Jump to
Press alt + / to open this menu
CommunitySee All
Highlights info row image
11,126 people like this
Highlights info row image
11,099 people follow this
Posts

پاکستان تحریک انصاف کی رہنما اور مرکزی ممبر کور کمیٹی محترمہ زرتاج گل کا برما میں ہونے والے مظالم اور مسلمانوں کی نسل کشی کے خلاف شدید ردعمل،
ہر فارم پر برما کے مسلمانوں کے لیے آواز اٹھانے اور ان کی مدد کریں گے، زرتاج گل

Posted by PTI DG Khan
10,744 Views
10K Views

مریم نواز ووٹ لے کر لندن چلی گئی
اگر آپ لوگوں کو میری ضرورت پڑے
تو میرا دروازہ ہمیشہ کھلا ہے۔

رہنما پی ٹی آئی ڈاکٹر یاسمین راشد

Image may contain: 1 person, text
Videos
این اے 120 کی عوام کے لیے پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان کا خاص پیغام، ویڈیو دیکھیے۔ #BallayPaThappa
12
لاہور کے لوگوں کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان
9
‏حلقہ 120 کے نتائج نے مریم نواز کو ہلا کر رکھ دیا، مریم نواز کا بیان ''سعد بھائی اگر یہ نتائج درست ہیں تو ہمیں سنجیدگی سے Introspection (گریبان میں جھانکنے) کی ضرورت ہے"
8
Photos
Posts

‏نواز شریف اور بھارت کا ایجنڈہ ایک ہے، وزیراعظم نواز شریف کو تحفظ دیں گے، وزیر اعظم کو کوئی ذاتی حیثیت نہیں، ‏نوازشریف اور ان کے بچے جھوٹ بولتے ہیں، ایس ای سی پی حکومت کی کرپشن چھپا رہی ہے، دنیا میں کہیں مجرم پارٹی کا صدر نہیں بنتا،
پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان کی میڈیا سے گفتگو۔

موسم کی خرابی کے باعث قائدین کو دیر پہنچنے میں انتہائی دشواری کا سامنا،چیئرمین تحریک انصاف کا اپر دیر میں جلسے سے ٹیلی فونک خطاب کا فیصلہ۔

Posted by PTI DG Khan
37 Views
37 Views

‏دیر اپر میں پی ٹی آئی کے جلسے میں عوام کی بڑی تعداد میں شرکت، موسم کی خرابی کے باعث جہانگیر ترین، چیئرمین عمران خان کا ٹیلیفونک خطاب۔

Image may contain: 3 people, crowd and outdoor
Image may contain: 9 people, crowd and outdoor
Image may contain: 3 people, crowd and outdoor
Image may contain: 4 people, wedding

اپر دیر میں کارکنوں کی کافی تعداد جلسہ گاہ پہنچ گئی،۔مرکزی جنرل سیکرٹری جھانگیر خان ترین اور مراد سعید جلسہ سے خطاب کریں گے۔

Image may contain: one or more people and crowd
Image may contain: one or more people and crowd
Image may contain: one or more people and crowd

جالب کی نظمیں پڑھنے والے اب شیر بنیں شیر

Image may contain: 2 people, people smiling

#PTI South Punjab Official Twitter Team. #PTISMT

Image may contain: 12 people, people smiling

بدل رہا ہے خیبر پختونخواہ!
مردان کے لوگوں کے لیے خوش خبری پی ٹی آئی نے ایک اور وعدہ پورا کیا، پی ٹی آئی کی اوّلین ترجیح لوگوں کی صحت اور تعلیم ہے، مردان میڈیکل کمپلیکس میں نو تعمیر شدہ ایمرجنسی ، سرجیکل وارڈز اور فیئر پرائس شاپ۔
#KPKUpdates

یہ ہے موبائل ایمرجنسی میڈیکل رسپاانس یونٹ، ریسکیو 1122 خیبرپختونخواہ، پی ٹی آئی نے جو وعدہ کیا اس کو پورا بھی کیا ہے، پورے پاکستان میں ایسی جدید ایمبولنس نہیں۔
شکریہ عمران خان
شکریہ پی ٹی آئی
بدل رہا ہے خیبرپختونخواہ

پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما و ایم این اے اسد عمر صاحب کا بہارہ کہو ورکرز کنونشن سے خطاب۔

پی ٹی آئی کے وائس چیئرمین مخدوم شاہ محمود قریشی کا ورکرز کنونشن بہارہ کہو اسلام آباد سے خطاب۔

Image may contain: 5 people, people smiling
Image may contain: 6 people, people standing
Image may contain: one or more people
Image may contain: 1 person

ہم نے پاکستان کو ایک عظیم ملک بنانا ہے،
عمران خان

Image may contain: 1 person, text

‏نااہل وزیراعظم اور شاہی خاندان حاضر ہو، نواز شریف اور شریف فیملی کو احتساب عدالت طلبی کے سمن لندن میں بھی موصول۔

Image may contain: 3 people, people standing and text
Image may contain: 1 person, smiling

کلثوم نواز کی نااہلی کے خلاف لاہور سپریم کورٹ رجسٹری میں درخواست دائر

Image may contain: 1 person, smiling, text
Image may contain: 2 people, people smiling, text
Image may contain: 1 person, smiling, text

‏پی ٹی آئی کے سینیئر رہنما بابر اعوان کی پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان سے بنی گالہ میں ملاقات۔

Image may contain: 1 person, sitting
Image may contain: 2 people, people sitting

‏نیب نے نواز شریف، حسن، حسین اور مریم نواز کی پیشی کا سمن لندن بھیج دیا، نیب نے لندن میں نوازشریف اور ان کے بچوں کی رہائش گاہ کا پتہ چلا لیا۔

Posted by PTI DG Khan
31 Views
31 Views