See more of Aftab Khan by logging into Facebook
Message this Page, learn about upcoming events and more.
See more of Aftab Khan by logging into Facebook
Message this Page, learn about upcoming events and more.
Not Now
People
About
A Project of 'Peace Forum Network': Knowledge, Humanity, Religion, Culture, Tolerance, Peace
Posts

Please don't send Friend requests , instead visit my page & like, to remain in touch: fb.me/AftabKhan.page
فرینڈ ریکویسٹ کی بجائیے ، آپ اس پیج کو لائک کر کہ حلقہ میں شامل ہو سکتے ہیں : fb.me/AftabKhan.page

Aftab Khan

کئی مساجد میں رمضان المبارک میں تراویح سے قبل 5 سے 10 منٹ کا مختصر خلاصہ مضامین قرآن جو تراویح میں تلاوت ہو بیان کیا جاتا ہے- عربی سے نابلد ہونے کی وجہ سے تفہی...م قرآن کی طرف ایک احسن قدم ہے- اگر ہم گھر سے قران پاک، ترجمہ اور خلاصہ پڑھ کر آیئں تو تراویح میں قرآن سمجھنے میں آسانی ہو سکتی ہے اور توجہ بھی رہے گی-
قرآن کے مسلمان پر پانچ حقوق ہیں:
1.قرآن پر ایمان ، 2. پڑھنا ،3. سمجھنا ،4.عمل کرنا ، 5.قرآن کا پیغام دوسرے افراد تک پہنچانا
ایک خلاصہ مضامین قرآن جو اسی مقصد کے لیے لکھا گیا، pdf فائل میں حاضر ہے- اس لنک کو کلک کرکہ ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنے موبائل میں save کر لیں-
1. انوار قران - مضامین قرآن کا خلاصہ : https://goo.gl/8cjrJ7
2.رمضان سے بھرپور فوائد کیسے حاصل کریں - ایک مختصر گائیڈ: https://goo.gl/nBWjIc
3. تراویح کی اہمیت : https://goo.gl/tRa9A

See More
Videos
The Bigger Terrorists
1
2
Photos
Posts

جمعہ مبارک۔۔۔ سورہ کہف ترجمہ سے پڑھیں : مومنو! جب جمعے کے دن نماز کے لیے اذان دی جائے گی تو اللہ کے ذکر کی طرف لپکو)آیت میں سعی سے مراد تیزی سے چلنا نہیں ہے بلکہ جمعہ کے لیے جلد نکلنے کا اہتمام کرنا ہے، یاد رہے کہ نماز کے لیے بھاگتے ہوئے جانے سے روکا گیا۔ [الجمعة: 9]

حسن فرماتے ہیں: ’’اللہ کی قسم سعی سے مراد بھاگتے ہوئے جانا نہیں ہے، بلکہ نماز کے لیے وقار وسکینت اور دل کی نیت اور خشوع وخضوع کے ساتھ جانے کا حکم دیا گیا‘‘ [تفسير ابن كثير 4/385/386].

ابن قیمؒ فرماتے ہیں: (جمع...ہ کا دن عبادت کا دن ہے، اِس کا دنوں میں ایسا مقام ہے جیسا کہ مہینوں میں ماہِ رمضان کا، اور اس دن مقبولیت کی گھڑی کا وہی درجہ ہے جیسا کہ رمضان میں شبِ قدر کا)۔ [زاد المعاد 1/398].

جمعہ کے دن کے فضائل:

1-دنوں میں بہترین دن: حضرت ابوہریرہؓ سے مروی ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا: مزید 》》http://salaamforum.blogspot.com/2016/11/juma-mubarak.html 》》》》》》》

See More

جمعہ مبارک۔۔۔ سورہ کہف ترجمہ سے پڑھیں : مومنو! جب جمعے کے دن نماز کے لیے اذان دی جائے گی تو اللہ کے ذکر کی طرف لپکو)آیت میں سعی سے مراد تیزی سے چلنا نہیں ہے بل...کہ جمعہ کے لیے جلد نکلنے کا اہتمام کرنا ہے، یاد رہے کہ نماز کے لیے بھاگتے ہوئے جانے سے روکا گیا۔ [الجمعة: 9]

حسن فرماتے ہیں: ’’اللہ کی قسم سعی سے مراد بھاگتے ہوئے جانا نہیں ہے، بلکہ نماز کے لیے وقار وسکینت اور دل کی نیت اور خشوع وخضوع کے ساتھ جانے کا حکم دیا گیا‘‘ [تفسير ابن كثير 4/385/386].

