Jump to
Press alt + / to open this menu
CommunitySee All
Highlights info row image
15,069 people like this
Highlights info row image
15,231 people follow this
People Also Like
Videos
The Khyber Pakhtunkhwa Information Technology Board - KPITB in collaboration with the KP Elementary & Secondary Education Department has launched first of its kind project in Pakistan- The Early Age Programming in the public sector schools of Khyber Pakhtunkhwa. The curriculum of this programme is designed by Code.org and Massachusetts Institute of Technology (MIT)'s Scratch. The first phase of the programme is running successfully in 60 schools across different districts in Khyber Pakhtunkhwa, with the vision to equip the young generation with the tools of tomorrow. Our programme strives to introduce a skilled generation of programmers and coders to the world. Let’s join hands in securing the future by investing in our youth today. #KPKUpdates #KPITB #KPGoesTech
10
Cauchemars Production Billion Trees Tsunami Plantation Project Documentary: "Time To Save Trees" #KPKUpdates #Abbottabad #BillionTreeTsunami
6
Chief Minister Khyber Pakhtunkhwa Pervez Khattak Speech at Laptop Distribution Ceremony in Peshawar by District Government. (13.09.17) #KPKUpdates #Peshawar وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک کا پشاور کے پوزیشن ہولڈر طلباء و طالبات کیلئے لیپ ٹاپ سکیم کی افتتاحی تقریب سے خطاب۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے کہا ہے کہ وقت آگیا ہے کہ ہم اپنے گریبان میں جھانک کر سوچیں کہ بحیثیت قوم ہم ترقی کی دوڑ میں پیچھے اور کرپشن کی ریس میں آگے کیوں چلے گئے۔ تعلیم کے شعبے میں ہماری زبوں حالی کوئی ڈھکی چھپی بات نہیں پورے معاشرے کے ساتھ ساتھ سیاست دانوں اور حکمرانوں کو بھی اس ضمن میں اپنا محاسبہ کرنا ہوگا کیونکہ حکمرانوں کو قومی مفاد کے بنیادی کام نمٹانے کی بجائے اداروں میں مداخلت سے فرصت نہیں ملتی جب کہ معمولی ذاتی مفادات کیلئے عوامی مفاد اور وسائل کو داؤ پر لگانے میں ہچکچاہٹ محسوس نہیں کی جاتی۔ بچوں کو تعلیم دینا استاد اور پروفیسر کا کام ہے مگر ہم انکے تقرر اور تبادلے کا فرض اپنے ہاتھ میں لے کر پورے تعلیمی نظام کو چوپٹ کرنے سے نہیں چوکتے حالانکہ حکومت کا کام معلم کو چھیڑنا نہیں بلکہ سہولیات دینا اور سکولوں کا ماحول بہتر بنانا ہے۔ پی ٹی آئی کی صوبائی حکومت نے اپنا یہ فرض شروع دن سے نبھایا اور خدا کے فضل سے آج کے حالات اور تعلیمی ماحول ماضی کے مقابلے میں بدرجہا بہتر ہے اور بہتر ہوتا رہیگا۔ پرویز خٹک نے کہا کہ صوبے میں تعلیمی ایمرجنسی کے نفاذ کے ساتھ ہی یکساں نظام تعلیم رائج کرنے، سکولوں میں تمام سہولیات کی فراہمی، حاضریوں کا طریقہ کار بہتر بنانے اور خالص میرٹ کے تحت سکول کی بنیاد پر چالیس ہزار اساتذہ کی بھرتیوں کے ذریعے صوبے میں خاموش تعلیمی انقلاب کی داغ بیل ڈال دی گئی ہے دوسرے تمام محکموں کا قبلہ بھی درست کر دیا گیا ہے ہماری حکومت مثبت تنقید کا خیر مقدم کرتی ہے مگر مخالفین کے اشارو ں پرہم پر اندھا دھند تنقید کرنے والے ذرا یہ بھی دیکھیں کہ ہماری حکومت آنے سے پہلے صوبے میں اداروں کا کیا حال تھا۔ وزیراعلیٰ نے کہا کہ معیار تعلیم کی بہتری کیلئے ہماری کوششیں جاری رہیں گی ہمارا پہلا ہدف تعلیم کے میدان میں امیر اور غریب کا فرق مٹانا اور سکولوں میں طلباء کی ضروریات کے مطابق تمام سہولیات کی فراہمی کے ساتھ ساتھ سکول و کالج اور یونیورسٹیوں میں مثالی تعلیمی ماحول قائم کر کے انہیں علم و حکمت کے گہوارے بنانا ہے اور اس ضمن میں ہماری اصلاحات کے ثمرات عنقریب سامنے آنا شروع ہونگے سیاست دانوں اور حکمرانوں کو اعتراف کرنا ہوگا کہ انہوں نے اساتذہ کے تبادلوں کے سوا شعبہ تعلیم کی کوئی خدمت نہیں کی بلکہ تعلیمی ماحول کو پراگندہ بنا کر اپنے بچوں اور قوم کے معماروں کا مستقبل خود اپنے ہاتھوں تاریک بنایا اور اب اس کی تلافی ہم سب نے مل کر کرنی ہے اگر ہم سب ٹھیک ہوگئے اور اپنے سسٹم کو بہتر بنایا تو ہمیں پھر امریکہ اور یورپ کی طرف دیکھنے اور ان کی مدد کی ضرورت بھی نہیں پڑیگی اور ہمارے باصلاحیت نوجوانوں کا برین ڈرین بھی رک جائے گا کیونکہ انہیں اپنے وطن میں صلاحیتوں کا لوہا منوانے کا موقع ملے گا۔ وزیراعلیٰ نے کہا کہ انہیں یہ کہنے میں کوئی عار نہیں کہ تعلیم بنیادی طور پر ریاست کی ذمہ داری ہے ۔ حکومت کے فرائض میں شامل ہے کہ تعلیم کو ریگولیٹ کرے اور اس مقصد کیلئے کل وقتی کام کرے۔ معیاری تعلیم کے ذریعے قابل افرادتیار کرے تاکہ وہ ملک و قوم کو درپیش چیلنجوں کا مقابلہ کرنے کے قابل بنیں اورآئندہ نسلوں کی خوشحالی کو بھی یقینی بنائیں۔ یہی وجہ ہے کہ ہم نے برسراقتدار آتے ہی صوبے میں تعلیمی ایمرجنسی نافذ کی۔ یکساں نظام تعلیم کی بنیاد رکھی جو طبقاتی نظام کے خاتمے کے ساتھ ساتھ ترقی کی اصل کنجی ہے۔معیار تعلیم کے ضمن میں معاشرے کا کردار بھی اہم ہے اور اس سلسلے میں عوام کی ذمہ داریاں اُبھر کر سامنے آتی ہیں۔اس مقصد کے لئے حکومت اور معاشرے کو مل کر مسائل کے اسباب ڈھونڈنے اور حل کرنے کی اشد ضرورت ہے ۔