See more of PTI Mandi Bahauddin by logging into Facebook
Message this Page, learn about upcoming events and more.
See more of PTI Mandi Bahauddin by logging into Facebook
Message this Page, learn about upcoming events and more.
Not Now
CommunitySee All
Icon of invite friends to like the lage
Invite your friends to like this Page
Highlights info row image
9,985 people like this
Highlights info row image
9,977 people follow this
AboutSee All
Highlights info row image
District Office PTI Mandibahhudin Near Al-Shafa Hospital Mandibahhudin
Mandibahhudin 50400
People Also Like
Photos
Videos
Chairman PTI Imran Khan Message after Nawaz Sharif appeared before JIT on Panama Papers Case (15.06.17) #PanamaPapers #PanamaLeaks
14
‏اینکر: اگر اپ سیاست میں آتے تو کونسی پارٹی جوائن کرتے۔ ‏سنئے سٹار کرکٹر یونس خان کا جواب۔۔ ‏ ‏⁦‪#PTI‬⁩
18
ایک طرف ملک میں ہر جگہ ماضی کی حکومتوں کی عدم توجہی کی وجہ سے عوام لوڈشیڈنگ پر سراپا احتجاج ہے، تو دوسری طرف ہے بدلتا ہوا پختونخواہ جہاں کی حکومت نے آج ایک اور بجلی بنانے کے منصوبہ کا افتتاح کردیا جو دور دراز گاؤں کو 75 کلو واٹ سستی بجلی دے گا۔ اس وقت پختونخواہ میں دو ہزار میگا واٹ بجلی پیدا کرنے کے منصوبوں پر کام ہورہا ہے۔ سنیے عمران خان کی زبانی
14
Posts

‏منڈی بہاوالدین میں زیرِتعمیر DHQ ھسپتال جسکی بنیادبرسوں قبل ق لیگ نےڈالی ، نادم اعلی کی عدم توجہ کے باعث کھنڈرات کا منظر پیش کرنے لگ گیا۔

No automatic alt text available.

PMLN on way to declare corruption as halal in Pakistan.

Image may contain: text
Posts

Public Feedback

Image may contain: 15 people

احمد پورشرقیہ سانحہ، چیئرمین تحریک انصاف مقامی قیادت کو امدادی کاموں میں حصہ لینے کی ہدایت کردی

کارکنان اندوہناک حادثے کا شکار ہونے والے پاکستانیوں کی مدد کو پہنچیں، عمران خان

ریسکیو اور ریلیف کے کاموں میں بلاتاخیر حصہ لیا جائے، عمران خان

...

کارکنان متاثرہ خاندانوں کی دلجوئی کیلئے انکا غم بانٹیں، عمران خان

See More
Image may contain: text

‏بہاولپور میں برنٹ یونٹ نہ ہونے کی وجہ سے زخمیوں کو ملتان لیجانا پڑا جس سے اموات میں اضافہ ہوا۔حکومت کی طرف سے کوئی اقدامات نہیں کئے گئے

Image may contain: 1 person, text
Image may contain: 1 person
Image may contain: 2 people, text

کپتان کا عید منانے کے لیے شمالی علاقہ جات کا رخ

Image may contain: 1 person, standing, sky, mountain, outdoor and nature
Image may contain: 3 people, people smiling, people standing, mountain, outdoor and nature
Image may contain: 2 people, people standing, outdoor and nature

[Asad Umar Comments on Nawaz Sharif media talk in London]

Nawaz Sharif was caught red handed while he used to deny properties in the past. He has no evidence of money trail and is now targeting Supreme Court (24.06.17)

#PanamaPapers #PanamaLeaks #JIT

129 Views
129 Views

طارق محمود ساھی (رھنما PP116 منڈی بہاؤالدین و جوائنٹ سیکرٹری وسطی پنجاب) کا طارق اور پپو کمبوہ کی طرف سے اھتمام کی گئی افطار پارٹی میں شرکت

Image may contain: 2 people, people sitting
Image may contain: 4 people, people sitting, indoor and food
Image may contain: 4 people, people sitting and indoor