ابن قیمؒ فرماتے ہیں: (جمعہ کا دن عبادت کا دن ہے، اِس کا دنوں میں ایسا مقام ہے جیسا کہ مہینوں میں ماہِ رمضان کا، اور اس دن مقبولیت کی گھڑی کا وہی درجہ ہے جیسا کہ رمضان میں شبِ قدر کا)۔ [زاد المعاد 1/398].

جمعہ کے دن کے فضائل:

1-دنوں میں بہترین دن: حضرت ابوہریرہؓ سے مروی ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا: مزید 》》http://salaamforum.blogspot.com/2016/11/juma-mubarak.html 》》》》》》》

See More
الحمد لله رب العالمين، والصلاة والسلام على خطيب الأنبياء والمرسلين أما بعد:  اللہ تعالیٰ نے اس امت کو بے شمار امتیازات اور فضائلِ جلی...
salaamforum.blogspot.com
Posted by Aftab Khan
1,129 Views
1,129 Views
Aftab Khan

Love Pakistan, Love Pak Army

“Abraham was not a Jew, nor yet a Christian; but he was an upright man who had surrendered (to God), and he was not of the idolaters. Lo! those of mankind who have the best claim to Abraham are those who followed him, and this Prophet (Mohammad) and those who believe (with him); and God is the Protecting Friend of the believers.”[Qur’an;3:67-68]
“Abraham “believed God, and it was reckoned to him as righteousness (Genesis 15:6).
” So you see that it is men of faith who are ...the sons of Abraham.”(Galatians;3:6-7),
“If you are Abraham’s children, do the deeds of Abraham.” (Jesus, John; 8:39)
“..I serve the God of our fathers, believing all things which are according to the law, and which are written in the prophets; having hope toward God, which these also themselves look for, that there will be a resurrection of the dead, both of the just and unjust.”[Paul; Acts;24:14-15]
“For there stood by me this night an angel, belonging to the God whose I am and whom I serve,”[Acts;27:23]

See More

Abraham To Muhammad (pbut)
“Abraham was not a Jew, nor yet a Christian; but he was an upright man who had surrendered (to God), and he was not of the idolaters.... Lo! those of mankind who have the best claim to Abraham are those who followed him, and this Prophet (Mohammad) and those who believe (with him); and God is the Protecting Friend of the believers.”[Qur’an;3:67-68]
“Abraham “believed God, and it was reckoned to him as righteousness (Genesis 15:6).
” So you see that it is men of faith who are the sons of Abraham.”(Galatians;3:6-7),
“If you are Abraham’s children, do the deeds of Abraham.” (Jesus, John; 8:39)
“..I serve the God of our fathers, believing all things which are according to the law, and which are written in the prophets; having hope toward God, which these also themselves look for, that there will be a resurrection of the dead, both of the just and unjust.”[Paul; Acts;24:14-15]
“For there stood by me this night an angel, belonging to the God whose I am and whom I serve,”[Acts;27:23]

See More
Prophet Abraham [peace be upon him] The Common Ancestor of Muslims, Jews and Christians: ...
peace-forum.blogspot.com

As for those who break the covenant of God, after having confirmed it, who cut asunder what God has commanded to be joined and spread corruption in the land, a curse shall be laid on them; they shall have an evil abode. (Quran; 13:25)

