See more of PTI Baluchistan by logging into Facebook
Message this Page, learn about upcoming events and more.
See more of PTI Baluchistan by logging into Facebook
Message this Page, learn about upcoming events and more.
Not Now
Community
Icon of invite friends to like the lage
Invite your friends to like this Page
Highlights info row image
291,642 people like this
Highlights info row image
291,096 people follow this
Photos
Videos
پاکستان تحریک انصاف کا ممبر بننے کے لیے اپنا نام اور شناختی کارڈ نمبر 90088 پر بذریعہ ایس ایم ایس بھیجیں- مزید کسی بهی معلومات کے لیے 111499499-051 پر رابطہ کر سکتے ہیں
41
5
Chairman PTI Imran Khan Message after Nawaz Sharif appeared before JIT on Panama Papers Case (15.06.17) #PanamaPapers #PanamaLeaks
243
1
Chairman PTI Imran Khan Media Talk Bani Gala Islamabad (16.06.17)
298
5
Posts

[Asad Umar Comments on Nawaz Sharif media talk in London]

Nawaz Sharif was caught red handed while he used to deny properties in the past. He has no evidence of money trail and is now targeting Supreme Court (24.06.17)

#PanamaPapers #PanamaLeaks #JIT

Posted by PTI Baluchistan
1,273 Views
1.2K Views

پاکستان تحریک انصاف NA-260 کے نامذد۔ امیدوار منیر بلوچ نواں کلی میں کارنر میٹنگ سے خطاب کر ریےہیں

Posts

"نواز شریف دلدل اور سخت مشکل میں ہیں مجھے بطور وکیل اور سیاسی کارکن کے سمجھ نہیں آتی کہ وہ اس مشکل سے کیسے نکلیں گے۔۔"- نون لیگ کے اپنے رہنما ظفر علی شاہ کا اعتراف۔

Posted by PTI Baluchistan
1,382 Views
1.3K Views

Chairman PTI Imran Khan along with KP Minister Shah Farman and local people exploring Shogran. Tremendous potential of tourism in this part of Khyber Pakhtunkhwa.

Image may contain: 4 people, people standing, sky, outdoor and nature
Image may contain: 3 people, people smiling, people standing, mountain, outdoor and nature
Image may contain: 3 people, people smiling, people standing, mountain, outdoor and nature

Chairman PTI Imran Khan Exclusive Interview on News One 10 PM With Nadia Mirza (23.06.17)
#PanamaPapers #PanamaLeaks #JIT

Posted by PTI Baluchistan
693 Views
693 Views

Chairman PTI Imran Khan Media Talk at Babar Awan Residence (23.06.17)

Posted by PTI Baluchistan
1,520 Views
1.5K Views

***اظہار مذمت***

چیئرمین تحریک انصاف کی جانب سے پارہ چنار بم دھماکوں کی شدید مذمت اور گہرے رنج اور دکھ کا اظہار ۔

نہتے شہریوں پر حملہ انتہائی درجے کی بزدلی ہے۔ عمران خان

...

معصوم پاکستانیوں کے ساتھ خون کی ہولی کھیلنے والے قوم کے دشمن ہیں۔عمران خان

واقعے کی تحقیقات اور ذمہ داران کا تعین اولین ترجیح ہونی چاہئیے۔ عمران خان

پختونخوا حکومت زخمیوں کی بہترین نگہداشت یقینی بنائے۔ عمران خان

شہداءکے لواحقین کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کرتے ہیں ۔ عمران خان

شہدا کے درجات کی بلندی اور زخمیوں کی جلد صحتیابی کے لیئے دعا گو ہیں۔ عمران خان

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان

See More

پاکستان تحریک انصاف حلقہ NA-260 کے نامزد امیدوار ڈاکٹر منیر بلوچ و سئنیر مرکزی رہنما سردار خادم حسین وردگ سے پی بی 5 سے شبیر بنگلزئی کی قیادت میں وفد کی ملاقات
الیکشن میں بھرپور تعاون کی یقین دہانی

Image may contain: 7 people, people standing and indoor
76,110 Views
76,110 Views
Pakistan Tehreek-e-Insaf was live.

