Jump to
Press alt + / to open this menu
Photos
Videos
Today jit
146
13
جڑانوالہ' پاکستان تحریک انصاف کا سکرٹری نعیم الحق اور چوہدری محمد سرور کی ریلی کنونشن سنٹر کی طرف رواں دھواں
54
3
worker convention Jaranwalla
67
4
Posts

At Nathia Gali

Image may contain: 1 person, standing and outdoor
Image may contain: 3 people, people standing, wedding and outdoor
Image may contain: 2 people, people standing, grass, outdoor and nature
Image may contain: 1 person, sky and outdoor

Peer khalid hosted a tea party for Naeem ul haq in Bani gala

Image may contain: 2 people
Image may contain: 2 people, people sitting
Image may contain: 2 people, people sitting, indoor and food
Posts

https://m.facebook.com/story.php…

‏چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی نیوز کانفرنس

‏جتنا قرضہ اس حکومت نے لیا اس کی تاریخ نہیں ملتی، عمران خان

...

‏ملک کے معاشی حالات تشویش ناک ہیں ،عمران خان

‏اشتہاروں میں تو خوشحالی آرہی تھی اب پتا چلا تاریخی قرضے لیے گئے ،عمران خان

‏عوام پر ٹیکس لگالگا کر پیسا اکھٹاکیا جارہاہے، عمران خان

‏ملک میں بیرونی سرمایا کاری نہیں آرہی،عمران خان

‏سب سے مہنگی بجلی برصغیر میں پاکستان میں مل رہی ہے،عمران خان

‏مشرف کے دور سے کم سرمایہ کاری زرداری کے دور میں آئی،عمران خان

‏زرداری کے دور سے کم سرمایہ کاری نواز شریف کےد ور میں آئی،عمران خان

‏جب افغان پالیسی بن رہی تھی تو ہمارا وزیر خارجہ نہیں تھا،عمران خان

‏نواز شریف پاناماکیس میں لگے تھے اس کی فکر نہیں کی،عمران خان

‏خواجہ آصف ،احسن اقبال نےہاؤس ان آرڈرکرنےکوکہا،بھارت بھی یہی کہہ رہاہے،عمران

‏چار سال پہلے اپنا ہاؤس ان آرڈر نہیں کیا؟چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان

‏اسلام آباد:نیشنل ایکشن پلان پر عمل نہیں کر رہے،عمران خان

‏تمام سیاسی جماعتوں نے نیشنل ایکشن پلان پر اتفاق کیا تھا،عمران خان

‏شاہد خاقان عباسی اب بھی کہتے ہیں نواز شریف ہی میرے وزیراعظم ہیں، عمران

‏کوئی مثال بتادو کہ نااہل شخص پارلیمنٹ میں نہیں آسکتالیکن پارٹی کا لیڈربن سکتاہے،عمران

‏جمہوریت کا تقاضہ ہے وزیراعظم خود کو احتساب کیلیے پیش کریں،عمران خان

‏انتخابی اصلاحات بل منظور کروا کر جمہوریت کا مذاق بنایاجارہاہے،عمران خان

‏شیخ رشیدنے بھی کہہ رکھا ہے قطر سے ایل این جی معاہدے سامنے رکھیں،عمران

‏وزیراعظم کو ایل این جی کانٹریکٹ پر پارلیمنٹ میں بریفنگ دینی چاہیے،عمران

‏وزیراعظم الیکشن کرانےکااعلان کرکےمینڈیٹ دوبارہ لیں،عمران خان

‏کسی جمہوریت میں نا اہل شخص پارٹی صدر نہیں بن سکتا،عمران خان

‏وزیراعظم الیکشن کرانےکااعلان کرکے عوام کامینڈیٹ دوبارہ لیں،عمران خان

‏چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے نئے انتخابات کا مطالبہ کردیا

‏ملک میں فوری انتخابات کرائے جائیں ،عمران خان

‏چیئرمین نیب،نوازشریف،اسحاق ڈارکانام ای سی ایل میں ڈالیں،عمران خان

‏اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کو نہیں ہونا چاہیے،عمران خان