اصرف لله کو پکارو

اسی کو پکارنا برحق ہے رہیں وہ دوسری ہستیاں جنہیں اس کو چھوڑ کر یہ لوگ پکارتے ہیں، وہ اُن کی دعاؤں کا کوئی جواب نہیں دے سکتیں اُنہیں پکارنا تو ایسا ہے جیسے کوئی شخص پانی کی طرف ہاتھ پھیلا کر اُس سے درخواست کرے کہ تو میرے منہ تک پہنچ جا، حالانکہ پانی اُس تک پہنچنے والا نہیں بس اِسی طرح کافروں کی دعائیں بھی کچھ نہیں ہیں مگر ایک تیر بے ہدف! (14) وہ تو اللہ ہی ہے جس کو زمین و آسمان کی ہر چیز طوعاً و کرہاً سجدہ کر رہی ہے اور سب چیزوں کے سائے صبح و شام اُس کے آگے ...جھکتے ہیں (15) اِن سے پوچھو، آسمان و زمین کا رب کون ہے؟ کہو، اللہ پھر ان سے کہو کہ جب حقیقت یہ ہے تو کیا تم نے اُسے چھوڑ کر ایسے معبودوں کو اپنا کارساز ٹھیرا لیا جو خود اپنے لیے بھی کسی نفع و نقصان کا اختیار نہیں رکھتے؟ کہو، کیا اندھا اور آنکھوں والا برابر ہوا کرتا ہے؟ کیا روشنی اور تاریکیاں یکساں ہوتی ہیں؟ اور اگر ایسا نہیں تو کیا اِن ٹھیرائے ہوئے شریکوں نے بھی اللہ کی طرح کچھ پیدا کیا ہے کہ اُس کی وجہ سے اِن پر تخلیق کا معاملہ مشتبہ ہو گیا؟ کہو، ہر چیز کا خالق صرف اللہ ہے اور وہ یکتا ہے، سب پر غالب! (16)

اللہ نے آسمان سے پانی برسایا اور ہر ندی نالہ اپنے ظرف کے مطابق اسے لے کر چل نکلا پھر جب سیلاب اٹھا تو سطح پر جھاگ بھی آ گئے اور ویسے ہی جھاگ اُن دھاتوں پر بھی اٹھتے ہیں جنہیں زیور اور برتن وغیرہ بنانے کے لیے لوگ پگھلایا کرتے ہیں اِسی مثال سے اللہ حق اور باطل کے معاملے کو واضح کرتا ہے جو جھاگ ہے وہ اڑ جایا کرتا ہے اور جو چیز انسانوں کے لیے نافع ہے وہ زمین میں ٹھیر جاتی ہے اس طرح اللہ مثالوں سے اپنی بات سمجھاتا ہے (17) جن لوگوں نے اپنے رب کی دعوت قبول کر لی ہے اُن کے لیے بھلائی ہے اور جنہوں نے اسے قبول نہ کیا وہ اگر زمین کی ساری دولت کے بھی مالک ہوں اور اتنی ہی اور فراہم کر لیں تو وہ خدا کی پکڑ سے بچنے کے لیے اس سب کو فدیہ میں دے ڈالنے پر تیا ر ہو جائیں گے یہ وہ لوگ ہیں جن سے بری طرح حساب لیا جائے گا اور اُن کا ٹھکانہ جہنم ہے، بہت ہی برا ٹھکانا (13:18سورة الرعد)
Salaamforum.blogspot.com

See More

جمعہ مبارک۔۔۔ سورہ کہف ترجمہ سے پڑھیں : مومنو! جب جمعے کے دن نماز کے لیے اذان دی جائے گی تو اللہ کے ذکر کی طرف لپکو)آیت میں سعی سے مراد تیزی سے چلنا نہیں ہے بل...کہ جمعہ کے لیے جلد نکلنے کا اہتمام کرنا ہے، یاد رہے کہ نماز کے لیے بھاگتے ہوئے جانے سے روکا گیا۔ [الجمعة: 9]

حسن فرماتے ہیں: ’’اللہ کی قسم سعی سے مراد بھاگتے ہوئے جانا نہیں ہے، بلکہ نماز کے لیے وقار وسکینت اور دل کی نیت اور خشوع وخضوع کے ساتھ جانے کا حکم دیا گیا‘‘ [تفسير ابن كثير 4/385/386].