Live Stream: Chairman PTI Imran Khan Media Talk Islamabad (23.06.17)
#PTI

Strongly condemn suicide blast in Quetta. Imran Khan (official)

Image may contain: 1 person

*پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کی سئنیر قیادت نے کوئٹہ میں ہونے والے بم دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے رنج و غم اور دکھ کا اظہار کیا ہے جمعہ کو پی ٹی آئی بلوچستان سیکریٹریٹ سے جاری بیان میں نوابزادہ امین الله رئیسانی سردار خادم حسین وردگ میر محمد اسماعیل لہڑی حلقہ این اے 260 سے پارٹی کے نامزد امیدوار ڈاکٹر منیر احمد بلوچ چوہدری شبیر احمد بابر یوسفزئی اور شایان منظور نے کوئٹہ بم دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ صوبائی دارالحکومت کے گنجان آباد ع...لاقے میں دہشت گردی کا یہ واقعہ حکومتی اقدامات پر سوالیہ نشان ہے کوئٹہ سمیت اندرون بلوچستان میں تخریب کاری کے حالیہ واقعات سے عوام میں بے چینی پائی جارہی ہے دہشت گردوں کے قلع قمع کے لئے حکومت کو مزید ٹھوس اقدامات اٹھاتے ہوئے تخریب کاروں اور جرائم پیشہ افراد کے خلاف مزید سخت کارروائی کرنی ہوگی اور بلا امتیاز امیر غریب پر قانون کے موئثر نفاذ کو، یقینی بنانا ہوگا پی ٹی آئی کے رہنماؤں نے کہا کہ ملک و قوم کے دفاع اور تحفظ کے لئے جانوں کا نزرانہ دینے والوں کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی ان شہداء کا نام رہتی دنیا تک یاد رکھا جائے گا پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے رہنماؤں نے متاثرہ خاندانوں سے یکجہتی و ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے حکومت سے مطالبہ کیا کہ شہداء کے خاندانوں کی اچھی دیکھ بھال و، کفالت اور زخمیوں کے بہتر علاج معالجے کے لئے تمام تر وسائل بروئے کار لائے جائیں*

See More

افسوس پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کی MPA مجید اچکزئ کی تیز رفتار گاڑی سے جاں بحق پولیس سارجنٹ حاجی عطاء اللہ کا مقدمہ نا معلوم افراد کے خلاف درج .
یہ ہے کالا قانون یہ ہے طاقتور اور غریب کے درمیان فرق

Image may contain: 2 people, people standing, beard and sunglasses
Image may contain: 1 person, beard
Image may contain: one or more people and people standing
Image may contain: text

IG KP Salah Uddin Mehsud paid surprise visit in different parts of Peshawar city.

Posted by PTI Baluchistan
2,048 Views
2K Views

ایم پی اے مجید اچکزئی رکن بلوچستان اسمبلی کی گاڑی کی ٹکر سے پولیس اہلکار عطاءاللہ شہید

Posted by PTI Baluchistan
19,791 Views
19K Views

پاکستان تحریک انصاف حلقہ NA-260 کے امیدوار ڈاکٹر منیر بلوچ ، ملک نصیب الللہ بیٹنی ، بابر یوسفزئی، حکمت الللہ توخئی ، تاج محمد ، ثمین کاسی، وصیل خان و دیگرکا کچلاک میں کارنر میٹنگ سے خطاب
انشاء الللہ پاکستان تحریک انصاف حلقہ NA-260 میں قوم پرست و مذہب پرستوں کا بھرپور مقابلہ کریں گی ۔ عمران خان کا پیغام گھر گھر پہنچائیں گے
سابقہ امیدواروں نے حلقہ کی عوام کو بری طرح مایوس کیا ۔ عوام کو پاکستان تحریک انصاف سے تمام امیدیں وابستہ ھے
انشاء الللہ اگر عوام نے خدمت کا موقع دیا حلقے کے عوام کے تمام مسائل حل کریں گے

پاکستان تحریک انصاف حلقہ NA-260 کے امیدوار ڈاکٹر منیر بلوچ ، ملک نصیب الللہ بیٹنی ، بابر یوسفزئی، حکمت الللہ توخئی ، تاج محمد ، ثمین کاسی، وصیل خان و دیگرکا کچلاک میں کارنر میٹنگ سے خطاب
انشاء الللہ پاکستان تحریک انصاف حلقہ NA-260 میں قوم پرست و مذہب پرستوں کا بھرپور مقابلہ کریں گی ۔ عمران خان کا پیغام گھر گھر پہنچائیں گے
سابقہ امیدواروں نے حلقہ کی عوام کو بری طرح مایوس کیا ۔ عوام کو پاکستان تحریک انصاف سے تمام امیدیں وابستہ ھے
انشاء الللہ اگر عوام نے خدمت کا موقع دیا حلقے کے عوام کے تمام مسائل حل کریں گے