Photos
Videos
Barrister Sultan Mahmood Chaudhry Vs Raja Farooq Haider Khan Discussing Kashmir on an International Stage in Brussels. One with The People Other Without, You Decide... #BarristerSultan Sadly, we could not find Raja Farooq Haider Khan’s Speech on Belgian Times site even though they uploaded all other guest speaker’s speeches ironically apart from the chief guest, we guess they were obviously embarrassed with the content and impression it would leave on the world stage. We also noticed the hosts Kashmir Council EU also did not upload the speech. We again appeal that PMLN to stop rigging and allow people to make proper democratic choice in free and fair elections.
458
42
Mirwaiz Umar Farooq Chairman Awami Action Committee All Parties Hurriyat Conference Special Message for Kashmir Million Man March Berlin Germany (27.10.17) #KashmirMillionMarchBerlin
140
4
President PTI Azad Kashmir Barrister Sultan Mahmood Chaudhry S...
78
2
Posts

صدر پی ٹی آئی آزادکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری میرپور میں مختلف مقامات پر فاتحہ خوانی کررہے ہیں۔۔۔۔۔۔
#Barristersultan

Image may contain: 7 people, people sitting and indoor
Image may contain: 2 people, beard, grass, tree, outdoor and nature
Image may contain: 5 people, people smiling, people sitting, table and indoor
Image may contain: 4 people, wedding, tree, table, outdoor and nature

صدر پی ٹی آئی آزادکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے میرپور میں چوہدری مہربان کے بیٹے کی شادی کی تقریب میں شرکت کی،تقریب میں پہچنے پر صدر پی ٹی آئی آزادکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کا شاندار استقبال کیا گیا۔۔۔۔
#Barristersultan

Image may contain: 4 people, people standing and suit
Image may contain: 8 people, people sitting
Image may contain: 6 people
Posts

صدر پی ٹی آئی آزادکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے پرانی چونگی(میرپور) میں جلسہ عام میں شرکت کی ،اس موقع پر ملک احسان الحق نے پی پی چھوڑ کر اپنے خاندان اور دوستوں سمیت بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی قیادت میں پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان کیا،ملک بشارت کی طرف پرانی چونگی پہنچنے پر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری شاندار استقبال کیا گیا ۔۔۔۔۔
#Barristersultan

صدر پی ٹی آئی آزادکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کا خطاب پرانی چونگی(میرپور)سے براہ راست۔۔۔۔۔
#Barristersultan

It looks like you may be having problems playing this video. If so, please try restarting your browser.
Close
1,136 Views
1,136 Views
PTI Azad Kashmir was live.

صدر پی ٹی آئی آزادکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کا خطاب پرانی چونگی(میرپور)سے براہ راست۔۔۔۔۔
#Barristersultan

صدر پی ٹی آئی آزادکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری راولاکوٹ میں پریس کانفرنس سے خطاب کررہے ہیں۔۔۔۔۔
#Barristersultan

President PTI Azad Kashmir Barrister Sultan Mahmood Chaudhry Chief Guest at event to remember Amjad Sabri in Mirpur

It looks like you may be having problems playing this video. If so, please try restarting your browser.
Close
506 Views