مگر ہمارا المیہ یہ ہے کہ نہ صرف خیبرپختونخوا بلکہ پورے ملک میں ادارے سیاست زدہ رہے ہیں اور بالخصوص تعلیم کا کوئی پرسان حال نہیں طبقاتی نظام تعلیم، انصاف کی عدم فراہمی، معاشرتی احساس محرومی ، معاشی ناہمواری اور میرٹ کے برعکس پسند و ناپسند کی بنیاد پر حکومتی اقدامات اور فیصلوں کی وجہ سے پورے ملک میں معاشرتی بگاڑ اور بے سکونی نے جنم لیا، جو جرائم میں اضافے اور دہشت گردی سمیت گوناگوں مسائل کا باعث بنا ہماری حکومت کی شروع دن سے یہ کوشش رہی ہے کہ تعلیم پر سب سے زیادہ توجہ دی جائے کیونکہ قومیں تعلیم سے بنتی ہیں قوموں کا عروج وزوال تعلیم سے وابستہ ہوتا ہے۔ اسلام ہمیں تعلیم حاصل کرنے کا پہلا سبق دیتا ہے اللہ تعالیٰ کا لاکھ شکر ہے کہ تعلیمی ایمرجنسی کے تحت ہماری حکومت نے تعلیم کوعام کرنے اور اساتذہ کی فلاح و بہبودکیلئے جو کوششیں کیں ان کا ثمر ملنا شروع ہوگیا ہے شروع دن سے ہمارا فوکس طلبہ پر تھا کہ کس طرح بچوں کو تعلیم کی طرف راغب کیا جائے اور ان کو کوالٹی ایجوکیشن دی جائے ہم نے تعلیمی بجٹ کو مسلسل بڑھایاصوبے کی تاریخ میں پہلی مرتبہ تعلیم کیلئے سب سے زیادہ بجٹ مختص کیااور اسے چار گنابڑھا دیاانتہائی شفاف طریقے اور خالصتاََ میرٹ پر این ٹی ایس کے ذریعے اساتذہ کی بھرتیاں شروع کیں این ٹی ایس کے ذریعے اعلیٰ تعلیم یافتہ اور ذہین ترین افراد کو بھرتی کیا۔ اب تک 40000 اساتذہ کو ہم میرٹ اور قابلیت پر بھرتی کر چکے ہیں 500 کے قریب آئی ٹی لیبزاور سرکاری سکولوں کو بہترین فرنیچر فراہم کیا گیا ہے اسکے علاوہ 80 فیصد سکولوں میں سولرسسٹم لگ چکا ہے جسکے ذریعے آج طلبہ لوڈ شیڈنگ سے آزاد ہو کر پُر سکون ماحول میں تعلیم حاصل کررہے ہیں تمام سکولوں کا نصاب یکساں کیا گیا، غریب عوام کے بچوں کو احساس کمتری اور احساس محرومی سے نکالتے ہوئے سرکاری سکولوں میں انگریزی ذریعہ تعلیم نافذکیا گیا اساتذہ کو نصاب انگریزی میں پڑھانے کیلئے جدید اور انٹرنیشنل لیول کی ٹریننگ دی گئی وزیراعلیٰ نے کہا کہ صوبائی حکومت نے محکمہ تعلیم کو ہر قسم کی سیاسی مداخلت سے پاک کر دیا ہے صوبے کی تاریخ میں پہلی مرتبہ بہترین رزلٹ د ینے والے اساتذہ کو لاکھو ں روپے نقد انعامات دیئے گئے اور انشاء اللہ یہ سلسلہ جاری رہیگااسی طرح پہلے فیز میں انفارمیشن ٹیکنالوجی کی تعلیم کی اہمیت کو مدنظر رکھتے ہوئے تعلیمی بورڈز کو ٹاپ کرنے والے طلباء اور طالبات کو لیپ ٹاپ دئیے گئے۔اس سلسلے کو جاری رکھتے ہوئے ٹاپ ٹین اور ٹاپ ٹوینٹی کو لیپ ٹاپ دیئے گئے اوراب تمام ہائی اور ہائیر سیکنڈری سکولوں میں ٹاپ کرنے والے طلباء اور طالبات کو بطور انعام لیپ ٹاپ دیئے جا رہے ہیں اسکے بعد ہمارا ارادہ ہے کہ تمام سرکاری سکولوں میں پڑھنے والے طلبہ کو لیپ ٹاپ دیئے جائیں اگر مالی مشکلات حائل نہ ہوئیں توجلد ہر سرکاری سکول کے طالب علم کے ہاتھ میں لیپ ٹاپ ہوگا۔
6
Posts

