Jump to
Press alt + / to open this menu
Photos
Videos
Protest at Gul center agains Rigging in 2013 elections. listen carefully what she says about kaptan.
3
#Imran Khan.
3
Posts
74 Views
PTI Central Sindh - Official

زرداری کے منہ سے حقیقت نکل گئی - عوام کا خون چوستے ہیں اور فخر سے کہتے ہیں ٣٠ سال سے ایک بلب نہیں لگایا .

Posts
52 Views
41 Views

حیدرآباد. براہراست بائ پاس گرآونڈ سے.

Image may contain: one or more people and outdoor
No automatic alt text available.
Image may contain: one or more people
Pakistan Tehreek-e-Insaf Sindh added 5 new photos.

رات دیر گئے پارٹی قیادت کے ساتھ ساتھ فیملیز اور کارکنان جلسہ گاہ میں موجود۔ جلسے کی تیاریاں مکمل کل چیرمین تحریک انصاف عمران خان صاحب حیدرآباد جلسے سے خطاب کریے گئے۔

پاکستان تحریک انصاف سندھ کے صدر ڈاکٹر عارف علوی موٹرسائیکل پر شہر بھر میں جلسے کے حوالے سے دعوت نامے تقسم کیے۔

4,131 Views
4,131 Views
PTI Central Sindh - Official was live.

پاکستان تحریک انصاف سندھ کے صدر ڈاکٹر عارف علوی کا حیدرآباد میں شمولیتی پروگرام سے خطاب۔

ڈاکٹر عارف علوی کے زیر قیادت ضلع جامشورو سے شروع ہونے والی ریلی کا مٹیاری پہنچنے پر شاندار استقبال جس میں پی ٹی آئی کے رہنما لیاقت جتوئ اور ملک پہاڑ خان بھی موجود۔

Image may contain: 4 people, people standing and crowd
Image may contain: 3 people, people standing, crowd and outdoor
Image may contain: 5 people, people smiling, people standing and outdoor
Pakistan Tehreek-e-Insaf Sindh added 10 new photos.

پاکستان تحریک انصاف سندھ کے صدر ایم این اے ڈاکٹر عارف علوی گل سینٹر کیمپ میں عوام الناس کو 19 ستمبر جلسے کی دعوت دیتے ہوئے.

PTI Central Sindh - Official added 8 new photos.

حیدرآباد پاکستان تحریک انصاف سندھ کے صوبائی صدر ڈاکٹر عارف علوی سندھ کے سینیئر ایگزیکٹو نائب صدر حلیم عادل شیخ آئی ایس ایف سندھ کے صدر عزیز ابڑو، سیکرٹری جنرل اسامہ یوسف زئی ،آئی ایس ایف کی صوبائی و مقامی قیادت اور کارکنان سے حیدرآباد جلسے کے حوالے سے کارنر مینٹنگ۔

Pakistan Tehreek-e-Insaf Sindh added 10 new photos.

حیدرآباد:
لطیف آباد بارہ نمبر کے علاقے میں پاکستان تحریک انصاف سندھ کے سینیئر نائب صدر حلیم عادل شیخ محسن گھمن علی میرجت سمیت دیگر کارکنان ۱۹ ستمبر کے جلسے کے حوالے سے لوگوں کو موبیلایزیشن کرتے ہوئے بڑی تعداد میں کارکنان بھی شریک.

35,613 Views
35,613 Views
PTI Central Sindh - Official

حیدرآباد کے شہری 19 ستمبر کے جلسے میں عمران خان کے استقبال کیلئے تیار.

حیدرآباد قاسم آباد:شمولیتی پروگرام کاروباری و سماجی شخصیت غلام موتضی چنا نے پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کرلی

حیدرآباد :
تحریک انصاف سندھ کے صدر عارف علوی سینیئر ایگزیکٹو نائب صدر حلیم عادل شیخ کے ہمراہ صوبائی و مقامی قیادت کے ہمراہ ہالا ناکہ کیمپ پر موجود دوسری جانب ہالا ناکہ روڈ پر عوام کو شرکت کی دعوت دیتے ہوئے.