آزاد کشمیر کے سابق وزیر اعظم و پی ٹی آئی کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر کے نظام اور پاکستان کے ساتھ اسکے تعلقات کے لئے آزاد کشمیر کے ایکٹ میں تبدیلی لانے کی اشد ضرورت ہے کیونکہ اس سے غلط فہمیاں پھیل رہی ہیں اور اس سے یہ تاثر ابھر رہا ہے کہ لینٹ آفیسران یہاں پر مسلط ہیں۔ صدر آزاد کشمیر کی تعیناتی سے میری اس بات کو مزید تقویت ملتی ہے۔ لہذا آزاد کشمیر کے فیصلے آزاد کشمیر میں کیے جائیں۔ کیونکہ پہلے فریال تالپور اور اب آصف کرمانی کے فیصلے ٹھونسنے ک...ی وجہ سے ریاستی تشخص بری طرح پامال ہوا ہے اورختم ہو کر رہ گیا ہے۔ اس سے آزاد کشمیرکے عوام میں اضطراب پایا جاتا ہے۔ لہذا اس سلسلے میں آزاد کشمیر کے ایکٹ میں مل جل کر ترامیم کرنے کی ضرورت ہے۔ میں آزاد کشمیر کے موجودہ حکمرانوں سے بھی کہوں گا کہ وہ کشمیر کونسل کو توڑنے کے لئے ڈھنڈورہ پیٹتے رہے ہیں لہذا اب وزارت امور کشمیر کو توڑ کر کشمیر کونسل سے اقتصادی و انتظامی اختیارات فوری طور پر واپس لیے جائیں۔ان خیالات کا اظہار انھوں نے آج یہاں پی ٹی آئی کشمیر کے مرکزی رہنماء بشارت بادشاہ ایڈووکیٹ کی رہائشگاہ پر ایک پرہجوم پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔اس موقع پر بشارت بادشاہ، پی ٹی آئی کشمیر کے مرکزی سیکریٹری اطلاعات سردار امتیاز خان، ڈاکٹر انصر ابدالی، سردار صداقت حیات، اشفاق شاہ، آئی ایس ایف کے ارشد شجاع، ساجد عباسی، ڈاکٹ عبدالماجد، سردار شاہد اور پیپلز پارٹی کے رہنماء سردار رفیق بھی موجود تھے۔بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا کہ میں نے اپنے وسائل سے بین الاقوامی سطح پر مسئلہ کشمیر کو اجاگر کیا لیکن ہمیں افسوس ہے کہ پاکستان جو کہ ہمارا وکیل تھا اس نے مودی کے ساتھ ملکر کشمیر کاز کو نقصان پہنچایااور جب پاکستان کا وزیر اعظم ہی دشمنوں سے مل جائے تو اس سے کشمیر کاز کو شدید نقصان پہنچا۔ مقبوضہ کشمیر کے عوام کی لازوال قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی ہم انہیں یقین دلاتے ہیں کہ وہ اپنی جدوجہ جہد میں تنہا نہیں آزاد کشمیر کا بچہ بچہ انکی جدو جہد میں انکے ساتھ ہے۔ انھوں نے کہا کہ برہان وانی کی شہادت کے بعد میں نے مسئلہ کشمیر کو اجاگر کرنے کے لئے کچھ وقت بیرون ملک لگایا۔ لیکن اب میں آزاد کشمیر میں بھرپور انداز میں اپوزیشن کرونگا اگرچہ پی ٹی آئی اسمبلی میں تو اسطرح سے اپوزیشن نہ کر سکے لیکن ہم حکومت کو عوام میں ٹف ٹائم دینے کے لئے عوام میں جا کر بھرپور اپوزیشن کریں گے۔****

See More

صدر پی ٹی آئی آزادکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی پریس کانفرنس باغ سے براہ راست۔۔۔۔۔
#Barristersultan

It looks like you may be having problems playing this video. If so, please try restarting your browser.
Close
1,705 Views
1,705 Views
PTI Azad Kashmir was live.

صدر پی ٹی آئی آزادکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی پریس کانفرنس باغ سے براہ راست۔۔۔۔۔
#Barristersultan

Channel 44 Report and Exclusive Talk with President PTI Azad Kashmir Barrister Sultan Mahmood Chaudhry after ISF MUST University Rally Mirpur (10.01.18)
#BarristerSultan

It looks like you may be having problems playing this video. If so, please try restarting your browser.
Close
32 Views

صدر پی ٹی آئی آزادکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری مسٹ یونیورسٹی اور ڈگری کالج کے طلباء سے خطاب کررہے ہیں ۔۔۔۔۔۔
#Barristersultan

صدر پی ٹی آئی آزادکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کارکنان کے نعروں کا جواب دیے رہے ہیں ۔۔۔۔۔۔
#Barristersultan

صدر پی ٹی آئی آزادکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کو بہت ریلی کی صورت مسٹ یونیورسٹی لایا جارہا ہے،شہر کے مختلف مقامات پر شاندار استقبال۔۔۔۔۔۔
#Barristersultan

صدر پی ٹی آئی آزادکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کا آئی ایس ایف مسٹ کے طلباء سے خطاب براہ راست۔۔۔۔

It looks like you may be having problems playing this video. If so, please try restarting your browser.
Close
22,460 Views
22,460 Views
PTI Azad Kashmir was live.

صدر پی ٹی آئی آزادکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کا آئی ایس ایف مسٹ کے طلباء سے خطاب براہ راست۔۔۔۔

صدر پی ٹی آئی آزادکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کو راولپنڈی بار کے صدر سجاد اکبر عباسی نے کشمیر کاز کیلئےخدمات پر خراج تحسین پیش کرتے ہوئے پاکستان کی تیسری بڑی بار راولپنڈی بار ایسوسی ایشن کی تاحیات ممبرشپ دینے کا اعلان کردیا ۔۔۔۔۔
#Barristersultan

Image may contain: 4 people
Image may contain: 5 people, people smiling
Image may contain: 4 people, people smiling

صدر پی ٹی آئی آزادکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری راولپنڈی بار ایسوسی ایشن سے خطاب کررہے ہیں۔۔۔۔۔
#Barristersultan

صدر پی ٹی آئی آزادکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چویدری راولپنڈی بار ایسوی ایشن کی تقریب میں سٹیج پر موجود۔۔۔۔۔
#Barristersultan

Image may contain: 4 people, indoor
Image may contain: 4 people, people sitting and indoor
Image may contain: 7 people, people sitting, table and indoor
Image may contain: 3 people, indoor