ابن قیمؒ فرماتے ہیں: (جمعہ کا دن عبادت کا دن ہے، اِس کا دنوں میں ایسا مقام ہے جیسا کہ مہینوں میں ماہِ رمضان کا، اور اس دن مقبولیت کی گھڑی کا وہی درجہ ہے جیسا کہ رمضان میں شبِ قدر کا)۔ [زاد المعاد 1/398].

جمعہ کے دن کے فضائل:

1-دنوں میں بہترین دن: حضرت ابوہریرہؓ سے مروی ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا: مزید 》》http://salaamforum.blogspot.com/2016/11/juma-mubarak.html 》》》》》》》

See More
الحمد لله رب العالمين، والصلاة والسلام على خطيب الأنبياء والمرسلين أما بعد:  اللہ تعالیٰ نے اس امت کو بے شمار امتیازات اور فضائلِ جلی...
salaamforum.blogspot.com
Image may contain: text
Aftab Khan

إِنَّ اللَّـهَ لَا يُغَيِّرُ مَا بِقَوْمٍ حَتَّىٰ يُغَيِّرُوا مَا بِأَنفُسِهِمْ
الله کسی قوم کی حالت نہیں بدلتا جب تک وہ خود اپنی حالت کو نہ بدلے(قرآن 13:11)
بہ...ت سادہ اور آسان حل موجود ہے، خود بھی پڑہیں اور دوستوں کو بھی پڑھائیں 》》》
http://pakistan-posts.blogspot.com/2013/04/blog-post.html

See More
Jawad Khan

YouTube link to 45 minutes interview on Business Plus TV

Image may contain: 2 people, text
Aftab Khan

١: ایک پاکستانی سیاستدان دو یا دو سے زائد حلقوں سے بیک وقت الیکشن لڑ سکتا هے، مگر ایک پاکستانی شهری دو حلقوں میں ووٹ نهیں ڈال سکتا.
٢: ایک شخص جو جیل میں هے ووٹ... نهیں دے سکتا مگر ایک پاکستانی سیاستدان جیل میں هونے کے باوجود بھی الیکشن لڑ سکتا ھے
٣: ایک شخص جو کبھی جیل گیا هو کبھی سرکاری ملازمت نهیں حاصل کرسکتا مگر ایک پاکستانی سیاستدان کتنی بار بھی جیل جاچکا هو صدر، وزیراعظم، ایم پی اے، ایم این اے یا کوئی بھی عهده حاصل کرسکتا هے.
٤: بینک میں ایک معمولی ملازمت کیلیئے آپ کاگریجویٹ هونا لازمی هے مگر ایک پاکستانی سیاستدان فنانس منسٹر بن سکتاهے چاهے وه انگوٹھا چھاپ هی کیوں نه هو.
٥: فوج میں ایک عام سپاهی کی بھرتی کیلیئے دس کلو میٹر کی دوڑ لگانے کے ساتھ ساتھ جسمانی اور دماغی طور پر چست درست هونا بھی ضروری هے البته ایک پاکستانی سیاستدان اگرچه ان پڑھ، عقل سے پیدل، لاپرواه، پاگل، لنگڑا یا لولا هی کیوں نه هو وه وزیراعظم یا وزیر دفاع بن کر آرمی، نیوی اورایئر فورس کے سربراهان کا باس بن سکتاهے.
٦: اگر کسی کسی سیاستدان کے پورے خاندان میں کوئی کبھی اسکول گیا هی نه هو تب بھی ایسا کوئی قانون نهیں جو اسے وزیر تعلیم بننے سے روک سکے اور.....
٧: ایک پاکستانی سیاستدان پر اگرچه هزاروں مقدمات عدالتوں می اس کے خلاف زیر التوا هوں وه تمام قانون نافذ کرنیوالے اداروں کا وزیر داخله بن کر سربراه بن سکتا هے.
اگر آپ سمجھتے هیں که اس نظام کو بدلنا چاهیئے، ایسے نظام سے جس میں ایک عام آدمی اور ایک سیاستدان پر یکساں قانون لاگو هو تو پاکستان کی عوام میں زیاده سے زیاده آگاهی کیلیئے اس پیغام کو دوسروں تک پهنچانے میں تعاون کریں.همیں درحقیقت اس نظام کو بدلنے کی ضرورت هے.

