Photos
Videos
Dr Arif Alvi talks about rehabiliation of Railway School at Ka...
1.4K
75
Speech in Hyderabad's massive jalsa. Thank you Hyderabad.
431
12
Addressing Karachi Youth Parliament
1.3K
159
Posts

Karachi yet again facing the wrath of the rainy weather and once again the So called custodians of the mandate the Local Government and the provincial government has been exposed.
The city was literally submerged and there was no one to take care of the city and the residents. Dr Arif Alvi spent all day on Roads of Karachi In North Nazimabad, Liaqatabad, and other areas of District central and East carrying out rescue operations. Standing by the people of the city.

Pakistan Tehreek-e-Insaf Sindh added 6 new photos.

“ڈی ایچ اے کے افسر کی جانب سے قیوم آباد میں 30ایکڑ زمین پر قبضہ کرنے کی کوشش کی جارہی ہے ۔ قبضے کے دوران دیوار کے گرنے سے معصوم بچہ جاں بحق ہوا ، جو انتہائی افس...وسناک ہے۔
بچے کے لواحقین اور اہلیان محلہ کے احتجاج پر پولیس کی جانب سے لاٹھی چارج کرنے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں”-ڈاکٹر عارف علوی
ڈی۔ایچ۔اے کی دیوار گرنے سے قیوم آباد کے رہائشی بچے کی ہلاکت کےافسوس ناک واقعےپر صدر تحریک انصاف سندھ ڈاکٹر عارف علوی اوردیگر قائدین کی قیوم آباد آمد۔ اہلخانہ سے اظہارِ تعزیت کے بعد احتجاجی مظاہرے میں شرکت۔ اہلخانہ کے ہمراہ جناح ہسپتال مردہ خانہ بھی گئے-

پاکستان تحریک انصاف سندھ کے صدر و رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ کراچی میں اب بھی قبضہ مافیا کا راج چل رہا ہے۔ماضی میں سیاسی جماعتوں نے شہر کے مختلف علاقوں میں بڑے پیمانے پر چائنہ کٹنگ کرکے پلاٹ بیچے اور اب حکومتی اداروں کے افسران نے بھی پلاٹوں پر قبضے شروع کردئیے ہیں۔ ڈی ایچ اے کے افسر کی جانب سے قیوم آباد میں 30ایکڑ زمین پر قبضہ کرنے کی کوشش کی جارہی ہے ۔ انہوں نے مزید کہا کہ قبضہ مافیا نے کراچی شہر میں کوئی پارک، میدان، سڑک یا سرکاری پلاٹ نہیں چھوڑا۔ ہر جگہ قبضے کرکے بلڈنگ اور شاپنگ مال بنا لیے ہیں۔ حکومت کراچی شہر میں قبضہ مافیا کے خلاف کارروائی کرنے میں بے بس نظر آتی ہے۔ قبضہ مافیا کے خلاف شہر کراچی میں کارروائی نہ ہونا حکومت سندھ کے کرپٹ وزراء اور افسر شاہی کے ملوث ہونے کی نشاندہی کرتا ہے۔ قیوم آباد میں ڈی ایچ اے کی جانب سے30ایکڑ زمین پر قبضہ کرنے اور دیوار کھڑی کرنے کی کوشش کی گئی جس کے گرنے سے معصوم بچہ جاں بحق ہوا جو کہ انتہائی افسوسناک ہے۔ یہ باتیں انہوں نے قیوم آباد میں جاں بحق ہونے والے بچے کے لواحقین سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہیں۔ ڈاکٹر عارف علوی پارٹی رہنماؤں کے ہمراہ جناح ہسپتال پہنچے جہاں سے بچے کی میت بچے کے اہل خانہ کے حوالے کروائی۔ ڈاکٹر عارف علوی نے مزید کہا کہ بچے کے لواحقین اور اہلیان محلہ کے احتجاج پر پولیس کی جانب سے لاٹھی چارج کرنے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔ قبضہ مافیا اور حکومتی اہلکار و عہدیداران نے شہر کے کونے کونے کو بیچ کر اربوں کھربوں روپے کما لیے، لیکن افسوس کی بات ہے کہ ان کے خلاف آج تک کسی قسم کی کوئی کارروائی نہیں کی گئی ۔ امیر، امیر تر ہوتا جارہا ہے اور غریب عوام کا کوئی پرسانِ حال نہیں۔ ہم وزیر اعلیٰ سندھ سے مطالبہ کرتے ہیں کہ دیوار گرنے کے نتیجے میں بچے کے جاں بحق ہونے کا فوری طور پر نوٹس لیں اور ذمہ داران کے خلاف سخت سے سخت کارروائی کا حکم دیں۔

