Photos
Videos
Theay Ga Jan, Meay Ga Jan Imran Khan : PTI Anthem in Shina
272
60
Zardari Ki Siasi Maut Buhut Qareeb Hai
265
1
Posts

آواز اٹھائیں - آنکھیں نہ چرائیں!
شہر قصور، صوبہ پنجاب کی بے قصور سات سالہ زینب کو درندوں نے زیادتی کے بعد قتل کرکے کچرے میں پھینک ڈالا۔
نہ زمین پھٹی، نہ آسمان گرا۔۔
ظلم ہوتا رہا، حاکم شہر سوتا رہا۔

...

جو ریاست ہے امیر شہر کی جعلساز مریم نواز کی چوکیدار
اس ریاست کے غریب کی زینب کوڑےوکچرے میں ملی ہے۔

پنجاب میں نواز مافیہ لیگ کے کارنامے۔۔

قوم کا مستقبل کوڈے اور کچرے میں بلک بلک کر حکرانوں کی نااہلی اور درندوں کی وحشیت کا شکار ہورہا ہے۔۔

کچھ عرصے قبل ٣٠٠ بچوں کو زیادتی کانشانہ بنایا گیا مگر حکومت نے مجرموں کو سزا دینے کے بجائے ان کی پشن پناہی کی۔۔ اسی کا نتیجہ ہے کہ آج ایک اور کلی کھلنے سے پہلے مرجھادی گئی۔

آواز اٹھائیں!
آج یہ زینب اس بے حسی اور وہشت کا شکار ہوئی تو کل کسی کا بھی بچہ محفوظ نہی۔
قیامت کے دن اور خدا پر نہ چھوڑو،
قیامت کے دن اور خدا سے یہ لوگ ڈرتے نہیں ہیں،
اسی چوک پہ ظلم ہوتا رہا ہے،
اسی چوک پر قاتلوں کو سزا دو،
سزا دو، سزا دو، سزا دو
#JusticeForZainab

See More
Image may contain: 1 person, standing
Image may contain: one or more people

ایسی جمہوریت پہ لعنت جس میں آمر کے جوتے پالش کرنے پڑیں۔
میاں پنامہ شریف کا جنرل ضیاء کے سیاسی لے پالک اور کٹپتلی نواز شریف کیخلاف تاریخی بیان

Image may contain: 2 people, people smiling, people standing
Reviews
4.7
24 Reviews
Tell people what you think
Mohammad Umar
· July 13, 2017
Being a gilgiti I support PTI. Because imran khan is a honest and brave leader.he can solve the problems of gilgit.
Pti Quetta
· October 13, 2017
ریجنل صدر پشاور ریجن شاہ فرمان اور محمد عاصم خان کا جلسہ گاہ کا دورہ۔ پشاور جلسے کے لیے انتظامات کا جائزہ لیا۔ کپتان آج پشاور میں بڑے جلسہ عام سے خطاب کریں گے۔
Imc
Posts

وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حفیظ الرحمان کے خلاف عدم اعتماد لانے کی تیاریاں دیکھیں چینل 24 کی رپورٹ.

It looks like you may be having problems playing this video. If so, please try restarting your browser.
Close
550 Views
Real And Positive Change With Fateh Ullah Khan
9 hrs

وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حفیظ الرحمان کے خلاف عدم اعتماد لانے کی تیاریاں دیکھیں چینل 24 کی رپورٹ.

For how long this will continue?
2 boys from Gilgit-Baltistan were badly injured by some unknown gunmen on the 6th road Rawalpindi. The boys had come out of their tuition center when the assailants fired upon them.

Although we dont have high hopes in Punjab police, but still we demand that the culprits must be brought to justice.

Image may contain: one or more people, people standing and text

Every #InsafParast much watch & share! Make sure it reaches to Khuwaja Rungbaz Asif & Syed Meter Shah.

It looks like you may be having problems playing this video. If so, please try restarting your browser.
Close
303 Views
303 Views

At a time when people in Punjab & Sindh are cursing their police, this is happening in KP. Share it with Dua for the brave sons & daughters of the KP Police.

