Jump to
Press alt + / to open this menu
Photos
Videos
نواز شریف کے حلقے کی حالت جو تین بار وزیراعظم بن کر نہ سنواری۔۔ اب کیا سنواریں گے۔۔؟ این اے 120 کی عوام آپ کا ووٹ آپ کا مستقبل ہے۔
10
*تیس سال سے قابض مافیا کے خلاف تحریک انصاف کا ساتھ دیجئے* لاہور کی عوام کا ووٹ تحریک انصاف کو دینا کیوں ضروری ہے۔۔؟ دیکھئے این اے 120 کی عوام کیلئے جہانگیر ترین کا خصوصی پیغام۔
31
1
جہانگیر خان ترین کو بڑی کامیابی. لاہور ہائی کورٹ نے شریف برادران کی شوگر ملز کی منتقلی کو غیر قانونی قرار دے دیا. چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ نے فیصلہ سنا‏ دیا..
34
Posts

اللہ تیرا لاکھ لاکھ شکر ہے...

جہانگیر خان ترین صاحب کا ہیلی کاپٹر دیر جلسہ کے لئے جاتے ہوئے فضاء میں گھنے بادلوں میں گھر گیا اور ہچکولے کھانے لگا. پائلٹ نے ہیلی کاپٹر بحفاظت بنی گالہ واپس لینڈ کرلیا.

786 Views

Alhamdulillah all safe now. JKT is back in Bani Gala with Khan Sahab...

No automatic alt text available.
Posts

تجربہ کار حکومت کے دعوے کرنے والی نون لیگ پاکستان کی معیشت کو تباہ کرنے میں پیپلزپارٹی سے بھی دو ہاتھ آگے نکل نکلی۔۔ دیکھئے خصوصی رپورٹ۔

56 Views

لودھراں: ایل ایم ایس (Last Man Stands) کرکٹ لیگ کے افتتاحی میچ میں ترین ٹارنیٹوز کی ٹیم نے لودھراں وارئیرز کو شکست دے دی.ترین ٹارنیٹوز کی فتح پر علی خان ترین نے اپنی ٹیم کو مبارک دی اور کھلاڑیوں اور اپنی ٹیم منیجمنٹ کے ہمراہ فتح کا جشن منایا.علی خان ترین نے مخالف ٹیم کے کھلاڑیوں کی بھی حوصلہ افزائی کی.

لودھراں : علی خان ترین نے لودھراں میں ایل ایم ایس ( لاسٹ مین سٹینڈز) کرکٹ لیگ کے آغاز کا اعلان کردیا۔پہلا میچ کل ہوگا، لیگ میں 10مقامی ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں، لیگ کامقصد جنوبی پنجاب کے گراس روٹ لیول سے ٹیلنٹ کو سامنے لاناہے، علی ترین۔تفصیلات کے مطابق علی خان ترین نے دنیا کی سب سے بڑی امیچور کرکٹ لیگ لاسٹ مین سٹینڈز کے لودھراں میں آغاز کا اعلان کردیاہے۔ اپنی رہائش گاہ پر یس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ایل ایم ایس(Last Man Stands) )دنیا کے 14ممالک میں کھیلی جانے والی دنیا کی سب سے ...بڑی امیچور کرکٹ لیگ ہے ۔ ہم لودھراں سے اس لیگ کا آغاز کررہے ہیں ۔ لودھراں کے بعد ملتان ،بہاولپور،وہاڑی سمیت جنوبی پنجاب کے مختلف اضلاع میں یہ لیگ کروائیں گے۔لیگ کا مقصد جنوبی پنجاب سے گراس روٹ لیول تک کا ٹیلنٹ سامنے لاناہے۔ علی خان ترین نے کہا کہ ایل ایم ایس لیگ کا پہلا میچ کل ہوگا۔ ٹورنامنٹ میں 10مقامی ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں جن میں ترین سپورٹس اکیڈمی کی ٹیم ترین ٹارنیٹوز بھی حصہ لے رہی ہے۔ ہر ٹیم کو کٹ بھی فراہم کی گئی ہے اور ہرٹیم کا لوگو بھی علیحدہ ہوگا ۔لیگ کے لئے اڈا پرمٹ کے قریب ہم نے سٹیڈیم بنوایا ہے جہاں بین الاقوامی معیار کی پچ بھی بنائی گئی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ لودھراں کے بعد جنوبی پنجاب میں ضلع لیول پر یہ لیگ کروائیں گے ۔ ضلع لیول پر ہونے والی لیگز میں جو ٹیمیں جیتیں گی انکو جنوبی پنجاب کی چیمپئنز ٹرافی کھیلنے کا موقع ملے گا۔ چیمپئنز ٹرافی کی فاتح ٹیم جنوبی افریقہ میں ہونے والے ایل ایم ایس ورلڈ کپ میں حصہ لے گی ۔لیگ کے سٹار کھلاڑیوں کو انگلینڈ میں کھیلنے کے مواقع فراہم کیے جائیں گے۔ علی خان ترین نے مزید کہا کہ ہم نے لودھراں سمیت جنوبی پنجاب کے کھلاڑیوں سے کیا ہوا وعدہ پورا کردیاہے۔ انشاء اللہ ہماری اس کاوش سے جنوبی پنجاب کے کھلاڑی بین الاقوامی سطح پر نام روشن کرینگے۔اس موقع پر پاکستان میں لاسٹ مین سٹینڈز کے فرنچائز اونر اسر ملک، ترین سپورٹس اکیڈمی کے انچار ج محمد رضوان اور سپورٹس آفیسر سید شعیب شا ہ بھی موجود تھے۔