عمران خان کے اس ننھے مُنے دیوانے کی تقریر سُنئے اگر اچھی لگے تو شیئر بھی کیجئے

5,178 Views
5.1K Views

پشاور: اُمیدوار این اے - 4 ارباب عامر ایوب کی ارمڑ بالا میں شمولیتی جلسے میں شرکت. تبدیلی کارواں کا حصہ بننے والے نئے کھلاڑیوں کو خوش آمدید کہا اور جلسے میں بھر پور شرکت پر ان کا شکریہ ادا کیا ۔
#KPKUpdates #NA4 #PTI

Photos
Reviews
7 Reviews
Tell people what you think
Yar Muhammad Khan Niazi
· August 10, 2017
The most updated information regarding PTI activities from top to bottom level are posted on this page. Salute
Fatima Mahmood
· August 6, 2017
Best page for kp updates.
And keep the good work up..
Sikandar Mehmood Pti Tiger
· September 21, 2017
In the name of Allah the Most Merciful and the Most Mighty.
Rubab Butt
· September 17, 2017
Good work
Imran khan is only hope for Pakistan
Ik
Posts

PTI MNA Murad Saeed Message For PTI Dir Workers.

خراب موسم کے وجہ سے جلسہ میں نہ پہنچنےپر ایم این اے مراد سعید کا اپر دیر کے لوگوں کیلئے پیغام۔ محرم الحرام کے بعد چیئرمین عمران خان اپر دیر میں ایک بڑے جلسہ عام سے خطاب کریں گے۔
#PTIDirJalsa #PTI #KPKUpdates #Dir

20 Views

مردان : صوبائی وزیر تعلیم و توانائی عاطف خان یونین کونسل اسماعیل زئی میں 20.22 ملین کی لاگت سے1.2 کلومیٹر روڈ کا افتتاح کررہے ہیں !!

روڈ تعمیر ہونے پر اہل علاقہ میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ، علاقہ مشران نے عاطف خان کا شکریہ ادا کیا اور معیاری کام کو سراہا۔
اس موقع پر عاطف خان نے کہا کہ پی کے ۳۰ میں مختلف ترقیاتی کام تیزی سے جاری ہیں اور بہت جلد یہ پایہ تکمیل تک پہنچ جائیں گے۔
تقریب سے ایم این اے مجاہد خان نے بھی خطاب کیا ۔ ...
#KPKUpdates #Mardan

See More

اُمیدوار این اے 4 پشاور ارباب عامر ایوب کا ٹاؤن 4 میں "یوتھ کنونشن" سے خطاب۔ کھلاڑیوں کی کثیر تعداد میں شرکت۔
#KPKUpdates #NA4 #PTI

Chairman PTI Imran Khan Important Press Conference Islamabad (24.09.17)
#NAB #PTIForeignPolicy #PanamaPapers #ECP

“Today’s announcement is due to the worry and drifting state of the country, the economy, record debts no investment tax collection. Indirect taxes lead to highest prices on electricity and gas in sub-continent and foreign policy, US failed policy blamed on Pakistan while PMLN were too busy defending Panama.
The narrative given by NS PMLN ministers and Govt is the... exact terms used by Modi to put the house in order which is threat to national security. Third Point is PM Khaqan Abbasi still says disqualified Nawaz Sharif is PM for him and does not accept SC decision as matter of no confidence. This would never happen in any other democratic country in the world. Is PM trying to save Sharif family to pass such an outrageous change in the election bill?
In this scenario the bottom is line PM should go for fresh mandate and announce an election this happens in a democracy with a lame duck PM. Ishaq Dar crippled the economy with non-transparencies and lies. I demand NAB chairman to add NS and Ishaq Dar names on ECL as PM Khaqan Abbasi will try to protect them.
Khurshid Shah should not be opposition leader as NAB chairman needs to be appointed in the past they went with Muk Mukka and in the case of caretaker Govt . Also, must stress again that FATA must be merged with KP. As Fata is in no man’s land and the general consensus is for a merger so why is the government not pursuing the merger?
Election Commission is an Administrative Unit for free and fair election not to act as a judicial body only supreme court or high court can issue contempt notice.
Ishaq Dar was the economic hit man. Khawaja Asif with his iqama and undeclared assets will face trail case this week. Worry is that PM Khaqan Abbasi will try to protect the Sharif family he already has lost much credibility hence should go for fresh free and fair election.” – Imran Khan

See More
16 Views

خیبر پختونخوا حکومت نے قابل طالب علموں کی مزید حوصلہ افزائی کے لیے تعلیمی وظائف میں اضافہ کر دیا۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے سمری منظور کر دی۔
#KPKUpdates #KPEducation

851 Views
851 Views

Comparison of Data and Shahilia Plantations – Kunhar Watershed Division Mansehra Under #BillionTreeTsunami.