See More
Posts

صدر پاکستان تحریک انصاف سندھ MNA ڈاکٹر عارف علوی کی محترمہ ذبیدہ طارق المعروف ذبیدہ آپا، کے جنازہ میں شرکت۔ مرحومہ جناب انور مقصود صاحب کی ہمشیرہ بھی تھیں اور وطن عزیز کے گھرانوں خاص طور پر خواتین میں معاشرتی مسائل ، گھریلو ٹوٹکوں اور امور خانہ داری کے حوالے سے ایک معروف شخصیت تھیں ۔

Image may contain: 10 people, crowd and outdoor
Image may contain: 14 people, people smiling, crowd and outdoor
Image may contain: 11 people, crowd and outdoor

ہمارے اوپر لاٹھی چارج کیا گیا ، ہمارے کارکنان گرفتار کیۓ گۓ ، ہمارے پر امن احتجاج کو روکنے کی کوشش کی گئی لیکن آفرین ہے ہمارے کارکنان پر ، ایک شیشہ تک نہیں ٹوٹا، ہم نے پولیس گردی کا جواب جوابی جارحیت سے نہیں دیا- ہم گنے کے کاشتکاروں کے ساتھ کھڑے ہیں ان کے اوپر ہونے والے ظلم کے خلاف آواز اٹھا رہے ہیں۔ زرداری مافیا کی شوگر ملیں کسانوں پر عرصہ حیات تنگ کرے اپنی جیبیں بھر رہی ہیں - صدر تحریک انصاف سندھ ڈاکٹر عارف علوی

It looks like you may be having problems playing this video. If so, please try restarting your browser.
Close
Posted by Dr. Arif Alvi
4,048 Views
4K Views

ٹرمپ نے پاکستانیوں کی قربانیوں کو یکسر نظر انداز کر دیا۔ ہزاروں جانیں ہم نے دیں ہیں ، ۱۰۰ ارب ڈالر سے ذیادہ نقصان ہماری معیشت کو ہوا ہے خطے میں امریکی جنگ کی وجہ سے۔
ہم نے یروشلم جیسے فیصلوں کے نتائج میں برپا کی جانے والی دہشت گردی میں بھی امریکی فوجیوں سے بھی ذیادہ سپاہیوں اور عوام کی قربانی دی ہے - صدر پاکستان تحریک انصاف سندھ ڈاکٹر علوی کا ٹرمپ کو ٹویٹر پر براہ راست جواب

No automatic alt text available.

سعودی عرب کی پاکستان کی اندرونی سیاست میں ایک بار پھر مبینہ مداخلت ایک افسوسناک امر ہے۔ اگر یہ حقیقت ہے تو پاکستان کو اس کی کیا قیمت ادا کرنی پڑ سکتی ہے یہ سوچ کر بھی خوف آتا ہے ایسے مرحلے پر جب سعودی عرب مشرق وسطہ میں نئے خطرناک کھیل کی دلدل میں اتر رہا ہے اور پاکستان پر شمولیت کا دباؤ بھی ڈالا جا رہا ہے- ڈاکٹر عارف علوی

Image may contain: 3 people, text

کراچی شہر کے مسائل ایم کیو ایم اور پیپلز پارٹی دونوں کے پیدا کردہ ہیں۔ صوبہ سندھ اور خصوصی شہر کراچی کی تباہ کن حالت کی اصل ذمہ دار یہ دونوں جماعتیں ہیں۔ صدر پی ٹی آئی سندھ ڈاکٹر عارف علوی

شہر کراچی میں چائنا کٹنگ ایم کیو ایم نے کی ہے۔ ایم کیو ایم نے چائنا کٹنگ کے ذریعے اربوں روپے کمائے ہیں۔ کراچی میں سب سے زیادہ قبضے پارکوں اور میدانوں میں کئے گئے۔

سپریم کورٹ کے احکامات کے بعد ایم کیو ایم چاہتی ہے کہ جن لوگوں کو انہوں نے چائنا کٹنگ کے پلاٹ بیچے انہیں حکومت معاوضہ دے۔ معاوض...ہ ایم کیو ایم کو دینا چاہئے کیونکہ انہوں نے کراچی شہر کو چائنا کٹنگ کر کے تباہ کیا ہے۔

ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ ایم کیو ایم کے وہ لوگ جنہوں نے کراچی میں چائنا کٹنگ کی ان کے خلاف سخت کاروائی کی جائے - ڈاکٹر عارف علوی

See More
Image may contain: 1 person, text
PTI Karachi added 8 new photos.

