Photos
Videos
"سندھ کا کوئی شہری اب محفوظ نہیں" سندھ پولیس کی بدمعاشی اور غنڈہ گردی کا سلسلہ نہ رک سکا، کراچی کے ایک معصوم نوجوان کو تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد ذبردستی پیسے چھین لیے گئے۔ پولیس سندھ حکومت کے نقشے قدم پر چلتے ہوئے قوم کو مارنے اور لوٹنے کے عظم کو بڑھاتے ہوئے کامیابی سے آگے بڑھ رہی ہے۔
110
18
سندھ پولیس آپے سے باہر!! معصوم بے گناہ لوگ پولیس کی گولیوں کا نشانہ بن رہے ہیں۔ کراچی میں ایک اور نوجوان مقصود مبینہ طور پر پولیس کی گولی کا نشانہ بن گیا۔
41
5
Police has shot one citizen who is single brother of five sisters.
14
5
Posts

Do you want to become part of the struggle to bring change and make our country peaceful & prosperous? Lets become part of official Social Media Team, Click on the link given below in description fill that up and we will get back to you.

https://docs.google.com/…/1KIyUqRRz-VA5-Y4bo60dnx…/viewform…

Image may contain: text
PTI Karachi

Do you want to become part of the struggle to bring change and make our country peaceful & prosperous? Lets become part of official Social Media Team, Click on ...the link given below in description fill that up and we will get back to you.

See More

"سندھ کا کوئی شہری اب محفوظ نہیں"
سندھ پولیس کی بدمعاشی اور غنڈہ گردی کا سلسلہ نہ رک سکا، کراچی کے ایک معصوم نوجوان کو تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد ذبردستی پیسے چھین لیے گئے۔ پولیس سندھ حکومت کے نقشے قدم پر چلتے ہوئے قوم کو مارنے اور لوٹنے کے عظم کو بڑھاتے ہوئے کامیابی سے آگے بڑھ رہی ہے۔

It looks like you may be having problems playing this video. If so, please try restarting your browser.
Close
Posted by PTI Karachi
2,558 Views
2.5K Views
Posts

پاکستان تحریک انصاف ضلع کورنگی کے صدر فہیم خان نے یوسی 14 شاہ فیصل زون ضلع کورنگی کی جانب سے گلشن منیر چوک پر میمبر سازی کیمپ کا دورہ کیا اور کارکان سے ملاقاتیں کی۔ شاہ فیصل زون پی ایس 120 کے ھیڈ عابد جیلانی یوسی 14 کے صدر ندیم اختر اور دیگر بھی موجود ھیں۔

سندھ پولیس آپے سے باہر!!
معصوم بے گناہ لوگ پولیس کی گولیوں کا نشانہ بن رہے ہیں۔ کراچی میں ایک اور نوجوان مقصود مبینہ طور پر پولیس کی گولی کا نشانہ بن گیا۔

It looks like you may be having problems playing this video. If so, please try restarting your browser.
Close
Posted by PTI Karachi
958 Views
958 Views

پولیس کے ہاتھوں قتل ہونے والے نقیب اللہ مسعود کے حق میں داؤد چورنگی سے لے کر قائدآباد تک احتجاجی مظاہرہ جس میں پی ٹی آئی سندھ کے سینئر ایگزیکٹو وائس پریذیڈنٹ حلیم عادل شیخ ڈسٹرکٹ ملیر کے پریذیڈنٹ ڈاکٹر مسرور علی سیال اور مختلف سیاسی و سماجی پارٹیوں کے رہنماؤں نے شرکت کی.......

Police has shot one citizen who is single brother of five sisters.

It looks like you may be having problems playing this video. If so, please try restarting your browser.
Close
Posted by PTI Karachi
560 Views
560 Views

زرداری اور اس کی نااہل اور بےحس حکومتی ارکان ہر زمیداری سے غافل کرپشن کا بازار گرم کیے بیٹھے ہیں، اور ہمارے بچے غذائی کلت سے مر رہے ہیں، کب تک یے ظلم ہوتا رہے گا؟ کب تک ہم کھوکھلے دعوے سنتے رہیں گیں؟
"ذرا سوچیئے"

Image may contain: 2 people, outdoor

اور مریم نواز نے دو سو کروڑ کی منی لانڈرنگ کا اعتراف کرلیا!
محترمہ آپ دونوں باپ بیٹی ایک دوسرے کو بیش بہا تحائف دیں مگر اپنے ذاتی پیسوں سے، ہمارے پیسے سے نہیں!!!