Image may contain: mountain, grass, outdoor, nature and text
Image may contain: mountain, outdoor, nature and text

جہانگیرترین کا ہیلی کاپٹر دیر جلسے کیلئے جاتے ہوئے گھنے بادلوں میں پھنس گیا۔۔ دیکھئے فضائی مناظر۔

1,915 Views
1.9K Views

چیئرمین عمران خان کا اپر دیر میں جلسے کے پرجوش شرکاء سے ٹیلی فونک خطاب۔ کارکنان کی بڑی تعداد جلسے میں شریک۔ مرکزی سیکرٹری جنرل جہانگیر ترین، مراد سعید اور دیگر قائدین موسم کی خرابی کے باعث دیر نہ پہنچ سکے۔ ایم پی اے فضل الہیٰ کا جلسہ گاہ میں کارکنان سے خطاب۔

PTI Upper Dir Jalsa | Secretary General PTI Jehangir Khan Tareen and MNA Murad Saeed will address PTI Jalsa at Dir Stadium.
اپردیر میں پاکستان تحریک انصاف کا جلسہ٬ کارکنوں کی بڑی تعداد جلسہ گاہ میں موجود۔ سیکرٹری جنرل جہانگیر ترین اور مراد سعید جلسے سے خطاب کریں گے۔
#PTIDirJalsa

365 Views
365 Views

امیدوار این اے 4 ارباب عامر ایوب کا یونین کونسل ارمڑ پایان میں شمولیتی جلسے سے خطاب. اہل علاقہ کی بھر پور شرکت اور ارباب عامر ایوب پر اعتماد کا اظہار ۔
#KPKUpdates #NA4 #PTI

بدل رہا ہے خیبر پختونخوا.
مردان میڈیکل کمپلیکس میں نو تعمیر شدہ ایمرجنسی، سرجیکل وارڈز اور فیئر پرائس شاپ.
#KPKUpdates #HealthReforms #MardanMMC

پشاور : اُمیدوار این اے - 4 ارباب عامر ایوب کا یونین کونسل اضاخیل میں جلسے سے خطاب. اہلِ علاقہ کی بھر پور شرکت اور تعاون کی یقین دہانی۔
#PTI #NA4 #KPKUpdates

Image may contain: 12 people, people standing
Image may contain: 7 people, crowd and outdoor
Image may contain: 8 people, people standing
Image may contain: 3 people, crowd and outdoor

مردان: وزیر صحت شہرام خان ترکئی اور وزیر تعلیم عاطف خان نے مردان میڈیکل کمپلیکس (ایم ایم سی)میں فیر پرائز فارمیسی، ایمرجنسی اور سرجیکل وارڈز کا افتتاح کیا۔

وزیر صحت شہرام ترکئی نے کہا کہ یہ صرف مردان کا ہسپتال نہیں بلکہ صوابی ، ملاکنڈ سے بھی لوگ یہاں علاج کے لیے آتے ہیں، پہلے ہسپتال کی حالت بہت خراب تھی صوبائی حکومت نے 82 کروڑ روپے کا فنڈ فراہم کیا اور پہلے فیز میں آج 2 وارڈز اور فارمیسی کا افتتاح ہوا۔ مردان میں 500 بیڈز پر مشتمل چلڈرن ہسپتال اور ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں تعمیراتی کام جاری ہے جس کی تکمیل سے عوام کو بہتر علاج کی سہولت میسر ہوگئی۔ وزیر تعلیم عاطف خان نے مردان میڈیکل کمپلیکس کے بورڈ آف گورنرز کا شکریہ ادا کیا جن کی بہتر پلاننگ سے فیز 1 مقررہ وقت سے پہلے پائہ تکمیل تک پہنچا۔
#KPKUpdates #Peshawar #KPHealth

افتخار علی مشوانی کا گورنمنٹ ہائی سکول ساڑو شاہ میں تقریب سے خطاب:
٭ تعلیمی اداروں کے لحاظ سے حلقہ #PK26 کو ایک مثالی حلقہ بنایا۔ افتخار مشوانی
٭ ایجوکیشن کی بہتری کیلئے 4 سال ترقیاتی کاموں کے بجائے سب سے ذیادہ توجہ ایجوکیشن کو دیا۔ افتخار مشوانی
٭ حلقے میں 30 سے ذائد سکولوں کو اپ گریڈ کیا۔ افتخار مشوانی
٭ صوبائی حکومت کا سب سے بڑا میفا پراجیکٹ تعلیم ہی ہے۔ افتخار مشوانی...
٭ تبدیلی بذریعہ تعلیم کے پالیسی پر عمل پیرا ہے۔ افتخار مشوانی
#KPKUpdates #MardanEducationReforms

See More