Photos
Videos
“ان درندوں اور بھیڑیوں کو سخت سے سخت سزا دی جائے۔ بیانات کی بجائے عمل چاہئے۔ بحثییت قوم شرمندہ ہیں۔” چوہدری سرور کا زینب کیس پر حکومت کو پیغام’ کل قصور جائیں گے
37
1
اگر آپ اپنی آنے والی نسلوں کو ایک اچھا مستقبل دینا چاہتے ہیں تو نظریے کو ووٹ دیں گھروں سے نکل کر نئے پاکستان کی بنیاد رکھیں بلے پر مہر لگائیں #PP20KaptaanKa
38
ہر پاسے مچ گئے شور توں نکلائیں پانامہ والا چور حساب تاں چکاونڑا پوسی تے جیل تیون جاونڑا پوسی میانوالی کے ننے سنگر سانول خان نیازی نے پانامہ لیگ کا نیا گانا تیار کر لیا ۔ دلچسپ گانا دیکھے اور آگے شئیر کریں ۔۔۔
58
Posts

چکوال پی پی 20 ضمنی انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار راجہ طارق افضل مدوکالس کی مہم کے سلسلے میں پاکستان تحریک انصاف کا چکوال میں عظیم الشان جلسہ ,اہل علاقہ کی بڑی تعداد میں شرکت ,شرکاء سے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اور مرکزی رہنماؤں نے خطاب کیا
#ChakwalKaptaanKa

پاکستان تحریک انصاف کے سینئر وائس پریذیڈنٹ ممبر قومی اسمبلی خان غلام سرور خان کی پڑیال میں چیئرمین یونین کونسل پڑیال چوہدری محمد افضل کی جانب سے دیئے گئے استقبالیہ میں شرکت اور خطاب۔
سید چن شاہ کاظمی ، اعجاز انور چوہدری، ساجد قریشی، کرنل اجمل صابر، میرا فضل، وحید قاسم، واثق قیوم، سوشل میڈیا ہیڈ نصیرالدّین عمّار، عمران عباس، رجاست علی خان،ملک سعید، امتیازخان، بلال خٹک، اور دیگر کی شرکت۔

Reviews
4.7
44 Reviews
Tell people what you think
Khuram Shahzad
· August 31, 2017
From Jhelum i personally think Ch Zahid is the best man to lead the party, he is young honest well learner and a good listener aswell
Kamran Iqbal
· January 3, 2018
MashaALLAH Good Work Bro ,Keep it up ,,,,,,,,,,,,,,!
Malik Ijaz Nissoana
· August 25, 2017
Ansar haral u r proud of Pti Sargodha we love u
Sikandar Mehmood Pti Tiger
· September 22, 2017
Khan theri azmst ko salam.Allah pak apko hamedhe khodh aur abad rakhy.
Posts

بھکر۔
ضلعی صدر پاکستان تحریک انصاف بھکر ملک امجد علی کہاوڑ اور ڈویژنل صدر وومن ونگ سرگودھا میڈم مسرت یاسمین کی زیر صدارت پارٹی کے ضلعی رہنماؤں کا اہم اجلاس اجلاس میں تمام تحصیلوں کے صدر اور جنرل سیکریٹریز اور دیگر عہدیداران نے شرکت کی ضلع بھر میں تمام ونگز کی مجموعی کارکردگی پر تبادلہ خیال کیا گیا

نااہل شخص کاچہرہ حکومتی ہیلتھ کارڈپرہوناکسی جمہوریت میں قابل قبول نہیں،عمران خان

It looks like you may be having problems playing this video. If so, please try restarting your browser.
Close
95 Views
95 Views

تجربہ کار حکومت کے ناکام منصوبوں کی طویل فہرست
کیا ایسے بناؤ گے روشن پاکستان؟

No automatic alt text available.

Muraad Saeed Aggressive Media Talk (19/1/2017)

It looks like you may be having problems playing this video. If so, please try restarting your browser.
Close
50 Views
50 Views

میانوالی۔
جنرل سیکرٹری پاکستان تحریک انصاف شمالی پنجاب عطاء اللہ خان شادی خیل کا تحصیل عیسیٰ خیل کے جنرل سیکرٹری محسن شہزاد کے ہمراہ عیسیٰ خیل کے مختلف علاقوں کا دورہ کارکنوں سے ملاقاتیں

میں سوچتی تھی جب بھی عمران خان سے ملی تو انہیں بتاوں گی کہ “اوپر خدا ہے اور میرے لیے زمین پر تم ہو” -
شوکت خانم ہسپتال میں کینسر کو شکست دینے والی خاتون کے عمران خان کے لیے زبردست الفاظ

It looks like you may be having problems playing this video. If so, please try restarting your browser.
Close
832 Views
832 Views

میانوالی. کمر مشانی کی سرمت خیل برادری کی سیکرٹری جنرل پاکستان تحریک انصاف شمالی پنجاب عطا اللہ خان شادی خیل سے ملاقات
تمام برادری کا پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان

Image may contain: 10 people, people smiling, people standing
Image may contain: 10 people, people standing
Image may contain: 1 person, sitting, eating, table and indoor
Image may contain: 4 people, people sitting, table and indoor

بندیال شریف۔
سماجی شخصیت ملک معین بندیال اور افضل بندیال نے ایک پروقار تقریب میں دوست احباب سمیت پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کردیا اس دوران سابق نائب صدر ISF پنجاب منصور حیات لک، سابق پارلیمانی سیکرٹری عمر اسلم اعوان ،سابق ضلعی آرگنائزر خوشاب ملک حسن اسلم،حسن شیر بندیال،عمران بندیال،پی ٹی آئی ضلعی جنرل سیکرٹری پیر فیض گیلانی، سابق تحصیل صدر قائد آباد نواز بھٹی ایڈووکیٹ، ضلعی نائب صدر راجہ ناصر عباس،قادر گنجیال اور عوام کی کثیر تعداد موجود تھی

میانوالی۔
پاکستان تحریک انصاف شمالی پنجاب کے جنرل سیکرٹری انجینئر عطاء اللہ خان شادی خیل کی ٹبی سر رشوڑا گاؤں آمد کارکنوں سے ملاقات اور خطاب بھی کیا

Contributed by: PTI Rawalpindi Official

ٹیکسلا: پی ٹی آئی کے سنئیر نائب صدر و ممبر قومی اسمبلی سرور خان کی ٹیکسلا میں اپنے اعزاز میں منعقدہ شاندار جلسے میں شرکت، عوام کی بڑی تعداد نے ان کا پرتپاک استقبال کیا۔

میانوالی۔
ضلعی صدر پاکستان تحریک انصاف میانوالی امجد علی خان رہنما پاکستان تحریک انصاف میانوالی حاجی شیکا خان کی قیادت میں موٹر سائیکل ریلی کا انعقاد سینئر نائب صدر ضلع بھکر فرخ حسن خان کی خصوصی شرکت

پارلیمنٹرین نے چور کو اپنا لیڈر بنالیا - مراد سعد

It looks like you may be having problems playing this video. If so, please try restarting your browser.
Close
246 Views
246 Views

‏کامیابی ان کے ہی قدم چومتی ہے جو ہار کا خوف پس پشت ڈال کر اپنے مقصد کے حصول کی دھن میں لگے رہتے ہیں۔

Image may contain: 1 person, text

شہباز شریف نے کبھی سچ نہیں بولا، فردوس عاشق اعوان

It looks like you may be having problems playing this video. If so, please try restarting your browser.
Close
133 Views
133 Views