Posts

احتجاجی دھرنہ
" بمقام سول سیکرٹریٹ لاہور "

گستاخ زمانہ انتظامیہ جہان پاکستان اخبار اور ولی خان المظفر ملعون کے خلاف مقدمہ درج ہونے تک یہ دھرنہ جاری رہے گا۔

...

تمام ملعون یہ ذہن نشین کر لیں کہ علی ع علی ع کہنا ھماری " عادت " نہیں " عبادت " ھے

ھم اھلبیت اطہار علیہم السّلام کی شان میں گستاخی کسی صورت نا برداشت کریں گے نا معاف کریں گے، اس بات کو ثابت کرنے کیلیئے آئیے اور دھرنے میں شریک ہوکر اس یزیدی حکومت کو ٹکر دیں۔

"نوٹ": ہزاروں محافظانِ عترت معصومین ؑ نے دھرنہ دے دیا ہے اور مرکزی شاہراہ بھی بلاک کر رکھی ہے۔ تمام ماتمیان، موالیان، مومنین اور علمااکرام سے بلا تفریق شریک ہونے کی استدا ہے۔

منجانب: متولیانِ عزا خانہ زینبؑ ، چوہان روڈ، اسلام پورہ، لاہور۔

See More
Photos
Posts

التماس دُعا برائے صحت یابی!

مولائے مظلوم کربلا ۴ کے ماتمی، 24 محرم زیارت تابوت، اندرون موچی گیٹ، لاہور کے بانی اور پُرسہ دارِ شہید کربلا ۴، جناب آصف رضا میر المعروف بودی سائیں فالج کے دورہ آنے کے باعث شدید علالت کے سبب اسپتال میں زیرِ علاج ہیں۔ تمام مومنین و مومنات سے خصوصی گذارش ہے کہ جہاں جہاں بھی فرش عزا بچھایا جا رہا ہے، وہاں وہاں ان کی صحتیابی کیلئے درود و صلواتہ کا اہتمام کریں اور دُعا کریں کہ مالکِ دو جہاں بطفیل بیمارِ کربلا ۴ ان کو صحت کاملا عطا فرمائے۔۔

الہیٰ آمین!

Community
Zuljanah's photo.
Zuljanah
6,984 Likes
10 talking about this
Nonprofit Organization
Ali Abbas Production's photo.
Ali Abbas Production
32,981 Likes
7,265 talking about this

الســــلام علیـــک یــا امــام مبیـــن صـــلوات اللــہ علیــہ
تمام موالیوں حلالیوں کومولا امیر_کائنات فخر_موجودات مظہر_عجائبات کائنات شینشاہ_معظم
مولا علی علیہ الصلوات والسلام کی آمد بہت بہت مبارک ھو۔
پاک شہنشاہ زمانہ عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف کی پاک بارگاہ میں التجا ھے کہ کریم مالک اس خوشی کے موقع کو ابدی خوشیوں میں تبدیل کردیں

...

آمین یا رب العالمین

العجل العجل یا مسرت_مرتضی العجل العجل

See More

New Talent.... Beautiful Voice

Mashallah!!!!!

It looks like you may be having problems playing this video. If so, please try restarting your browser.
Close
Syeda Nida Kaunain Zehra

SHAM-E-GHAREEBAN KI JAGI HUI. (NOHA ''2014'')
SYEDA NIDA FATIMA

Hassan Sadiq added a new photo — with Shoaib Akhtar.
Image may contain: text

علامہ ناصر عباس ملتانی ہماری قوم کا سرمایہ اور حقیقی طور میں وکیلِ حقِ زہرا (ع) تھے۔ ان کے چلا جانا، قوم کیلئے ایک مسیحا کے چلے جانے سے کم نہیں۔ علامہ قبلہ تا قیامت ہمارے دلوں میں زندہ رہیں گے اور روزِ محشر پاک بیبی بتول (ع) کے وکیل بن کر بارگاہِ کبریا میں پیش ہونگے۔

حسن صادق

Hassan Sadiq added a new photo — with Safeer Hussain.
Image may contain: one or more people and text
Hassan Sadiq added a new photo — with Safeer Hussain and 9 others.
Image may contain: one or more people and text

Do You Want a Audio Clean Version of "Dus Veer Rawan Karbal, Yaan Shaam Main Jawaan" "دس ویر رواں کربل، یا شام میں جاواں"
????????

New Volume Ka Konsa Noha Aapko Sab Sey Ziada Pasad Aya?

Hassan Sadiq

Image may contain: 3 people
Live Matamdari is with ‎سید تا ثیر رضا‎ and 31 others.

Please Spread As Much As You Can!

Thar Production

Hassan Sadiq's New Album of Moharram 2013-14 is ready , I hope you all will defiantly like it.