See More

جمعہ مبارک۔۔۔ سورہ کہف ترجمہ سے پڑھیں : مومنو! جب جمعے کے دن نماز کے لیے اذان دی جائے گی تو اللہ کے ذکر کی طرف لپکو)آیت میں سعی سے مراد تیزی سے چلنا نہیں ہے بل...کہ جمعہ کے لیے جلد نکلنے کا اہتمام کرنا ہے، یاد رہے کہ نماز کے لیے بھاگتے ہوئے جانے سے روکا گیا۔ [الجمعة: 9]

حسن فرماتے ہیں: ’’اللہ کی قسم سعی سے مراد بھاگتے ہوئے جانا نہیں ہے، بلکہ نماز کے لیے وقار وسکینت اور دل کی نیت اور خشوع وخضوع کے ساتھ جانے کا حکم دیا گیا‘‘ [تفسير ابن كثير 4/385/386].

ابن قیمؒ فرماتے ہیں: (جمعہ کا دن عبادت کا دن ہے، اِس کا دنوں میں ایسا مقام ہے جیسا کہ مہینوں میں ماہِ رمضان کا، اور اس دن مقبولیت کی گھڑی کا وہی درجہ ہے جیسا کہ رمضان میں شبِ قدر کا)۔ [زاد المعاد 1/398].

جمعہ کے دن کے فضائل:

1-دنوں میں بہترین دن: حضرت ابوہریرہؓ سے مروی ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا: مزید 》》http://salaamforum.blogspot.com/2016/11/juma-mubarak.html 》》》》》》》

See More
الحمد لله رب العالمين، والصلاة والسلام على خطيب الأنبياء والمرسلين أما بعد:  اللہ تعالیٰ نے اس امت کو بے شمار امتیازات اور فضائلِ جلی...
salaamforum.blogspot.com

مسیحی مذہب

حکمت و دانائی : مولانا وحید الدین خاں

مسیحی مذہب

حضرت مسیح کی اصل تعلیمات عین وہی تهیں جو دوسرے پیغمبروں کی تعلیمات تهیں،لیکن حضرت مسیح کے بعد مسیحی چرچ نے خود ساختہ تشریحات کے تحت،حضرت مسیح کی تعل...مات کو بدل دیا-آج جس چیز کو مسیحیت کہا جاتا ہے،وه حضرت مسیح کا مذہب نہیں،بلکہ مسیحی چرچ کا اپنا بنایا هوا مذہب ہے-مسیحی مذہب کے اس مسیحی ایڈیشن کا آغاز سینٹ پال سے هوا-

سینٹ پال مشہور مسیحی مبلغ ہیں-ان کو مسیحیت کے مذہبی نظام میں اتنی زیاده اہمیت ملی کہ " عہدنامہ جدید " میں اناجیل اربعہ کے ساته،سینٹ پال کے خطوط بهی شامل کیے گئے-سینٹ پال کی وفات، حضرت مسیح کے بعد 67 عیسوی میں هوئی-مسیحیت کا موجوده مذہبی نظام زیاده تر سینٹ پال کے نظریات پر قائم ہے-

اس کے بعد 326 عیسوی میں مشہور نیقا کاونسل منعقد هوئی-اس کا انتظام،قسطنطین اول نے کیا تها-اس کاونسل میں مسیحی چرچ کے ذمے داران شریک تهے-اس کاونسل میں جو باتیں طے هوئیں،وہی آج مسیحی چرچ کی بنیاد ہیں-

مسیحی چرچ کے موجوده اعتقادی نظام میں کفاره کے عقیدے کو بنیادی اہمیت حاصل ہے- اس عقیدے کا مطلب یہ ہے کہ حضرت مسیح،انسانوں کی طرف سے کفاره بن کر مصلوب هو گئے-مسیحی چرچ کے اس عقیدے کے مطابق،انسان اول(آدم) نے جب ممنوعہ درخت کا پهل کهایا تو یہ گناه کا ایک فعل تها-اس کے نتیجے میں سارے انسان پیدائشی طور پر گنہ گار بن گئے-اس کو مسیحی عقیدے میں گناه اول کہا جاتا ہے-

