Photos
Videos
Public feedback on Punjab Government
25
5
2013 میں الیکشن کمیشن دھاندلی میں ملوث تھا، عمران خان کا ٹوئٹ
3
ایک شخص کی خاطر ملکی سلامتی اور قبائلی عوام کے مستقبل سے کھیلنے کی اجازت نہیں دیں گے
4
Posts

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چودھری,اعجاذ چوہدری، حلیم عادل شیخ اور دیگر قیادت کی لاھور میں پریس کانفرنس جاری.۔۔۔

Image may contain: 8 people, people standing
Image may contain: 7 people, people smiling, people standing
Image may contain: 8 people, people standing
Image may contain: 6 people, people standing
PTI Bahawalpur updated their profile picture.
13 hrs
No automatic alt text available.
Posts

پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی نائب صدر چوہدری محمد اشفاق اور ضلعی صدر بھاولپور ملک اصغر جوئیہ نے نیو یزمان اسٹیٹ ایجنسی بھاولپور کا افتتاح کرتے ہوئے۔۔۔۔
اس موقع پر ضلعی انفارمیشن سیکرٹری احسن حفیظ چوہدری، عبداحمید کمبوہ، ملک شاکر چنڑ ودیگر بھی موجود تھے۔۔۔

پاکستان تحریک انصاف بھاولپور کے ضلعی صدر ملک اصغر جوئیہ کی عہدیداروں سے خطاب کرتے ہوئے۔۔۔
17 جنوری کو لاہور میں ہونے والے احتجاج میں شرکت کے لئے میٹنگ۔۔۔۔

‏میاں صاحب کا سیاسی شہید ہونے کا خواب کسی طور پر بھی پورا نہیں ہوسکتا۔ اداروں سے ٹکراؤ کی سیاست ہر طرح سے ملک کیلیے نقصان دہ ہے۔
عثمان ڈار

Image may contain: 2 people, people smiling, text

میر شکیل نے صحافت کے نام پر اپنا مافیا قائم کر رکھا ہے اور اپنے پروپیگنڈہ ہاوسز جنگ اور جیو اور چند لفافہ صحافیوں کی مدد سے لوگوں کی عزت اچھالنا، ملک کے اداروں کے خلاف سازش کرنا اور جھوٹی بے بنیاد خبریں لگا کر لوگوں کو بلیک میل کرنا انکا معمول بن گیا ہے لیکن اللہ الحق ہے اور دیگر کئی بار کی طرح میر شکیل کا ادارہ اس بار بھی جھوٹی خبریں دیتا پکڑا گیا ہے۔ انشااللہ جس طرح کرپشن کے گاڈفادر کی باری آئی ہے اسی طرح اگلا نمبر میڈیا کے گاڈفادر کا آئے گا۔

Image may contain: one or more people

حکومتی معاشی پالیسیاں طاقتور امیر مافیہ کے ذاتی مفادات کے زیر اثر ہوتے ہوئے کوئی معاشی اصلاحات ممکن نہیں ہے۔.....
اسد عمر

Image may contain: 1 person

ن لیگ چاہے جتنے مرزی جھوٹے مقدمے بنا لے میں عمران خان کا ساتھ نہیں چھوڑوں گا عبدلالعلیم خان

Image may contain: 1 person, smiling, text

‏•میرؔ کیا سادے ہیں، بیمار ہوئے جس کے سبب​ اُسی عطّار کے لڑکے سے دوا لیتے ہیں۔بجائے کہ میاں نوٹس شریف اور رانا ثنااللہ پنجاب میں لا قانونیت کا اقرار کرتے ہوئے استعفی دیتے یا کم از کم شرمسار ہوتے۔ میاں نوٹس شریف کی پنجاب حکومت نے اسی وزیر لاقانونیت کو کمیٹی کا سربراہ بنا دیا۔
عون عباس بپی
ریجنل جنرل سیکرٹری ساوتھ پنجاب


Image may contain: 1 person

‏ ن لیگ ایک تاریخ رکھتی ہے اغواء زیادتی اور قتل کے واقعات کی اگر انکے خلاف ایک اعلی عدالتی کمیشن بنے تو لوگ ایم کیو ایم کو بھول جائیں گے۔
منورسلطانہ مشی نائب صدر پی ٹی آئی وہاڑی

Image may contain: 1 person, text

مسلم لیگ ن کی پنجاب حکومت اخبارات کے اشتہاروں اور ٹوئیٹر پر کی جانے والی ٹویٹس میں تو معیشت کی صورتحال اور ٹیکس وصولی کے معملات کو بہترین قرار دیتی ہے لیکن اسکی اپنی ہی مرکزی حکومت کی وزارت خزانہ کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمار کچھ اور ہی کہانی سناتے ہیں۔

Image may contain: one or more people

کروڑوں دلوں پر راج کرنے والے لیڈر راتوں میں چھپ کر یا سینکڑوں سیکیورٹی اہلکاروں کے ساتھ آنا جانا نہیں کرتے بلکہ دن دہاڑے اپنے لوگوں کے بیچ اطمینان اور فخر سے بیٹھتے ہیں۔

Image may contain: 6 people, crowd
PTI Bahawalpur updated their profile picture.
No automatic alt text available.

پاکستان تحریک انصاف کی سنئیر قیادت کی قصور میں نھنی پڑی زینب کے والد سے ملاقات اور افسوس ناک واقع پر اظہار افسوس کیا اور فاتحہ خوانی کی۔

بریکنگ نیوز
قصور کے کئی علاقوں میں شدید مظاہرے شروع مظاہرین نے شہبازشریف اور آئی جی پنجاب کے استعفے کا مطالبہ کر دیا

Image may contain: 2 people, text
Image may contain: one or more people and text
Image may contain: fire
Image may contain: 6 people, people smiling

‏زینب کے بعد ایک اور قوم کی بیٹی کی عزت تار تار کر دی گئی .
پنجاب حکومت بچوں کو تحفظ دینے میں مکمل طور پر ناکام .
پنجاب میں بچوں کے ساتھ زیادتی کے کیسز کی شرح میں خطرناک حد تک اضافہ
اور وزیراعلیٰ پنجاب کچھ کرنے کے بجائے نوٹس لینے میں مصروف

No automatic alt text available.
Image may contain: one or more people
No automatic alt text available.