مانسہرہ مظلوم مقتول نوجوان عامر کی والدہ بیٹے کے قاتل کی گرفتاری پر DPO مانسہرہ کو ہار پہنا رھے ہیں اور ہاتھوں کوچوم رہی ہیں ۔ ۔ ۔
#KPKPolice

Image may contain: one or more people and indoor
Image may contain: 1 person, sitting and standing
Image may contain: 1 person, standing

متفق ہیں تو شیر کریں!
وہ جن کی گود میں بچپن گزارا، جن کی انگلی پکڑ کر پلے بڑے ,جن کی
مہربانیوں سے اقتدار میں آئے، اور اپنا سارا مال بنایا، ان کو گالیاں دے کر جینے سے مرنا بہتر ہے۔

جعلساز مریم نواز کا تاریخی بیان

Image may contain: 2 people, people smiling, people standing and suit
PTI Gilgit Baltistan is with Jalal Maqpoon.
Image may contain: 1 person, text

سکول، ہسپتال، گلی، محلہ، گاؤں، اور نہ شہر
حد تو یہ کی اب کھیل کا میدان بھی محفوظ نہ رہا۔

شریف خاندان نے پنجاب کو پاکیستانیوں کا مقتل بنادیا

Image may contain: 2 people, text

Please raise your voice!

See Tweets about #justicefordilawer on Twitter. See what people are saying and join the conversation.
twitter.com

لاہور میں گلگت بلتستان سے تعلق رکھنے والے بارہویں جماعت کے طالب علم دلاور حسین کو غنڈوں نے مار مار کر قتل کردیا۔

آواز اٹھائیں!!
اس لاقانونیت کے خلاف، کل زینب اسکا شکار ہوئی، آج دلاور، کل کو آپ اور ہم میں کوئی ہوسکتا ہے۔

... See More
Image may contain: 1 person, standing

Yesterday, it was Zainab, today, it is Dilawer & tomorrow, it could be any of us. Please share this post & raise voice of #JusticeForDilawer
انا للّٰہِ و اِنَا اِلیہِ راجِعون
لاہور میں زیر تعلیم #دلاور_عباس تین دن تک زندگی اور موت سے لڑتے ہوئے شہید ہوگیے لاہور میں درجنوں اوباش لڑکوں نے شدید تشدد کے بعد زخمی حالت میں چھوڑ کر فرار ہوگیے تھے ۔تین دن ہسپتال میں زیر علاج رہنے کے بعد موت کے ہاتھوں ہار گئے۔دلاور عباس اکلوتا بیٹا تھے انکے والد محترم کویت میں ملازمت کرتے تھے جو گزشتہ رات لاہورپہنچ گیے ہیں ۔مرحوم طالب علم کے والد نے وزیر اعلی میاں شہاباز شریف سے مطالبہ کیا ہے کہ مجرموں کو عبرتناک سزا دی جایے۔۔

Image may contain: 1 person, standing and outdoor

ایک طرف جہاں پورا ملک نواز مافیہ کیخلاف سراپا احتجاج ہے وہاں یہ مافیہ بین الاقوامی اخبارات میں اپنے انٹرنیشنل لابی کے زریعے خبریں لگوارہا کہ وہ انتخابات پھر سے جیت لیں گے۔۔ان کے پاس ملک سے لوٹا ہوا کالا دھن بہت ہے یہ لوگ اس کے زریعے اپنے اقتدار اور مال کو بچانے کیلیئے کچھ بھی کر سکتے ہیں۔

لاہور میں زیر تعلیم گلگیت بلتستان سے تعلق رکھنے والے ایک لڑکے کو معمولی سی بات پر20 لڑکوں نے کرکٹ بٹ سے مار مار کر نیم مردہ کر دیا , جسکی وجہ سے اس لڑکے کے سر اور گردن پر شدید چوٹیں آئی ہیں ہم اس واقع کی شدید الفاظ مذامت کرتے ہیں اور پولیس فوری طور پر مجرموں کو پکڑ لیں نہ کی گلگت بلتستان کے پرامن لوگوں کا صبر کے پیمانہ سے باھر نہ ھو۔

No automatic alt text available.
Image may contain: text

PTI Gilgit Baltistan Protests at of the little shaheed Zainab at Gilgit today. Punjab Govt failed to arrest the culprits and murderer. PTI Gilgit Baltistan and chairman Imran Khan is with victimised family said by Fateh Ullah Khan.

٢٨٥ بچے جنسے تشدد کا شکار ہوئے، اور سب کے سب ملزم باعزت بری ہوگئے ٤٠٠ سے زائد وڈیوز ہونے کے باّؤجود!!!

اگر انصاف ہونا ہے تو ب سے پہلے ان مجرموں کو سزا ملنی چاہیئے۔

LAHORE - In August 2015 the country was jolted by a child sex abuse scandal, which was unprecedented in scale and shocking in detail. The emergence of more
nation.com.pk