کفاره کے اس عقیدے کا مطلب یہ ہے کہ حضرت مسیح،جو مسیحی عقیدے کے مطابق،سولی پر چڑها دیے گئے،اس طرح اپنے آپ کو قربان کر کے انهوں نے تمام انسانوں کو پیدائشی گنہ گاری سے بری کر دیا-

کفاره کے اس عقیدے کے مطابق،اب کسی انسان کی نجات کے صورت صرف یہ ہے کہ وه حضرت مسیح پر اس حیثیت سے ایمان لائے کہ وه اس کی نجات کے لیے مصلوب هو گئے-اب نجات صرف اس انسان کے لیے ہے جو حضرت مسیح کی اس مصلوبیت پر ایمان لائے-جو لوگ مصلوبیت کے اس عقیدے کا اقرار نہ کریں،ان کے لیے نجات کی کوئی صورت نہیں-کفارے کا یہ عقیده،عقلی اعتبار سے ایک ناقابل فہم عقیده ہے،حتی کہ وه بائبل (نیا عہد نامہ) کے اندر بهی واضح طور پر موجود نہیں-لیکن مسیحی چرچ کی بنیاد اس عقیدے پر قائم ہے-

کفارے کا یہ عقیده ہر قسم کے اخلاقی محرک کا خاتمہ کر دیتا ہے-اس عقیدے کے مطابق،نجات کی شرط عمل صالح نہیں ہے،بلکہ کفاره مسیح کے عقیدے کو ماننا ہے-ایسی حالت میں اس عقیدے کو ماننے کے بعد کوئی شخص نیک عمل کیوں کرے گا-حقیقت یہ ہے کہ مسیحی چرچ کے مطابق،جس مذہب کا نام مسیحی مذہب ہے،اس میں اخلاقیات کے لیے کوئی محرک سرے سے موجود نہیں-اب اگر مسیحی لوگ کچهہ اخلاقی عمل کرتے ہیں تو وه اپنی فطرت کے زور پر کرتے ہیں،نہ کہ اپنے مذہبی عقیدے کے زور پر،اس عقیدے نے مذہب کی اهم ترین تعلیم،خدا کے سامنے جواب دہی کا سرے سے خاتمہ کر دیا ہے-

الرسالہ،فروری 2014
مولانا وحیدالدین خان

See More
No automatic alt text available.
Aftab Khan

نظریہ پاکستان سے مراد یہ تصور ہے کہ متحدہ ہندوستان کے مسلمان، ہندوؤں، سکھوں اور دوسرے مذاہب کے لوگوں سے ہر لحاظ سے مختلف اور منفرد ہیں ہندوستانی مسلمانوں کی صحی...ح اساس دین اسلام ہے اور دوسرے سب مذاہب سے بالکل مختلف ہے، مسلمانوں کا طریق عبادت کلچر اور روایات ہندوؤں کے طریق عبادت، کلچر اور روایات سے بالکل مختلف ہے۔ اسی نظریہ کو دو قومی نظریہ بھی کہتے ہیں جس کی بنیاد پر 14 اگست 1947ء کو پاکستان وجود میں آیا۔
پاکستان کا مطلب کیا : لا الہ الا اللہ
خیال رہے کہ اسلام میں ملایت ، پوپ کا تصور نہیں
پاکستان دو قومی نظریہ کی بنیاد پر معرض وجود میں آیا جس کے لیے مسلمانان ہند نے قائد اعظم محمد علی جناح کے قیادت اور علامہ محمد اقبال کی نظریاتی رہنمائی اورعظیم قربانیوں کے بعد حاصل کیا تاکہ مسلمان آزادی سے اسلام کے اصولوں کی بنیاد پر، امن و بھائی چارہ سے جدید ترقی یافتہ قوم کی زندگی گزار سکیں، اسلام اقلیتیوں کو تحفظ اور آزادی دیتا ہے- قائد اعظم کے مد نظر میثاق مدینہ کا ماڈل تھا- افسوس آج عوام کو سیکولرازم کے نام سے گمراہ کیا جا رہا ہے- "قرارداد مقاصد" جو اور 1956 کے آیین اور موجودہ 1973 کے آیین کا حصہ ہے اس کی ضمانت اور ثبوت ہے- پاکستان مخالف لوگ اقتدار اور میڈیا پر اثر انداز ہو کر پاکستان کی اساس کو تبدیل کرنا چاہتے ہیں-
کہا جا رہا ہے کہ ہندو اور ہمارا کلچر ایک ہے، زبان ایک ہے، نسل ایک ہے، بس ایک بارڈر کی مصنوعی لائن ہم کو جدا کرتی ہے، اس کو مٹا دو- ہندوستان میں مسلمانوں پر ظلم، قتل و غارتجانوروں سے بدتر سلوک ان کو نظر نہیں آتا، عقل پر پردے پڑ چکے ہیں-
عوام ایسی ہر ناپاک سازش کو ناکام بنا دیں گے- ضرورت ہے کے اس معاملہ کو ہمیشہ ہمیشہ کے لیے دفن کر دیا جاینے-
نظریہ پاکستان اور قرارداد مقاصد پر تنقید کو قاںونی طور پر جرم قرار دے دیا جایے-
اس سلسلے میں مبہم نہیں، واضح قانون سازی کی جایے- تمام محب وطن پاکستانیوں کو میڈیا اور سیاسی پارٹیوں پر دباؤ pressure ڈالنا ہے-
یورپ میں دوسری جنگ عظیم میں نازیوں کے ہاتھ ٦ لاکھ یہودیوں کے قتل عام (holocaust denial) کا انکار ، قابل سزا جرم ہے، تو پاکستان میں اس کے بنیادی نظریے کی تنقید جرم کیوں نہیں ہو سکتی؟
مزید پڑھیں >>> http://pakistan-posts.blogspot.com/…/…/nazryah-pakistan.html <<<