محمدطارق تارڑ(رھنما NA108) اور چوہدری شاہد نسیم گوندل (رھنما PP118) کی قیادت میں اہم میٹنگ ۔۔
عابد حنیف غوری، چوہدری جاوید اقبال گوندل کاکوآنہ، چوہدری نزیر احمد وڑائچ اور چوہدری نوید اشرف چیلیانوالہ کی شرکت

Image may contain: 3 people, people sitting
Image may contain: 2 people, people smiling, people sitting
Image may contain: 2 people, people sitting and indoor
Image may contain: 3 people, people sitting

ایک جرم کو چھپانے یا اس کا ساتھ دینے والا بھی جُرم میں برابر کا شریک ہوتا ہے
میڈیا کے گاڈ فادر میر شکیل الرحمن بھی نواز شریف کی کرپشن میں برابر کے حصہ دار ہیں

Image may contain: 2 people, text

پیپلز پاررٹی کے لوگوں کو پی ٹی آئی میں شامل کرنے پہ عمران خان نے مفصل جواب دے دیا۔

4,355 Views
4.3K Views

نام نہاد صحافی عمران خان کی سیاست کو 2013 میں ختم کرچکے تھے لیکن اللہ جسے چاہے عزت دیتا ہے آج ان صحافیوں کا کوئی ٹاک شو یا کالم عمران خان کے بنا مکمل ہی نہیں ہوپاتا

#رقمبڑھاؤنوازشریفہمتمھارےساتھہیں
1. مشتاق منہاس ۔ منسٹر آف انفارمیشن ٹیکنالوجی کشمیر
2. ابصار عالم ۔ چیئرمین پیمرا ...
3. نجم سٹیھی ۔ چیئرمین پاکستان سپر لیگ
4. ایڈوائزر ٹو پرائم منسٹر

See More
Image may contain: 12 people, people smiling, text

***اہم ترین***

تحریک انصاف کے منڈی بہاؤالدین میں ق لیگ سے انتخابی الحاق کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں، نعیم الحق

اس نوعیت کی خبریں من گھڑت اور خلاف حقائق ہیں، نعیم الحق

...

زیرگردش اطلاعات کی مکمل تردید کرتا ہوں، نعیم الحق

تحریک انصاف بھرپور طریقے سے انتخابات کی تیاریوں میں مصروف ہے، نعیم الحق

کسی بھی سیاسی جماعت سے قومی سطح کے الحاق کا کوئی امکان نہیں، نعیم الحق

مقامی نوعیت کی ایڈجسٹمنٹ کا بھی فی الحال کوئی موقع نہیں، نعیم الحق

ترجمان چیئرمین تحریک انصاف

منجانب: مرکزی میڈیا ڈیپارٹمنٹ

See More
Image may contain: 1 person

خود جیو نیوز پر غداری کے مقدمے کرنے والے آج پی ٹی آئی کے بائیکاٹ پر چیخ و پکار کررہے ہیں.

کوئی شرم کوئی حیا

Image may contain: 1 person, smiling, text

طارق محمود ساھی (رھنما PP116) کی انصاف یوتھ ونگ کے کارکنان کے ساتھ فیصل گوندل (رھنماIYW ) کی طرف سے دی گئی ٹی پارٹی کے موقع پہ مختلف ضلعی امور کے حوالے سے تبادلہ خیال ۔۔

Image may contain: 5 people, people smiling, people sitting, table and indoor
Image may contain: 5 people, people sitting, table and indoor
Image may contain: 5 people, people sitting and indoor
Image may contain: 11 people, people smiling, people sitting, table and indoor

منڈی بہاؤالدین میں چکن کاٹیج کی برانچ کے افتتاح کے موقع پر اھتمام کی گئی افطار پارٹی میں PTI منڈی بہاؤالدین کے ضلعی رھنماؤں اور یوتھ لیڈرز نے شرکت کی اور مرزا اویس بیگ(رھنما یوتھ ونگ M.B.Din) کے کاروبار میں ترقی کیلئےنیک خواھشات کا اظہار کیا۔

We are in politics to serve the people & that is our only purpose unlike other parties who just want their votes because our relationship with the people is based on mutual respect & love for each other. Hear what PTI Central Punjab President Aleem Khan has to say about this.

91 Views
91 Views