Photos
Videos
حمزہ شہباز کا شہید جمہوریت جناب خواجہ محمد رفیق شہید کے 44 ویں یوم شہادت پر الحمراء لاہور میں ولولہ انگیز خطاب
4.3K
821
Headlines Lahore News, News@9Pm, 17 April 2018
358
43
جناب شاہی سید کی سربراہی میں پختونوں اور اے این پی کے وفد کی صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) محمد شہباز شریف سے ملاقات
414
12
Posts

""" *یہ دستاویزی فلم جناب حمزہ شہباز شریف کی ذاتی کاوش سے ممکن ہوئی ان کا جنگلی حیات خصوصاً عام گلدار کے تحفظ کا جذبہ قابل ستائش ہے* """
پاکستان کے انمول قدرت کے خزانے اور بحیثیت ذمہ دار قوم درکار ہمارا اشد ضروری کردار
پاکستان کو میسر فطرتی اور قدرتی حسن قومی بلکہ بین الاقوامی امانت ہے جسے آنے والی نسلوں کے لیے بچا کر رکھنا ہم سب کی ذمہ داری ہے
بدقسمتی سے دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی قدرت کے انمول خزانے مناسب دیکھ بھال نہ ہونے اور بے دردی سے استعمال کے باعث خاتمے کے خطرے... سے دوچار ہیں
دنیا بھر میں جانوروں اور پودوں کی بے شمار انواع و اقسام معدوم ناپید ہوتی چلی جارہی ہیں ابھی ابھی ہفتہ بھر پہلے خبر ملی کہ ایک معروف سفاری پارک میں موجود دنیا کا آخری سفید گینڈا دم توڑ گیا اب آنے والی نسلوں کو اس خوبصورت جانور کا نام اور تصویر صرف کتابوں میں ملے گی اور یہ نسلیں یہ ضرور سوچیں گی کہ ہم سے پچھلے ہمارے بڑے سنگین کوتاہی کے مرتکب ہوئے، یہی واقعہ محرک بنا ہے اس مر کا کہ اپنے لوگوں میں تحفظ جنگلی حیات کی بابت آگاہی اور بیداری کی کوشش کی جائے دستاویزی فلم ہذا اسی سلسلے کی ایک کڑی ہے جو عملی اقدام کی جانب حمزہ شہباز کی خصوصی اور سنجیدہ کاوش ہے
سفید گینڈے کی طرح پاکستان سمیت دنیا بھر میں انواع و اقسام کے جانور اور پودے معدومی کے خطرے سے دوچار ہیں جن میں سے ایک تیندوا، چیتا یا گلدار بھی ہے ، جنگلات، درختوں، پہاڑوں کی مسلسل باقاعدہ اور غیرقانونی خطرناک حد تک کٹائی سے گلدار سمیت بے شمار جانور اپنے ٹھکانوں، آشیانوں، خوراک اور سائیبان سے محروم ہوکرچپ چاپ موت کے گھاٹ اترتے جارہے ہیں جو جان بچانے کے لئیے سکڑتے جنگلوں سے خودبخود باہر ہوتے جارہے ہیں قریبی آبادیوں کے لئیے خطرہ تصور ہوکر بے دردی سے شکار ہورہے ہیں، فطرت کا حسن ایک بے مثال توازن کی مرہون منت ہے جس میں بگاڑ کا خمیازہ ہم گلوبل وارمنگ، زلزلوں، طوفانوں، سیلابوں، خشک سالی اور آسمانی آفات سے تباہی کی صورت بھگت رہے ہیں، ہمیں جلد یا بدیر، اپنی مرضی سے ہنسی خوشی یا مجبور ہوتے ہوئے بہرحال قدرت کا توازن واپس لاتے ہوئے فطرت کے حسن کی بحالی اور آبیاری کے لئیے اپنی کاوشیں کرنا ہوں گی یہ کام اکیلے مقامی لوگوں، دنیا یا پھر حکومتوں سرکاری اداروں کے بس کی بات نہیں اس کے لئیے سب کو مل کر مربوط کاوشیں کرنا ہوں گی

See More
8.8K Views

پاکستان مسلم لیگ(ن) کے مرکزی رہنما ، چئیرمین پبلک افئیرز یونٹ پنجاب حمزہ شہبازایک روزہ دورے پر رحیم یار خان پہنچ گئے، کارکنان کی جانب سے پرتپاک خیرمقدم، پہلی میٹنگ کا آغاز کردیا گیا، وکلاء، تاجر، بلدیاتی نمائیندوں اور نوجوانوں کے نمائیندہ وفود بڑی تعداد میں موجود

It looks like you may be having problems playing this video. If so, please try restarting your browser.
Close
1K Views
Posts