Posts

Well done PTI MNA Murad Saeed bash on N leauge policies

It looks like you may be having problems playing this video. If so, please try restarting your browser.
Close
Posted by PTI Chiniot
14 Views
14 Views
Reviews
PTI Chiniot has no reviews yet.
Tell people what you think
Videos
KP IT BOARD is holding KP youth employment program at Nishtar Hall, great IK has arrived
28
"پاکستان تحریک انصاف کا نیا نغمہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔دیکھو دیکھو کون آیا۔"
4K
358
شرم کرو خادم اعلیٰ پنجاب شوباز شریف اس بیچارے کا کیا قصور جس کے گھر والے بھوکے مر رہے ہیں اور 6ماہ کی تنخواہ نہیں مل رہی
14
Photos
Posts
It looks like you may be having problems playing this video. If so, please try restarting your browser.
Close
Posted by PTI West Punjab
1,108 Views
1,108 Views

چنیوٹ:ضلعی صدر میاں شوکت علی تھہیم ایڈووکیٹ اور امیدوار این اے86سیدعنایت علی شاہ کی قیادت میں عظیم الشان قافلہ مرکزی سیکرٹریٹ سے لاہور کی طرف روانہ

ماڈل ٹاؤن کے چودہ معصوم نہتے شہریوں کو انصاف دلانے کے لیے پاکستان تحریک انصاف ہر حد تک جانے کو تیار ,آئیے 17 جنوری کو اپنے قائد عمران خان کی آواز میں آواز ملائیں اور معصوم پاکستانی شہریوں کو انصاف دلانے میں اپنا حصہ ڈالیں

Image may contain: 1 person

True fact

It looks like you may be having problems playing this video. If so, please try restarting your browser.
Close
Posted by PTI Chiniot
127 Views
127 Views

پاکستان تحریک انصاف چنیوٹ کی طرف سے معصوم زینب کی یاد میں شمعیں روشن کی گئی.جس میں پارٹی کارکنوں بھرپور شرکت کی

مسلم لیگ ن کی پنجاب حکومت اخبارات کے اشتہاروں اور ٹوئیٹر پر کی جانے والی ٹویٹس میں تو معیشت کی صورتحال اور ٹیکس وصولی کے معملات کو بہترین قرار دیتی ہے لیکن اسکی اپنی ہی مرکزی حکومت کی وزارت خزانہ کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمار کچھ اور ہی کہانی سناتے ہیں۔

Image may contain: 1 person, text

"ہم نے میاں نواز شریف پہ پیسہ لگایا ہے" بھارتی دفاعی تجزیہ کار کا نواز شریف کے بارے میں چونکا دینے والا انکشاف.

It looks like you may be having problems playing this video. If so, please try restarting your browser.
Close
Posted by PTI Chiniot
44 Views
44 Views

کسی بھی قسم کے نوٹس لینے کے لیے پاکستان کے ماہرِ نوٹس شہباز شریف صاحب سے رابطہ کریں ,جن کے پاس ہر ایشو پر نوٹس لینے کا 10 سال سے زائد کا تجربہ ہے

Image may contain: 1 person

‏وسیع اختیارات اور سرکاری وسائل کے باوجود ابھی تک زینب کے قاتل گرفتار نہیں ہوسکے ۔
خادم اعلی پنجاب شہبازشریف صرف نوٹس لینے میں ماہر ہیں ۔ ان کے نوٹس کا ایکشن آج تک دیکھنے کو نہیں ملا ہے ۔ پنجاب کی غریب مظلوم تاحال انصاف کی متلاشی ہے ۔

Image may contain: 3 people, text
Image may contain: 11 people, people smiling, people standing and suit
Image may contain: 7 people, people smiling, people standing
Image may contain: 3 people, people smiling, people standing
PTI Okara added 3 new photos.

انفارمیشن سیکریٹری پنجاب سید صمصام بخاری اور چوہدری سرور کی رہنما پاکستان تحریک انصاف طارق انیس کی صاحبزادی کی شادی میں شرکت

Image may contain: text
PTI West Punjab

خادم نا کارہ کی پھرتیاں صرف نوٹس تک ہی ہیں ۔ کئ سالوں سے صرف کمیشن ہی بنائے گئے اور ہمارے بچے بربریت کی نظر ہوگئے ، اور کتنے جنازے اٹھائے گی یہ قوم ؟ جھوٹے وعدے نہیں انصاف دو !

PTI West Punjab added 7 new photos.

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کا پشاور میں تقریب سے خطاب
#KPGoesTech

KP IT BOARD is holding KP youth employment program at Nishtar Hall, great IK has arrived

It looks like you may be having problems playing this video. If so, please try restarting your browser.
Close
Posted by PTI Chiniot
98 Views
98 Views