See More

جمعہ مبارک۔۔۔ سورہ کہف ترجمہ سے پڑھیں : مومنو! جب جمعے کے دن نماز کے لیے اذان دی جائے گی تو اللہ کے ذکر کی طرف لپکو)آیت میں سعی سے مراد تیزی سے چلنا نہیں ہے بل...کہ جمعہ کے لیے جلد نکلنے کا اہتمام کرنا ہے، یاد رہے کہ نماز کے لیے بھاگتے ہوئے جانے سے روکا گیا۔ [الجمعة: 9]

حسن فرماتے ہیں: ’’اللہ کی قسم سعی سے مراد بھاگتے ہوئے جانا نہیں ہے، بلکہ نماز کے لیے وقار وسکینت اور دل کی نیت اور خشوع وخضوع کے ساتھ جانے کا حکم دیا گیا‘‘ [تفسير ابن كثير 4/385/386].

ابن قیمؒ فرماتے ہیں: (جمعہ کا دن عبادت کا دن ہے، اِس کا دنوں میں ایسا مقام ہے جیسا کہ مہینوں میں ماہِ رمضان کا، اور اس دن مقبولیت کی گھڑی کا وہی درجہ ہے جیسا کہ رمضان میں شبِ قدر کا)۔ [زاد المعاد 1/398].

جمعہ کے دن کے فضائل:

1-دنوں میں بہترین دن: حضرت ابوہریرہؓ سے مروی ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا: مزید 》》http://salaamforum.blogspot.com/2016/11/juma-mubarak.html 》》》》》》》

See More
الحمد لله رب العالمين، والصلاة والسلام على خطيب الأنبياء والمرسلين أما بعد:  اللہ تعالیٰ نے اس امت کو بے شمار امتیازات اور فضائلِ جلی...
salaamforum.blogspot.com
No automatic alt text available.
No automatic alt text available.
Aftab Khan added 2 new photos.

