See more of Abdul Aleem Khan by logging into Facebook
Message this Page, learn about upcoming events and more.
See more of Abdul Aleem Khan by logging into Facebook
Message this Page, learn about upcoming events and more.
Not Now
Visitor Posts
People Also Like
Photos
Videos
ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے عبدالعلیم خان نے کہا کہ حکمران جنگلہ بس جیسے بڑے پراجیکٹ بنا رہےہیں جس پر 70ارب روپے خرچ کئے گئے ہیں حالانکہ سب بسوں کی لاگت صرف ایک ارب روپیہ تھی اور 40ارب روپیہ بیرون ملک کمپنی جس نے اس کا ٹھیکا لیا تھا کو کمیشن دیا گیا. لاہور جیسے بڑے شہر میں 70فیصد لوگ سیوریج ملا گندا پانی پی رہے ہیں جس سے ہماری مائیں،بہنیں،بزرگ اور نوجوان بیمار ہو رہے ہیں اگر ان کا ٹیسٹ کرایا جائے تو آدھے لوگ ہیپاٹائٹس کے مریض ہوں گے.لوگ گندا پانی پی رہے ہیں کوئی نیا ہسپتال. یونیورسٹی. سکول اور کالج نہیں بنے اور حکمران صرف جنگلہ بس اور اورنج لائن ٹرین منصوبے پر پیسہ لگ رہے ہیں. نواز شریف نہ بادشاہ ہیں اور نہ ہم اس کی رعایا ہیں نوجوانوں یہ پاکستان تمہارا ہے یہ کسی کے باپ کی جاگیر نہیں اور اس کی حفاظت کرنا بھی آپکی ذمہ داری ہے
1.4K
198
Posts

ادارے ایسے ٹھیک کرتے ہیں... واہ جی واہ
http://e.dunya.com.pk/detail.php…

Image may contain: 3 people

بہاولپور: جہانگیر ترین اور عبدالعلیم خان احمد پور شرقیہ سانحہ کے جائے وقوعہ کے وزٹ اور سوگواران سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کررہے ہیں۔

Image may contain: 14 people
Image may contain: 14 people, outdoor
Image may contain: 15 people, outdoor

‏جہانگیر ترین اور عبدالعلیم خان کی بہاولپور آمد، لواحقین سے تعزیت کریں گے.

#Bhawalpur

Image may contain: 3 people, people smiling, wedding and indoor
Image may contain: 3 people, people standing and indoor
Image may contain: 4 people, people standing and indoor

Going to #Bahawalpur with Jahangir tareen and Ishaq Khaqwani to show solidarity with the victims of today incident.

#AleemKhan

No automatic alt text available.

Heartbreaking news! Deeply saddened over the loss of precious lives in tragic incident at #Bahawalpur

#AleemKhan

Image may contain: cloud and outdoor
Image may contain: outdoor
Image may contain: text

سفید ہاتھی کب تک پالو گے میاں صاحب ؟؟؟؟؟

http://e.dunya.com.pk/detail.php…

No automatic alt text available.

صفدر صاحب کی تفتیش شروع ہوئی تو انہیں پانامہ کیس نظریہ پاکستان کے خلاف لگنے لگ پڑا...

"پانامہ کیس نظریہ پاکستان کے خلاف نہیں, بلکہ شریف فیملی کی کرپشن کے خلاف ہے. "

Image may contain: one or more people

خود علاج کیلئے لندن اور مزدوروں کیلئے فٹ پاتھ

http://e.dunya.com.pk/detail.php…

Image may contain: text

نواز خاندان نے سیاست میں خدمت کی بجائے اپنی بادشاہت قائم رکھنے کیلئے ملکی اداروں پر تسلط جمانے کی پالیسی پر گامزن ہے ،سرکاری محکموں کو استعمال کرتے ہوئے لوٹ مار کے نت نئے طریقے اختیار کئے جا رہے ہیں اور جب حساب کتاب کا وقت آیا ہے تو دھمکیوں کا سلسلہ شروع کردیاگیا ہے.

#PTI #AleemKhan

Image may contain: 1 person

واہ رے تیری گڈ گورننس!

http://e.dunya.com.pk/detail.php…

Image may contain: 6 people, text

اتنا بڑا کشکول واہ میاں صاحب!
https://www.express.com.pk/epaper/PoPupwindow.aspx…

Image may contain: one or more people

پیپلز پاررٹی کے لوگوں کو پی ٹی آئی میں شامل کرنے پہ عمران خان نے مفصل جواب دے دیا۔

15,173 Views
15K Views

کون ڈراتا ہے اب آپ کو ملک میں عید کرنے سے میاں صاحب ؟

Image may contain: 10 people