‏اسلام آباد:نیب کا نیا چیئرمین چاہتے ہیں ،عمران خان

‏الیکشن کمیشن پر اعتماد نہیں،چیئر مین پاکستان تحریک انصاف عمران خان

‏فاٹا کا خیبر پختونخوا میں فوری انضمام ہونا چاہیے ،عمران خان

See More

https://m.facebook.com/story.php…

اسلام آباد: رہنما تحریک انصاف صداقت عباسی کی طرف سے منعقدہ ورکرز کنونشن سے وائس چیئرمین تحریک انصاف شاہ محمود قریشی اور نعیم الحق
میٹرو اپوزشن لیڈر علی نواز اعوان اور نارتھ پنجاب کا صدر امر کیانی اور اسلام آباد ریجن کا صدر راجہ خورم نواز الگ الگ خطاب کیا

بنی گالہ میں پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی ترجمان و چیف آف سٹاف نعیم الحق صاحب

Image may contain: one or more people, people standing, tree, outdoor and nature
Image may contain: one or more people, people standing, outdoor and nature
Image may contain: 2 people, people standing, tree, outdoor and nature

پاکستان تحریک انصاف نعیم الحق چیف آف سٹاف اور ترجمان عمران خان نےاسلام آباد میں پی ٹی آئی کے مختلف رہنماؤں سے ملاقاتیں

Image may contain: 3 people, people sitting and indoor
Image may contain: 2 people, people sitting and indoor
Image may contain: 2 people, people sitting and indoor
Image may contain: 4 people, people standing

Chairman Imran Khan with senior leadership in Bani Gala.

بنی گالہ میں پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی ترجمان و چیف آف سٹاف نعیم الحق صاحب

Image may contain: 3 people, people standing, outdoor and nature
Image may contain: 5 people, people standing, wedding and outdoor
Image may contain: 5 people, outdoor

چیف آف اسٹاف نعیم الحق صاحب کی مفتی سعید خان صاحب کو حج کی مبارکباد

Image may contain: 8 people, people standing and indoor
Image may contain: 1 person, sitting and indoor
Image may contain: 1 person, smiling, sitting, table and indoor

پاکستان تحریک انصاف نعیم الحق چیف آف سٹاف اور ترجمان عمران خان نےاسلام آباد میں پی ٹی آئی کے مختلف رہنماؤں سے ملاقاتیں

Image may contain: 2 people, people sitting and indoor
Image may contain: 7 people, people sitting and indoor
Image may contain: 7 people, people sitting and indoor
Image may contain: 2 people, people sitting and indoor

‏خوشاب:چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کا جلسے سے خطاب

‏اکیس سال پہلے خوشاب میں پہلی بار سیاسی تقریر کرنے آیاتھا،عمران خان

‏خوشاب: آپ نے مجھے جو عزت دی اس پر شکریہ ادا کرتا ہوں،عمران خان

...