ڈان لیک قومی سلامتی(غداری high treason) کا معاملہ ہے ، فوج مدعی ہے اور نواز شریف ملزم ، ان کے کیبنٹ منسٹرز اور بیٹی کا نام لیا جاتا رہا ہے۔ پارلیمنٹری سسٹم ... (parliamentary) میں مشترکہ ذمہ داری (collective responsibility) ہوتی ہے وزیر اعظم کابینہ اور حکومت کا سربراہ اور ان کے فیصلوں کا مشترکہ ذمہ دار ہوتا ہے۔ .... کیا مدعی (فوج) اور ملزم (وزیر اعظم، منسٹر) مل کر فیصلہ کر سکتے ہیں؟ .... یہ اہم قومی ایشو ہے، جمہوریت کے نام پر ملک کے 20 کروڑ عوام کا سودا نہیں ہونے دیا جائیے گا۔ عوام بھیڑ بکریاں نہیں ، ان کو پاگل مت سمجھیں، عوام اگر کسی پر اعتماد کریں تو اس کا مطلب یہ نہیں کہ مادر پدر آزادی ہے - اسلام اور جمہوریت میں قانون سے بلند کوئی نہیں ۔ پاکستان کی حفاظت ہر پاکستانی کی ذمہ داری ہے آپ جس پارٹی سے بھی ہوں پہلے پاکستان بھر سیاست۔ نواز شریف غداری کے سنگین الزام سے کلئیرہنس لیں سپریم کورٹ سے خود بخود اپنے نوٹیفکیشن سے نہیں۔
آپشن 1- فوج خود آرمی ایکٹ سے ایکشن لے۔
آپشن -2: فوج سپریم کورٹ کیس لے جائیے
آپشن-3: سپریم کورٹ سو موٹو ایکشن لے ، پانامہ سے بہتر انکوائری کرکہ ملزمان کو انصاف کے کٹہرے میں لائیے
غداری کے ملزم فیصلہ تک سسپنڈ (suspended) رہیں ۔
DAWN LEAKS- A SOLUTION
Dawn leaks is an important National Security issue. PM house is involved in this security breach. In Westminster style parliamentary democracy PM and his cabinet are collectively responsible for the the important matters. PM cannot be absolved for his role and responsibility in this matter. All indicators point to his daughter acting as de-facto deputy PM/ PM House Chief of Staff without any official designation. This is itself breach and violation of rule of business and constitution. She does not bear responsibility for any misdeeds while exercising control upon government officials. In Dawn leaks, she is reported behind the anti Army campaign, with tacit approval of her father the PM. [Though himself, a product of a dictator Zial ul Haq, his malice towards military is well known after 1999 coup.His pro India tilt is an open secret] The other staff members just seem to be following her orders, their motive in such an activity bears no benefit to them except pleasure of PM / daughter of PM, yet they failed to refuse to be part of such an illegal, anti state plot. They are being sacrificed as scapegoats.
It was disclosed by Mr.Haroon Rasheed, a credible senior journalist that Army had already granted maximum concession by exonerating Maryam Nawaz from this heinous crime. So far it has not been denied by Army. If true this is outrageous. She is being groomed/projected as future heiress to the throne (in sham democracy). If PM or she is a security threat, sparing them now will be greatest disfavour to Pakistan. Next time they will do it cleverly, not to be caught. Sparing them would be betrayal with the blood of martyrs, sacrificing their lives to save the people of Pakistan from the enemies.
Keeping in view the seriousness of the matter following is proposed:
1. There are two powerful parties; (a) Army, the accuser. (b) The accused - PM and his aides, including his daughter. There has to be a 3rd independent party/forum to conduct independent investigations and fair trial. Supreme Court is the only such institution which can do it as as being done in Panama Case.[Either the matter is taken up officially by government/army or else supreme court takes suo moto action.]
2. PM and all the accused be suspended (by supreme court) till completion of investigations.
3.All responsible persons, irrespective of their status be awarded strict, highest punishment, no leniency, it will be deterrent for future leaders.
4.System of security be developed so that in future, persons with dubious or doubtful loyalties are not allowed to occupy highest state offices. . 》》》
http://pakistan-posts.blogspot.com/…/dawn-leaks-options.html 》》》
Mian Virgo Naveed Shahzad Imran Hameed Qureshi Imran Khan (official) Rashid Zia Cheema Choudhry Haroon Kulloo M Aamir Hashim Khakwani Saulat Raza Saeed Aslam Shuaib Mahbub Mir Ajmal Hamid Furqan Iqbal Bakhsheed Khan Toru

See More