Photos
Videos
ٹرمپ کی ہرزا سرائی کے بعد ‏ہے کسی درباری وزیر یا درباری وزیر اعظم میں دم کے وہ کھل کے اس طرح اپنا موقف بین الاقوامی سطح پر پیش کر سکے؟
41
1
Khyber Pakhtunkhwa Girls Stipend Programme is an initiative for the sole benefit of girls; to promote enrolment, reduce drop out and enhance retention in secondary government schools (26.12.17) #KPKUpdates
2
جب نواز شریف نے کہا کوئی گھر میں بھی ہے یا سارے ادھر آ گئے ہیں، تو میڈیا نے کیمرا گھمویا اور عوام کا سمندر آپ خود دیکھ لیں!
3
Posts

خیبر پختونخوا کی عوام دوست حکومت کے مظبوط ادارے اپنی خدمات صرف انسانوں تک ہی محدود نہیں رکھتے۔۔۔۔ خیبر پختونخوا میں جانوروں کی حفاظت بھی حکومت کی ترجیج ہے۔ دیکھیں کس طرح ایک کتے کو 25 میٹر گہرے گڑھے سے نکال کر ریسکیو کیا گیا۔

It looks like you may be having problems playing this video. If so, please try restarting your browser.
Close
289 Views

People of Khyber Pakhtunkhwa have started feeling the CHANGE in their lives due to the public friendly policies and initiatives of PTI Government; KP will vote PTI in 2018 again !

It looks like you may be having problems playing this video. If so, please try restarting your browser.
Close
41 Views
Posts

کراچی کو کس طرح اور کون لوٹ کر دونوں ہاتھوں سے کھا گیا؟

It looks like you may be having problems playing this video. If so, please try restarting your browser.
Close
60 Views

کیا پارلیمنٹ نے اپنا کام کیا ؟ کیا عوام کے ساتھ کئے گئے وعدے پورے کئے گئے؟ کیا اراکین پارلیمنٹ نے اپنے حلف کی پاسداری کی ؟ پھر اتنا واویلا کیوں ؟ جمہوریت کے نام پر دھوکا کیوں ؟ عوام بھی پول پڑی ۔۔۔۔۔ خود ملاحظہ کیجیے

It looks like you may be having problems playing this video. If so, please try restarting your browser.
Close
93 Views

لیں جی، عوام نے بھی اپنا فیصلہ سنا دیا۔
عمران خان اور شیخ رشید نے پارلیمنٹ کے بارے میں جوالفاظ کہے، وہ بالکل صحیح کہا۔
ندیم ملک کے سوال پہ 64 فیصد لوگوں نے عمران خان کے حق میں ووٹ دیا۔

It looks like you may be having problems playing this video. If so, please try restarting your browser.
Close
194 Views

سانحہ ماڈل ٹاؤن اور اس کے بعد ساڑھے 3 سال سے زائد کا عرصہ گزر جانے کے باوجود بھی 14 معصوم لوگوں کو انصاف نا ملنا بحیثیت ایک قوم ہمارے لئے المیہ ہے.

اس واقعے کے شہداء کے خون کا انصاف لینا ہمارے لئے لازم ہے. کیونکہ انسانیت اسی کا نام ہے. تو آئیے بحیثیت ایک انسان 17 جنوری کے احتجاج میں شرکت یقینی بنائیں اور بتادیں کے یہ قوم ایک زندہ قوم ہے جو ہر ناانصافی کے خلاف اٹھ کھڑا ہونا جانتی ہے.

It looks like you may be having problems playing this video. If so, please try restarting your browser.
Close
15 Views

ن لیگ کا بہت جلد دہڑن تختہ ہونے والا ہے- عثمان ڈار

It looks like you may be having problems playing this video. If so, please try restarting your browser.
Close
57 Views

پنجاب پولیس اس وقت شریفوں کی گھریلو ماسی ہے ، بابراعوان

It looks like you may be having problems playing this video. If so, please try restarting your browser.
Close
460 Views

2 سال قبل اسی شہر قصور میں 280 سے زائد بچوں کے ساتھ زیادتی کا معاملہ سامنے آیا مگر حکومت پنجاب نے مجرموں کو سزائیں نہ دی جس کی وجہ سے زینب کو بے دردی سے قتل کیا گیا۔ شہریار آفریدی۔

It looks like you may be having problems playing this video. If so, please try restarting your browser.
Close
908 Views

PTI Social Media Team Member Memoona Shahid Representing PTI Social Media Team on Neo TV. Informative talk on Social Media and It’s impact on GE18.

It looks like you may be having problems playing this video. If so, please try restarting your browser.
Close
190 Views

حکمران جماعت کے وزراء مشیر اور دیگر رہنما اپنی تقریروں کے ذریعے پاکستانی عوام کے ذہن میں سپریم کورٹ کے خلاف اشتعال انگیزی پھیلا رہے ہیں ,عوام کو سپریم کورٹ کے خلاف اکسانے پر ارشد شریف کا تفصیلی تبصرہ

It looks like you may be having problems playing this video. If so, please try restarting your browser.
Close
539 Views

رشوت کیسے ہمارے معاشرے کا ناسور بنی ہوئی ہے
عمران خان نے ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی اور بےروزگاری کا سب سے بڑا سبب رشوت کو قرار دےدیا

It looks like you may be having problems playing this video. If so, please try restarting your browser.
Close
75 Views

پنجاب میں شیر اور سندھ میں بھٹو کی وجہ سے عوام ہسپتالوں میں ذلیل اور خوار.

It looks like you may be having problems playing this video. If so, please try restarting your browser.
Close
55 Views

میاں صاحب پھل موسم کا اور بات وقت کی اچھی لگتی ہے، کی ااب افسو س کرنے کاکوئی فائدہ ہے؟ اس وقت یہ باتیں کہاں ہوتی ہیں - نوازشریف کے شیخ مجیب والے بیان پر پارس جہانزیب کا طنزیہ تبصرہ

It looks like you may be having problems playing this video. If so, please try restarting your browser.
Close
486 Views

ملک امین اسلم اور نائب صدر شمالی پنجاب سید یاور بخاری شوکت محمود بٹ کے صاحبزادے کی دعوت ولیمہ میں شرکت-

Image may contain: 1 person, sitting, eating and food
Image may contain: 6 people, people sitting
Image may contain: 5 people
Image may contain: 5 people, indoor