Jump to
Press alt + / to open this menu
Videos
ہم نہی کہتے تھے سارا ٹبر ہی چور ہے بیگم کلثوم نواز بھی اقامہ زادہ نکلی۔۔۔گلی گلی میں شور ہے سارہ ٹبر ہی چور ہے
8
1
Ayesha Ahad Lawyer telling shamefull story of Hamza Shahbaz and Shareef Family. They are exposed badly
12
عمران خان کا بہت بڑا بیان : “میں وزیر اعظم خاقان عباسی کی جانب سے بنائی کمیٹی کو ویلکم کرتا ہوں، میں چاہتا ہوں کہ عائشہ اپنا سارا ریکارڈ پیش کرے ، میں چاہتا ہوں کہ امیر مقام کی بھی اس تمام عرصے کا سارا ریکارڈ چیک کیا جائے ، عائشہ گلالئی کے والد کا سارا ریکارڈ سامنے آئے ، میر شکیل الرحمان کا سارا ریکارڈ بھی سامنے آئے ، انکوائری کرنی ہے تو مکمل انکوائری کریں ”
62
7
Posts

Chairman Imran Khan addressing important press conference at banigala

866 Views

یونین کونسل سلوئی میں اہم شخصیات کی PTI میں شمولیت
یونین کونسل سلوئی کے گاؤں رتوچھہ میں سید مطلوب حسین شاہ اور سید منصور علی شاہ نے PTI دفتر کی افتتاحی تقریب کے سلسلے میں ایک شاندار تقریب کا انعقاد کیا جس کے مہمانِ خصوصی سینئر نائب صدر شمالی پنجاب راجہ یاسر ہمایوں سرفراز تھے ۔ اس موقع پر ملک افضل نمبرداررتوچھہ،الحاج مدثر شہزاد رتوچھہ اور چوہدری عجائب منہالہ نے برادری سمیت پاکستان تحریکِ انصاف میں شمولیت کا اعلان کر دیا اور آنے والے الیکشن میں بھرپور سپورٹ کا اعلان بھی کیا۔اس ...موقع پر پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما ملک اختر شہباز،سیکرٹری پولیٹیکل ٹریننگ شمالی پنجاب سید اسد علی شاہ،تحصیل صدر چوآ سیدن شاہ ملک ناصر مگھال،جنرل سیکرٹری تحصیل چوآ ملک احسان،جنرل سیکرٹری میونسیپل کمیٹی چوآ محمد منان رشید،سینئر وائس پریزیڈنٹ چوآ سیدن شاہ تصور شیراز،سیکرٹری ممبر شپ راجہ ارشد،اظہر شہزاد،نیاز ولی خٹک،اطہر راجہ، راجہ حامد،راجہ یاور،ناصر منہاس تمام لوکل تنظیم،ورکرز اور کارکنوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔

See More
Photos
Posts

Asad Umar Speech PTI Workers Convention Islamabad (23.09.17)

684 Views

جرمن سفیر بغیر پروٹوکول پشاور کی سڑکوں پر، تبدیلی آ نہیں رہی تبدیلی آ گئی ہے

3K Views

خیبرپختونخوا کا عام اسپتال دیکھ کر پنجاب سے آنے والے اینکر کی حیرانگی دیکھیے، روک سکو تو روک لو تبدیلی آئی رے

4.9K Views

بحیثت قوم ،مجموئی طور پر ہمارے لئے بائث شرمندگی ہے کہ ایسی قانون سازی کی گئی جس کے مطابق کوئی ۔ 62 63 کے تحت نااہل دیا گیا شخص جو صادق اور امین نہ ھو ایک پارٹی کا سربراہ بن سکتا ہے ۔ ۔ ۔ ۔
👇👇👇👇

Image may contain: 1 person, sitting

پاکستان تحریک انصاف این اے 50 کے سینئر رہنما پروفیسر صداقت علی عباسی کی طرف سے حلقہ این اے 50 کے ورکرز کنونشن کا انعقاد جس میں وائس چئیرمین پاکستان تحریک انصاف شاہ محمود قریشی، چیف آف سٹاف نعیم الحق صدر شمالی پنجاب عامر محمود کیانی اور MNA اور سینئر رہنمااسد عمر اور پی ٹی آئ راولپنڈی کے متعدد رہنماؤں کی خصوصی شرکت۔
مقررین نے پرجوش خطابات سے کارکنان کا جذبہ دوبالا کردیا۔ قائدین نے عمران خان کہ نظریے کو گھر گھر پہنچانے کی ہدایت کی۔

Raja Yasir Sarfaraz (Vice President PTI North Punjab) Met Imran Khan in Banigala

آصف علی زرداری نے کاغذ کا ٹکڑا دکھایا کہ مجھے وراثت میں پارٹی مل گئی ہے، عمران خان

3.5K Views

سیاست سے ایک ریڑھی والے کو کیا فائدہ؟ خیبرپختونخوا میں تبدیلی یہاں تک بھی آگئی

8.2K Views

Senior Anc. Person Mansoor Ali Khan Khan bashing PMLN on unrealistic approach made by PLMN Minsiters and Their Non-seriousness and compromise on foreign policies

2.8K Views

طلال چوہدری کی اتنی شاندار کلاس کبھی نہیں دیکھی ہوگی، طلال کے وار علی کی جوابی یلغار

30,288 Views
30K Views

مریم نواز کہتی کے باہر چھوڑیں ہماری تو پاکستان میں بھی کوئی پراپرٹی نہیں ہے، بیٹا کہتا ھمارے تو باہر بڑے بڑے محلات ہیں، عمران خان

2.3K Views

This is dina , dina rejects the status quo. PTI's tsunami hits Jhelum.
#JhelumKaptaanKa

‏جیت کا جذبہ کامیابی کو یقینی بنا دیتا ہے۔ پاکستان کا بچا بچا ہماری جد جہد سے واقف ہے
#JhelumKaptaanKa

‏چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان کاجہلم ورکرز کنونشن سے خطاب
#JhelumKaptaanKa

Image may contain: 5 people, text
Image may contain: 5 people, text
Image may contain: 3 people, text
Image may contain: 3 people, text