Posts

ماڈل ٹاؤن کے چودہ معصوم نہتے شہریوں کو انصاف دلانے کے لیے پاکستان تحریک انصاف ہر حد تک جانے کو تیار ,آئیے 17 جنوری کو اپنے قائد عمران خان کی آواز میں آواز ملائیں اور معصوم پاکستانی شہریوں کو انصاف دلانے میں اپنا حصہ ڈالیں

Image may contain: 1 person

پاکستان تحریک انصاف کی سنئیر قیادت کی قصور میں ننھی پڑی زینب کے والد سے ملاقات اور افسوس ناک واقع پر اظہار افسوس کیا اور فاتحہ خوانی کی۔
#PTI #Kasur #JusticeForZainab

Videos
Mrs. Fauzia Kasuri Message for Shuhuda of #APS Peshawar.
2
1
ایسے الفاظ بھانڈ بھی جگت بازی میں خواتین کے لیے استعمال نہیں کرتے - جیو کی عائشہ بخش نے خواجہ آصف کی تاریخی بے عزتی کر کے رکھ دی
1
کوئٹہ میں احتجاجی مظاہرے سے پی ٹی آئی کی کونسلر منورہ منیر خطاب کررہی ہے ۔
7
Photos
Posts
It looks like you may be having problems playing this video. If so, please try restarting your browser.
Close
18,932 Views
Zafar Cheema Pti World America Official

پاکستان تحریک انصاف بلوچستان وومن ونگ کی رہنما عابدہ حسین کی بلوچستان کے موجودہ سیاسی صورت حال پر ویڈیو پیغام۔ سنیں اور شیئر کریں شکریہ

پی ٹی آئی کی سنئیر قیادت قصور پہنچ گئی قصور کی عوام زینب کے والدین سے اظہار ہمدردی کیلئے سڑکوں پر نکل آئی.
#PTI #Kasur #JusticeForZainab

It looks like you may be having problems playing this video. If so, please try restarting your browser.
Close
146,624 Views
146,624 Views
Pakistan Tehreek-e-Insaf was live.

Live Stream: Chairman PTI Imran Khan Press Conference Islamabad (11.01.2018)
#PTI #Kasur #JusticeForZainab

سندھ حکومت شدید بوکھلاہٹ کا شکار
پاکستان تحریک انصاف کے خلاف انتقامی کاروائیوں کا آغاز
پاکستان تحریک انصاف نے جب سے سہون شریف میں جلسہ عام کا اعلان کیا ھے سندھ حکومت شدید بوکھلاہٹ کا شکار ھوکر پاکستان تحریک انصاف کے خلاف انتقامی کاروائیوں پر اتر آئی ھے جلسے کا اعلان ھونے کے بعد وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے چھ گھنٹے طویل میٹنگ کی اور جلسے کو ناکام بنانے کے لئیے تمام اقدامات کرنے کے لئیے سرکاری عہدیداروں کو مختلف ٹاسک دئیے اس کے علاوہ وزیر اعلی سندھ نے سہون اور اپنے حلق...ے کے ایک ایک فرد سے رابطہ کر کے جلسے میں شرکت نہ کرنے کا کہا تازہ کاروائی آج کی گئی جس میں آج لال شہباز قلندر کی درگاہ پر تعینات 7 پولیس اہلکاروں کو معطل کردیا گیا واضح رھے کہ آج صبح پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے صوبائی صدر سردار یار محمد رند اور سندھ کے صدر ایم این اے ڈاکٹر عارف علوی درگاہ پر دعا مانگنے گئے تھے اور ان کے ساتھ ان کے چند ذاتی محافظ بھی موجود تھے جنہوں نے پوری طرح خود کو ڈھانپ رکھا تھا لیکن آج پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کو کیوں درگاہ میں چھوڑا گیا اور تحریک انصاف کیوں سہون میں جلسہ کررھی ھے اس کے خلاف انتقامی کاروائی کی گئی واضح رھے کہ یہ سہون جہاں پاکستان تحریک انصاف کا جلسہ ھونے جارہا ھے یہ وزیر اعلی سندھ کا انتخابی حلقہ ھے

See More
PTI Baluchistan added 6 new photos.

پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے صوبائی صدر سردار یار محمد رند چین کے قومی دن کے موقع پر چین کے سفیر کی جانب سے دی گئی دعوت میں موجود ھیں اس موقع پر ان کی سعودی عرب کے سفیر سمیت متعدد ممالک کے سفارتکاروں سے ملاقات

PTI Baluchistan Women Wing updated their profile picture.
Image may contain: 1 person

آج شام 5:00 کوئٹہ پریس کلب

No automatic alt text available.
PTI Baluchistan

پی ٹی آئی حکومت کی جانب سے سوشل میڈیا اکٹویسٹس کو ہراساں کرنے کے خلاف پریس کلب کے سامنے اپنا احتجاج ریکارڈ کریگی. تمام کارکنوں سے شرکت کی اپیل کی جاتی ہے.

PTI Baluchistan added 6 new photos.

کپتان کے ننے ورکرز کپتان کو سپورٹ کرنے جلسے میں شریک

It looks like you may be having problems playing this video. If so, please try restarting your browser.
Close
Posted by PTI Baluchistan
9,010 Views
9,010 Views
PTI Baluchistan

کپتان پانچ سال بعد 19 مئی کوئٹہ ایوب اسٹیڈیم آرہاہے بلوچستان تیار رہو جلسہ تاریخی جلسہ ہوگا

It looks like you may be having problems playing this video. If so, please try restarting your browser.
Close
Posted by PTI Baluchistan
13,126 Views
13,126 Views
PTI Baluchistan was live.

President PTI Baluchistan Is live with us
Ask your question regarding 19 may jalsa

Image may contain: 1 person, text
PTI Baluchistan

آج شام دیکھے ( 10:00بجے) پاکستان تحریک انصاف کے صوبائی صدر سرداریارمحمدرند براہ راست PTI Baluchistan پہ
19 مئی کوئٹہ جلسے کے حوالے سے آپ کے پوچے جانے والے سوالوں کے جواب دینگے
15/05/2017

پاکستان تحریک انصاف کے صوبائی صدر سرداریارمحمدرند سے خواتین رہنماوں نے 19 مئ کے جلسے کے سلسلے میں اہم ملاقات کی

Image may contain: 7 people, people sitting and table
Image may contain: 4 people, people sitting and indoor
Image may contain: 2 people, people sitting