See More

اسلام آباد:جہانگیر خان ترین کی لودھراں سے سابق وفاقی وزیر مرزا ناصر بیگ کے صاحبزادے کی شادی کی تقریب میں شرکت

لودھراں: جہانگیر خان ترین یونین کونسل قریشی والا میں عوامی اجتماع سے خطاب کررہے ہیں

لودھراں: جہانگیر خان ترین یونین کونسل خان واہ گھلواں اور قریشی والا میں مختلف شخصیات کی وفات پر لواحقین سے تعزیت و فاتحہ خوانی کررہے ہیں.

لودھراں: جہانگیرترین نے یونین کونسل خان واہ گھلواں میں اپنے ذاتی فنڈ سے بنوائے جانے والے گرلز مڈل سکول کا دورہ کیا اور تعمیراتی کام کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر جہانگیرترین نے کہا کہ لودھراں کے بچوں اور بچیوں کو اعلی معیار کی مفت تعلیم کی فراہمی کے لئے کوشاں ہوں۔

Image may contain: 1 person, standing
Image may contain: 6 people, people standing and wedding
Image may contain: 1 person
Image may contain: 2 people, people standing

لودھراں: جہانگیرترین یونین کونسل خان واہ گھلواں میں ملک سہیل بھارا کی رہائش گاہ پرعوامی اجتماع سے خطاب کررہے ہیں۔

Image may contain: 3 people
Image may contain: 3 people
Image may contain: one or more people, wedding and crowd
Image may contain: one or more people, crowd and outdoor

لودھراں: جہانگیرترین پل سوڈھل والی یونین کونسل خان واہ گھلواں میں پی ٹی آئی کارکن ملک عبدالستار کی وفات پر تعزیت و فاتحہ خوانی کررہے ہیں۔

Image may contain: 1 person, hat
Image may contain: one or more people
Image may contain: 7 people, people sitting

لودھراں: جہانگیرترین یونین کونسل خان واہ گھلواں میں ملک صادق ریحان کے بھتیجے کی وفات پر تعزیت و فاتحہ خوانی کررہے ہیں۔

Image may contain: 1 person, standing and outdoor
Image may contain: 1 person, child
Image may contain: one or more people and people sitting

لودھراں: جہانگیر ترین یونین کونسل بھوٹیجی میں ملک اظہر نمبر دار کی وفات پر لواحقین سے تعزیت و فاتحہ خوانی کررہے ہیں۔

Image may contain: 4 people, people sitting
Image may contain: 8 people, wedding, crowd and outdoor
Image may contain: 7 people, people standing, wedding and outdoor

لودھراں: جہانگیرترین یونین کونسل 366 ڈبلیو میں ماسٹر ادریس کی والدہ کی وفات پر تعزیت و فاتحہ خوانی کررہے ہیں۔

Image may contain: 7 people, people sitting and wedding
Image may contain: one or more people, wedding and outdoor
Image may contain: one or more people, wedding and outdoor

لودھراں: جہانگیرترین یونین کونسل 366 ڈبلیو بی میں پی ٹی آئی کے سرگرم رہنما چوہدری شفیق جٹ کی ممانی کی وفات پر لواحقین سے تعزیت و فاتحہ خوانی کررہے ہیں۔

Image may contain: 4 people, people sitting and indoor
Image may contain: 4 people, people sitting, wedding and indoor
Image may contain: 5 people, people sitting