہولت کی غرض سے صلہ عمر پر اب ویبیا ٹُول بار نصب کر دیا گیا ہے، براہ مہربانی اس بارے اپنے تاثرات سے آگاہ کر کے مشکور فرمائیں۔

omer-urdu.blogspot.com
بھایا پر مجھے بڑا ترس آتا ہے، بلکہ ترس اور رشک بھی۔ وہ بڑی آسامی ہے، مطلب اس کا بڑا ڈپو ہے جہاں کریانے کی ہر چیز ملتی ہے۔ بھایا، شاید اس دکان کے مالک کا نام ہو، اکثر ...

omer-urdu.blogspot.com
۔۔۔آپ کا نام یا نک؟ اگر اصل نام شیئر کرنا چاہیں تو کر سکتے ہیں۔عمر احمد بنگش۔۔۔آپ کے بلاگ کا ربط اور بلاگ کا نام یا عنوان؟ بلاگ کا عنوان رکھنے کی کوئی ...

omer-urdu.blogspot.com
کوئی انڈے پکا رہا ہے تو کوئی سبزیاں، کسی نے ہمارا دل ہلا دیا تصویریں بھی دکھا کر، یہاں تک کہ اتنی لمبی چائے پکی کہ ہم قہوہ پی پی کر اپنا معدہ جلاتے رہے۔ کسی نے مایوس کیا ہمیں اپنی جانی ...

omer-urdu.blogspot.com
ہمارے خیال میں بلاگنگ اور مرغبانی میں کافی مماثلت پائی جاتی ہے، کوئی یہ پوچھے کہ کیسے تو اسے اس پوسٹ کو آخر تک برداشت کرنا پڑے گا، امکان غالب ہے کہ آپ ہماری منطق بارے جاننے کے بعد حیرت سے اپنی انگلیاں چبا ڈالیں، بہتر یہ ہے کہ پہلے اپنی انگلیاں محفوظ کر لیں!۔

omer-urdu.blogspot.com
نومی میرا دوست، پڑوسی اور سکول کا تخریب کار تھا۔ بچوں کو لتاڑنے، ٹیچروں کی دم باندھنے اور بغیر ہاتھ لگائے بلب فیوز کرنے میں اسے ملکہ حاصل تھی۔ آپ بجا طور پر اسے چوٹی پرت کہہ سکتے ہیں۔

omer-urdu.blogspot.com
کو خوب لتاڑا، خوب ٹھٹھے کیے اور لطیفے باندھے گئے لیکن صاحبان، یہ کنسلٹنٹ جوں کا توں موجود ہے۔ کنسلٹنسی یا رائے لینا نہایت ضروری ہے، چاہے کوئی بھی معاملہ درپیش ہو، مشورہ ضرور کر لینا چاہیے۔

omer-urdu.blogspot.com
صاحبان مبارک ہو! اب میں ایک کنسلٹنٹ ہوں۔کنسلٹنٹ کی اگر ہم جامع اور کتابی تعریف کرنے بیٹھیں تو وہ نہ صرف اس پوسٹ کا بڑا حصہ کھا جائے گی بلکہ شاید میری اور آپکی سمجھ سے بھی باہر ہو جائے گی۔ سو ...