Image may contain: 1 person, smiling
PTI Karachi was live.
13 hrs

پولیس کے ہاتھوں قتل ہونے والے نقیب اللہ مسعود کے حق میں داؤد چورنگی سے لے کر قائدآباد تک احتجاجی مظاہرہ جس میں پی ٹی آئی سندھ کے سینئر ایگزیکٹو وائس پریذیڈنٹ حلیم عادل شیخ ڈسٹرکٹ ملیر کے پریذیڈنٹ ڈاکٹر مسرور علی سیال اور مختلف سیاسی و سماجی پارٹیوں کے رہنماؤں نے شرکت کی.

It looks like you may be having problems playing this video. If so, please try restarting your browser.
Close
Posted by PTI Karachi
6,512 Views
6.5K Views

زبانِ خلق کو نقارہء خدا سمجھو صاحِب!!
"جو پارلیمنٹ عوام کی فلاح و بہبود کے لئے کوئی کام نہ کرے اور چور لٹیروں کی آسائشوں کے لیے قانون سازی کرے اس لیے لعنت چھوٹا لفظ ہے۔"

It looks like you may be having problems playing this video. If so, please try restarting your browser.
Close
Posted by PTI Karachi
273 Views
273 Views

"ناکام اور نااہل لیگ"
ان کی کارکردگی صرف ٹی وی پر عمران خان کے خلاف منہ کھول کر بولنے کی ہے، جو جتنی بری زبان استعمال کرے گا اتنی اچھی وزارت کا اہل ہوگا۔ عوام کے مسائل سے ان کا کوئی تعلق نہیں۔

Image may contain: 2 people, text

ضلع وسطی وومن ونگ کی صدر محترمہ زرقہ ناز کا وومن فورس کی تقریب کے حوالے سے خصوصی پیغام۔

It looks like you may be having problems playing this video. If so, please try restarting your browser.
Close
Posted by PTI Karachi
799 Views
799 Views

پی ٹی آئی رہنماء اور سوشل سیکرٹری پی ٹی آئی سندھ عائشہ وارثی نے حلقہ این اے 250 دہلی کالونی سمیت وارڈ 6 اور Ps۔113 کا تفصیلی دؤرہ کیا۔ علاقہ مکینوں سے مليں اور درپیش مسائل کا جائزہ لیتے ہوئےحل کروانے کی یقین دھانی کروائی۔

وومن ونگ کراچی کی صدر محترمہ صائمہ ندیم صاحبہ کی ضلع وسطی میں وومن ونگ فورس کی تقریب میں خصوصی بات چیت۔

It looks like you may be having problems playing this video. If so, please try restarting your browser.
Close
Posted by PTI Karachi
894 Views
894 Views

ضلع وسطی کے صدر جناب علی ثاقب اور کراچی وومن ونگ کی صدر صائمہ ندیم کی جانب سے آج ضلع وسطی آفس میں خواتین کو تعریفی اسناد تقسیم کی گئیں اورانکی کاوشوں کو سراہا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف ضلع کورنگی کی کابینہ کمیٹی کا ھفتہ وار اجلاس یوسی 37 قیوم آباد کے دفتر میں پی ٹی آئی ضلع کورنگی کے صدر فہیم خان کی صدارت میں ھوا۔ اجلاس میں پی ٹی آئی کراچی ڈویژن کے صدر فردوس شمیم نقوی نے خصوصی طور پر شرکت کی اور پی ٹی آئی کورنگی کابینہ کے ارکان اور تمام زونل ھیڈز کی کارگردگی کا جائزہ بھی لیا.

نوجوان نقیب اللّٰہ محسود کے ماورائے عدالت قتل پہ تحریک انصاف اور سول سوسائٹی کی جانب سے احتجاج۔
اس موقع پر ڈاکٹر عارف علوی کی میڈیا سےگفتگو۔

It looks like you may be having problems playing this video. If so, please try restarting your browser.
Close
Posted by PTI Karachi
1,700 Views
1.7K Views