MNA Dr Arif Alvi Visited UC-30 Reti Line along with Vice Chairman Mansoor Sheikh, UC President Shahid Khattak, Councillor Umer Rehman , Councillor Owais Torr &... Senior Member Mudassir Bhatti to inform area residents for upcoming free eye camp on Sunday & to inspect locality of our Constituency PS-112 (NA250).

See More
PTI Karachi added 10 new photos.

ڈاکٹر عارف علوی اور خرم شیر زمان کی زیرنگرانی این اے 250 کی ہیلتھ کمیٹی نے رتی لائن باتھ آئلینڈ میں فری آئی کیمپ کا انعقاد کیا جہاں لوگوں کا چیکپ کیا گیا اور ادویات فرہم کیں گئیں۔

It looks like you may be having problems playing this video. If so, please try restarting your browser.
Close
Posted by PTI Karachi
3,762 Views
3,762 Views
PTI Karachi was live.

وزیر مینشن سے براہِ راست۔
رہنما پی ٹی آئی ڈاکٹر عارف علوی قائداعظم ڈے کے موقع پر منعقد تقریب کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے۔

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) criticised the Sindh government on Tuesday for the delay in the construction of a major artery near Bilawal Chowrangi in Karachi.

In a statement, the party said that main road connecting Bilawal Chowrangi to Sea View had been closed for vehicular traffic for the last several months, causing inconvenience to the masses.

The project initiated by the National Refinery Limited comprises laying and repairing of pipelines on the site.

... See More
Image may contain: 6 people, outdoor
Image may contain: one or more people, people standing, shoes and outdoor
Image may contain: 7 people, people smiling, outdoor
Image may contain: outdoor

PTI Sindh President Dr Arif Alvi complete speech at Tando Muhammad Khan Jalsa 15 Dec 2017
https://youtu.be/nYDb-ZV7kT8

Naya Pakistan HD TV Watch our live stream : http://www.nayapakistan.tv/live Watch Naya Pakistan HD TV videos : http://videos.nayapakistan.tv Like our Faceboo...
youtube.com
Image may contain: 3 people, people on stage
Image may contain: 8 people, people standing
Image may contain: 8 people, people smiling
PTI Central Sindh - Official added 3 new photos.

پاکستان تحریک انصاف سندھ کے صدر ڈاکٹر عارف علوی ٹنڈو محمد خان جلسہ گاہ سے خطاب کرتے ہوئے...

It looks like you may be having problems playing this video. If so, please try restarting your browser.
Close
Posted by PTI Karachi
16,887 Views
16,887 Views
PTI Karachi was live.

براہ راست: جیفکو گراونڈ نارتھ ناظم آباد میں ورکرز کنونشن تحریک انصاف کی ضلعی ،مرکزی قیادت اور چیئرمین عمران خان کا خطاب

I strongly condemn Trump's recognition of Jerusalem as the capital of Israel. It will have grave repercussions in the muslim world, and will wreck any chance of peace in the Middle East. Shameful indeed

Recognition of Jerusalem as capital of Israel will lead to more violence and terror in Middle East as hopes of any solution has vanished. If Abbas has this opinion imagine what young Muslims would do? Then don’t ask the Muslims the reasons for terror as Trump is providing many...

He has unstable dentures (by the way I could have done a far better job on him) His teeth don't like what he is saying about Jerusalem (most would agree that his brain gave up on him much earlier)

http://www.newsweek.com/donald-trumps-teeth-become-topic-di…

See More
"God bless the United Shtesh," Trump said as he lisped his way through his speech.
newsweek.com
Image may contain: 3 people, people sitting and indoor
Iftikhar Ahmed

Borahi community leader meeting with MNA and MPA N.A. 250