Photos
Videos
Akhir KAr Sikander Pakra Gaya... Zamarud Khan lolzzzzzzzzzzzzzzzzona... Haahhahahahahahahahaaha Must Watch...
very Funny video.... Amazing :D
1
د مدرسة صديقية ادیزي خوندور عسکونه د زړه راخکونکښې تلاوت کلام پاک سره....ضرور یې واورۍ .... جزاک الله
10
1
Posts

People of Adezai

Photo No 02

Like & Share

Image may contain: 2 people, beard
Reviews
Adezai has no reviews yet.
Tell people what you think
Posts

Humans of Adezai

A village of Dignity

Photo No. 01 ...
Like & Share

See More
Image may contain: 3 people, people sitting and wedding

Rani Khan New Song, Tal dy Yadoma Ashna Watan Tha Rasha...

It looks like you may be having problems playing this video. If so, please try restarting your browser.
Close
Posted by Adezai
425 Views
425 Views

Meri Mehboba Beautifully Rabab Instrumental song By Amjid Malang: Share it

It looks like you may be having problems playing this video. If so, please try restarting your browser.
Close
Posted by Adezai
98 Views
98 Views

تین کام کسی کے دل میں آپ کی عزت کو بڑھاتے ہیں ،،

سلام کرنا 2کسی کو جگہ دینا 3اچھے نام سے پُکارنا

اللہ تعالٰی نے اشیاء کی حقیقت کا علم تم سے چھپا لیا ہے، اس لیئے کوئی چیز تمہیں اچھی لگے یا نہ لگے، اس کے خلاف نہ کہو۔
(شیخ عبد القادر جیلانی)

جلد سے جلد تجربہ کار ہونے کے لیئے ایک اصول یاد رکھیں ، زبان بند ، آنکھیں اورکان کھلے رکھیں۔

Adezai added a new photo.
Image may contain: 5 people, people smiling
Adezai added a new photo.
Image may contain: 1 person

اعلیٰ تعلیم یافتہ اور محنتی اساتذہ ہی طلباء کی بہترین رہنمائی کرسکتے ہیں
پشاور(مشرق نیوز) اعلیٰ تعلیم یافتہ اور محنتی اساتذہ ہی طلباء کی دور جدید کے تقاضوں کے مطابق رہنمائی کر سکتے ہیں جبکہ یونیورسٹی کالج فار بوائز کا روز اول سے یہ مشن رہا ہے کہ طلباء کو بہترین تعلیم سے آراستہ کرنے کے ساتھ ساتھ ان کی بہترین اخلاقی تربیت بھی کی جاتی ہے۔ ان خیالات کا اظہار جامعہ پشاور کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد عابد نے کالج کے ٹاپ پوزیشن ھولڈرز طلباء کونقد انعامات دینے کے موقع پر کیا۔اس ...موقع پر کالج کے پرنسپل ندیم اعظم بھی موجود تھے۔ وائس چانسلر نے مذکورہ کالج کے اساتذہ کو ہدایات کی کہ وہ طلباء کو بہترین نصابی تعلیم کے ساتھ ساتھ غیر نصابی سرگرمیوں میں طلباء کی حوصلہ افزائی کی جائے اور انہیں تعلیمی قابلیت بڑھانے کے مواقع فراہم کرنے میں ان کی رہنمائی کریں، قبل ازیں وائس چانسلر نے یونیورسٹی کالج فار بوائزکے پوزیشن ہولڈرطباء کو مبارک باد دی اور ان کے لئے نیک تمنائوں کا اظہار کیا

See More
Adezai added a new photo.
Image may contain: text