See more of Farrukh Habib (official) by logging into Facebook
Message this Page, learn about upcoming events and more.
See more of Farrukh Habib (official) by logging into Facebook
Message this Page, learn about upcoming events and more.
Not Now
CommunitySee All
Icon of invite friends to like the lage
Invite your friends to like this Page
Highlights info row image
101,456 people like this
Highlights info row image
101,387 people follow this
Photos
Videos
شکریہ اسلام آباد !
120
3
ڈرامہ شریف کہتا ہے ہمارا پانچویں بار احتساب ہورہا ہے ۔ ‏مگر شریف خاندان کا کبھی احتساب ہواہی نہیں ہمیشہ پاؤں پکڑکر(مک مکااورNRO)کے ذریعےبچ جاتےرہےہے۔ ‏لیکن اب عمران خان ان کومنطقی انجام پرپہنچائےگا
450
35
Posts

فرخ حبیب کی سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو۔
سڑکیں ، گرین بیلٹس اور لائٹنگ کے انتظامات ایسےکئے جارہے تھے جیسے نواز شریف کی رخصتی ہونے لگی ہے۔ JIT نے چمڑے کے آلات منگوائے ہے تاکہ بوقت ضرورت ملزم سے تفتیش کے دوران استعمال کرسکے۔

77,170 Views
77K Views

‏نواز شریف ایک طرف کہتے ہے انہے ملک کی فکر ہے مگر عملی طور پر ملک کو دہشتگردی میں چھوڑ کر عید لندن میں منا رہے ہے۔
کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

Posts

Ary report over PTI new appointments.

No automatic alt text available.

کپتان کا عید منانے کے لیے شمالی علاقہ جات کا رخ

Image may contain: 3 people, people smiling, people standing, mountain, sky, grass, outdoor and nature

سینئر قانون دان، سابق وفاقی وزیر قانون سینیٹر بابر اعوان کو تحریک انصاف میں سشمولیت پر مبارکباد

Image may contain: 7 people, people smiling, people standing and wedding
Image may contain: 7 people, people smiling, people standing

فرخ حبیب حلقہ میں پارٹی کے نوجوان کارکن طلحہ کی آپریشن کے بعد عیادت کرتے ہوئے- اللہ تعالی طلحہ کو مکمل صحت عطا کرے۔ آمین

Image may contain: 1 person, sitting
Image may contain: 2 people, people sitting

I would like to thank my all leadership specially IK and JKT who showed their confidence on me. I will try my level best to deliver for Naya Pakistan.Definitely need your prayers, support and guidance.

Image may contain: 1 person, text

فرخ حبیب حلقہ میں لوگوں سے ملاقات کرتے ہوئے۔

فرخ حبیب حلقہ میں فاتحہ و تعزیت کرتے ہوئے۔ اللہ تعالی مرحومین کو جنت الفردوس میں جگہ عطافرماۓ۔ آمین

فرخ حبیب فیصل آباد ستیانہ میں مجاہد گجر کی افطاری میں شریک ہے۔

‏بڑی بڑی بڑھکیں اور کام صفر۔ وزیر پانی وبجلی عابد شرلی کے حلقہ میں تین روز سے بجلی غائب ہے۔
‏چراغ تلے اندھیرا!!!!

Image may contain: 4 people
Image may contain: one or more people
Image may contain: one or more people and text

تحریک انصاف کے قائدین کا اہم اجلاس

چیئرمین عمران خان نے اجلاس کی صدارت کی

ملکی مجموعی سیاسی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال

...

