
- Sardarzada Imran JattakPolitician
- Jan Muhammad BulediPolitician
- GoNawazGoPolitician
- See Moretriangle-down
یہ محظ جلسہ نہیں ایک ریفرنڈم تھا اور کوہ سلیمان کے بلوچ عوام کے سمندر نے ثابت کر دیا کہ مادر وطن اور قومی شناخت پربلوچ آج بھی اپنی جبلت پر قایم ہے ۔ ۔ ۔

کھیتران تمن جسے تیس سال سے ایک بدمعاش ریاستی سردار نے یرمغال بنا رکھا تھا، اب اپنی زنجیریں توڑ رہا ہے ۔ ۔ ۔
بارکھان
ڈاکٹر میر خان کھیتران کا آج کی ریلی کے شرکا سے خطاب یاد رہے ریلی مقامی صحافی انور جان کھیتران کے قاتلوں کی جلد گرفتاری کیلئے نکالی گئی جس میں بارکھان ت...مام سیاسی پارٹیوں کی نمائندگی موجود تھی پیپلز پارٹی سے میر مسعود خان کھیتران نیشنل پارٹی سے سلیم جان کھیتران بلوچستان نیشل پارٹی سے محمد صدیق کھیتران سے نیشنل ڈیمو کریٹک پارٹی سے وڈیرہ نذیر احمد کھیتران جمعیت علما اسلام سے مولانا محمد جان کھیتران و دیگر سول سوسائٹی تاجروں سماجی اور فلاحی تنظیموں صحافیوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی
















