‏کرپشن جس ملک میں ہو،اسے دیمک کی طرح کھاجاتی ہے ،عمران خان

‏کانگو میں ہیرے کی کانیں ہیں لیکن کرپشن کی وجہ سے غریب ترین ملک ہے،عمران خان

‏قوم کو سمجھ گئی ہے کہ اکیس سال سے کیا کہہ رہاہوں ، عمران خان

‏سنگاپور میں ایماندار وزیراعظم نے سب سے پہلے کرپشن پر قابو پایا، عمران خان

‏ملک سے کرپشن ختم ہونے تک نوجوان بے روزگار رہیں گے ، عمران خان

‏سنگاپورمیں ایمانداروزیراعظم نےکرپشن سےبچنےوالاپیسا تعلیم پرخرچ کیا، عمران خان

‏بنگلادیش بھی آج پاکستان سےآگےنکل گیا،وجہ یہ ہےکہ ’’کیوں نکالا مجھے‘‘، عمران خان

‏جب ملک کاسربراہ قوم کاپیسا چوری کرتاہےوہ قوم کومقروض کردیتا ہے، عمران خان

‏خوشاب:نوجوان سمجھ گئے ہیں کرپشن کےکینسر کو ختم کرنا ہوگا،عمران خان

‏5ہزار سال پہلے موئن جودڑو شہر میں سیوریج سسٹم تھا،عمران خان

‏خوشاب:ہمارے 90 فیصد گاؤں میں سیوریج نظام نہیں،عمران خان

‏خوشاب:شکر ہے قوم کو سمجھ آگئی کہ میں 21 سال سے کیا کہہ رہا تھا،عمران خان

‏ٹیکس لگنے کی وجہ سے بجلی گیس مہنگی ہوتی ہے ، عمران خان

‏خوشاب:سنگاپورکے وزیراعظم نے 3وزیروں کو جیل میں ڈالا، عمران خان

‏بڑےبڑےڈاکواقتدارمیں آکرقوم کاپیسا باہربھیجتےہیں توقرضےلینےپڑتےہیں ، عمران خان

‏خوشاب: تعلیم، اسکول ، اسپتال ، پانی پر خرچ ہونے والا پیسا چوری ہوا، عمران خان

‏غریب کاپیسا چوری کرکےباہرلےکرگئےاس لیےجھوٹ بول رہےہیں ، عمران خان

‏کل ایک زبردست میچ ہونے والا ہے ، ایک طرف حکومت تو دوسری طرف تحریک انصاف کی ڈاکٹر یاسمین ! عمران خان .

‏غریب کاپیسا چوری کرکےباہرلےکرگئےاس لیےجھوٹ بول رہےہیں ، عمران خان

‏مریم نواز آپ کو جھوٹ بولنے کی ضرورت کیوں پڑی ؟، عمران خان

‏مریم نواز نے کہا تھا بیرون ملک تو کیا پاکستان میں بھی جائیداد نہیں ، عمران خان

‏خوشاب:خوشحال ممالک میں حکومتیں کسانوں کی مدد کرتی ہیں، عمران خان

‏خوشاب:برصغیر میں پاکستان سب سے غریب ملک ہے،عمران خان

‏مشرف کے دور میں 8دن ڈی جی خان کی جیل میں گزارے، عمران خان

‏سپریم کورٹ کو سلام پیش کرتاہوں ،آپ نے ہمیں امید دی ہے ، عمران خان

‏بنگلادیش بھی آگے نکل گیااور وجہ ہے مجھے کیوں نکالا مجھے، عمران خان

‏جیل میں مجھےایک بڑا ڈاکو نظر نہیں آیا ، عمران خان

‏کسان اگر خوش ہو گا تو معیشیت کو فروغ ملتا ہے، عمران خان

‏چھوٹا چور چوری کرتا ہے توپیسا ملک میں خرچ کرتا ہے،عمران خان

‏غریب 6مہینےکی سزاپر 5،6سال سے جیل میں پڑے رہتے ہیں ، عمران خان

‏قوم غربت میں ڈوب گئی اور ان کے بچوں کے بچے بھی ارب پتی بن گئے،عمران خان

‏پاناماسے پہلے مریم بی بی سے پوچھاگیا کہ لندن فلیٹ آپ کے ہیں؟عمران خان

‏نوازشریف یہ نہ پوچھوکہ کیوں نکالاان کاسوچوجوجیل میں ہیں ، عمران خان

‏لاہور میں این اے120کے لوگو، سارا پاکستان آپ کی طرف دیکھ رہا ہے ، عمران خان

‏آپ اس ملک کی عدلیہ کےساتھ ہیں یاسب سےبڑےڈاکو کےساتھ؟عمران خان

See More

Today at High Court Islamabad

Image may contain: 7 people, people smiling, people standing
Image may contain: 9 people, people standing, wedding and outdoor
Image may contain: 3 people, people standing

عمران خان نعیم الحق عثمان ڈار اور بابر اعوان کی لندن شادی تقریب میں شرکت

Image may contain: 3 people, suit
Image may contain: 5 people, people standing
Image may contain: 5 people, people smiling, people standing

Khurshid Qasuri called on Imran Khan in Islamabad.

Image may contain: table and indoor
Image may contain: 1 person, sitting
Image may contain: one or more people, table and indoor

این ڈی ای کی ٹیم کے ساتھ سنٹر آفس میں پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی ترجمان و چیف آف سٹاف نعیم الحق صاحب سے ملاقات

Image may contain: 4 people, people sitting and indoor
Image may contain: 5 people, people sitting and indoor
Image may contain: 4 people, people sitting and indoor

بابر اعوان کی نعیم الحق سے ملاقات۔ ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہِ خیال

Image may contain: 2 people, people sitting
Image may contain: 2 people, people sitting and indoor
Image may contain: 2 people, people sitting