ایک میڈیاگروپ کو ساتھ ملاکر حکومت کی سپریم کورٹ پر زبانی یلغار کا مفصل جائزہ

جے آئی ٹی کی جانب سے پانامہ لیکس کی تحقیقات اور حکمران جماعت کی مزاحمت پر بھی بات چیت

پانامہ لیکس پر نوازشریف اور انکا خاندان جوابی الزام تراشی کی بجائے اپنی صفائی میں کچھ بھی پیش کرنے میں ناکام رہا ہے، تحریک انصاف

شریف خاندان کی بدن بولی سے پانامہ کیس کا مستقبل عیاں ہوچکا ہے، تحریک انصاف

سپریم کورٹ کے ججز کے ریمارکس کے بعد کوئی شبہ نہیں کہ وزیر اعظم کی ایماء پر عدلیہ اور جے آئی ٹی کو بلیک میل کیا جارہا ہے، تحریک انصاف

حکمران جماعت کو اپنے ناپاک مقاصد کے حصول میں مخصوص میڈیا گروپ اور اس سے وابستہ دانشوروں کی معاونت حاصل ہے، تحریک انصاف

سوچے سمجھے منصوبے کے تحت عدلیہ اور جے آئی ٹی کیخلاف زہریلا پراپیگنڈہ کیا جارہا ہے، تحریک انصاف

اجلاس میں حکمران جماعت اور شریف خاندان کی جانب سے ملک میں انتشار کی کوششوں کا بھی جائزہ

خود کو بچانے کیلئے نظام زمین بوس کرنے کا نون لیگی منصوبہ ناکام بنانے کے عزم کا اظہار

قومی اسمبلی کے سپیکر کی سیاسی تقاریر پر شدید ناگواری کا اظہار

ایاز صادق نے شریف خاندان کی چاکری میں پارلیمان اور سپیکر کے منصب کو داغدار کرنے کی کوشش کی ہے، تحریک انصاف

نوازشریف نے ایاز صادق جیسے وظیفہ خوار ہر ادارے پر مسلط کررکھے ہیں، تحریک انصاف

پنجاب میں میڈیا نمائندوں پر جامعہ ذرعیہ کے محافظوں کے تشدد کی شدید الفاظ میں مذمت

وائس چانسلر سمیت اعلیٰ انتظامی عہدیداران کیخلاف کارروائی کا مطالبہ

منجانب: مرکزی میڈیا ڈیپارٹمنٹ

See More
Image may contain: 6 people, people sitting, screen and indoor
Image may contain: 3 people, screen and indoor
Image may contain: 3 people, people sitting, table, screen and indoor

‏جمشید دستی عوام کے لیے نہر کا پانی کھولنے پر جیل میں ہے اور ملک کی دولت لوٹنے والا مافیا شاہی پروٹوکول کیساتھ تفتیش کیلیے آتا ہے

Image may contain: 3 people, people smiling, people standing

نواز شریف کے پاس بیرون فلیٹس کی منی ٹریل کا جواب نہیں ہے لحاظ کبھی تصویر لیک اورJIT ویڈیو ریکارڈنگ جیسے سائیڈ ایشوز کے پیچھے چھپ رہےہے۔
انکی گھبراہٹ بتا رہی ہے کہ یہ اب رخصت ہونے والے ہے

1,067 Views
1K Views

‏فرخ حبیب نی اپنے بیان میں کہا ہے کہ
رانا ثنااللہ کے کزن وائس چانسلر ایگریکلچر یونیورسٹی ڈاکٹر اقرار نے اپنے سیاہ کارناموں پر پردہ ڈالنے کے لیے سماء کی ٹیم پر تشدد کروایا۔
صحافیوں پر تشدد کروانے پر ایکسٹینشن ذدہ وائس چانسلر کیخلاف فوری کاروائی کی جائے۔

آزادی میڈیا پر کوئی قدغن برداشت نہیں کیبجائے گی۔

Meeting at Bani gala today. Panama case discussed.

Image may contain: 5 people
Image may contain: 5 people, indoor
Image may contain: 7 people, people sitting, screen and indoor

‏سپریم کورٹ نے حسین نواز کےاعتراضات کو بےبنیاد کراردےکرJITکو ویڈیوریکارڈنگ کی اجازت دےدی۔
‏گاڈ فادر کی JITکو دباؤ میں لانےکی سازش ناکام ہوگئی۔

Image may contain: 1 person, text
Image may contain: outdoor
Image may contain: 1 person
Image may contain: 1 person