Posts

آنکھیں ہنس کر پوچھ رہی ہیں
نیند آنے سے کیا ہوتا ہے____!!

#zaini baba

Videos
TRUE STORY
10
2
Photos
Posts

کبھی بھول سبھی عداوتیں
کسی شام آ کوئی بات کر
#zaini baba

ہر کسی کے ہاتھ پہ بک جانے کو تیار نہیں
یہ میرا دل ہے تیرے شہر کا اخبار نہیں
#zaini baba

غیروں سے کہا تم نے، غیروں سے سنا تم نے،
کچھ ہم سے کہا ہوتا، کچھ ہم سے سنا ہوتا...!!

#zaini baba

اک سمندر کے شوق میں رقصاں..!

اک دریا کو دربدر ..............دیکھا...!
#zaini baba

اور دل کی سختی یہ ہے کہ تجھے "موسیقی" تو رلاتی ہے مگر "قرآن" نہیں رلاتا..

Jumma mubarik duao mai yad rakhna

#zaini baba

کیا حسین اتفاق تھا تیری گلی میں آنے کا،
کسی کام سے آئے تھے کسی کام کے نہیں رہے...
#zaini baba