Jump to
Press alt + / to open this menu
CommunitySee All
Highlights info row image
20,306 people like this
Highlights info row image
20,302 people follow this
Photos
Videos
Chairman PTI Imran Khan reaches Balkassar Interchange Chakwal for launching PTI membership drive (29.08.17) #PTIChakwalRally
10
‏حکومت کا اپنی زات کیلئے آرٹیکل 63 62 میں ترمیم کرنے کے ارادے پر دیکھئے اپوزیشن جماعتوں کی مخالفت۔ ۔۔۔ https://twitter.com/PTIOfficialJLM/status/900630479141036034
4
رہنما پاکستان تحریک انصاف فیاض الخسن چوہان صاحب کا افغانستان اور پاک ۔۔وار ،اور صدر ٹرمپ پے۔۔زبردست تجزیہ۔۔۔ https://twitter.com/PTIOfficialJLM/status/900721341527203842
10
Posts

چیرمین عمران خان صاحب نے صدر شمالی پنجاب جناب عامر محمود کیانی ۔ سیکرٹری جنرل شمالی پنجاب جناب عطااللہ شادی خیل اور چودھری ثقلین کو دینہ جلسہ کے بہترین انتظامات کرنے پر خیراج تحسین پیش کیا

3,490 Views
3,490 Views
PTI North Punjab

چیرمین عمران خان صاحب نے صدر شمالی پنجاب جناب عامر محمود کیانی ۔ سیکرٹری جنرل شمالی پنجاب جناب عطااللہ شادی خیل اور چودھری ثقلین کو دینہ جلسہ کے بہترین انتظامات کرنے پر خیراج تحسین پیش کیا

ایک ہی دن میں چند کلومیٹر کے فاصلے پر دو شاندار کامیاب تقریبات سب سے پہلے لدھڑ میں عمران خان نے مرکزی ترجمان چودھری فواد کی طرف سے دئیے گئے ظہرانے میں شرکت کی اور عوام کے جمِ غفیر سے خطاب کیا اس کے بعد عمران خان ہاکی گراونڈ دینہ پہنچے جہاں عوام نے عمران خان کا پھولوں کی پتیاں نچھاور کر کے اور شاندار آتش بازی کرکے استقبال کیا عمران خان کے ہمراہ علیم خان، فواد چودھری، اسد عمر، عامر کیانی، شفقت محمود کے علاوہ دیگر مرکزی رہنما ،ریجنل عہدیدار عطاء اللہ شادی خیل ضلعی رہنما چودھری ندیم افضل بنٹی چودھری زاہد اختر عثمان الرحمن چوہان اور دیگر ضلعی رہنما بھی موجود تھے
Photos Credit:Hamza Amir, Mirza Husnain,Fahd Ahmed

PTI North Punjab added 58 new photos to the album: PTI Jhelum Jalsa ( 21.09.2017 ).

ایک ہی دن میں چند کلومیٹر کے فاصلے پر دو شاندار کامیاب تقریبات سب سے پہلے لدھڑ میں عمران خان نے مرکزی ترجمان چودھری فواد کی طرف سے دئیے گئے ظہرانے میں شرکت کی ا...ور عوام کے جمِ غفیر سے خطاب کیا اس کے بعد عمران خان ہاکی گراونڈ دینہ پہنچے جہاں عوام نے عمران خان کا پھولوں کی پتیاں نچھاور کر کے اور شاندار آتش بازی کرکے استقبال کیا عمران خان کے ہمراہ علیم خان، فواد چودھری، اسد عمر، عامر کیانی، شفقت محمود کے علاوہ دیگر مرکزی رہنما ،ریجنل عہدیدار عطاء اللہ شادی خیل ضلعی رہنما چودھری ندیم افضل بنٹی چودھری زاہد اختر عثمان الرحمن چوہان اور دیگر ضلعی رہنما بھی موجود تھے
Photos Credit:Hamza Amir, Mirza Husnain,Fahad Ahmed

See More
Posts

چیئرمین تحریک انصاف جناب عمران خان ہاکی گرائونڈ جہلم پہنچ گئے
#JhelumKaptaanKa

دینہ: جلسہ گاہ سے براہ راست

25,086 Views
25,086 Views
PTI North Punjab was live.

دینہ: جلسہ گاہ سے براہ راست

دینہ: جلسہ گاہ سے براہ راست

1,013 Views
1K Views

چیئرمین عمران خان کا جہلم ورکر کنونشن سے خطاب

#JhelumKaptaanKa

چیئرمین عمران خان دیگر قائدین کے ساتھ لدھڑ جہلم ورکرز کُونشن جلسہ گاہ سے براہ راست

52,353 Views
52,353 Views
PTI North Punjab was live.

چیئرمین عمران خان دیگر قائدین کے ساتھ لدھڑ جہلم ورکرز کُونشن جلسہ گاہ سے براہ راست

چئرمین عمران خان اور دیگر قائدین جلسہ گاہ پہنچ گئے کارکنوں کی بڑی تعداد جلسہ گاہ میں موجود

چئرمین عمران خان جلسہ گاہ پہنچ گئے کارکنوں کی بڑی تعداد جلسہ گاہ میں موجود
#JhelumKaptaanKa

چیئرمین عمران خان کی لدھڑ ہاؤس جہلم امد۔

Image may contain: 7 people, people smiling, beard
Image may contain: 3 people
Image may contain: 6 people, people standing, crowd and outdoor
Image may contain: 4 people

جہلم ورکرز کنونشن سے براہِ راست کارکنوں کی جلسہ گاہ آمد شروع
#JhelumKaptaanKa

مرکزی سینئر رہنما فواد چودھری صاحب لدھڑ ہاؤس جہلم آمد پر سینئر رہنماوں کو خوش امدید کرتے ہوئے۔

جہلم : جلسہ گاہ سے براہ راست

955 Views

چئیرمین عمران خان بنی گالہ سے جہلم کے لیے روانہ

Image may contain: 1 person, sitting and phone
Image may contain: 1 person, standing
Image may contain: 1 person, standing

جہلم : جلسہ گاہ سے براہ راست

2,480 Views
2,480 Views
PTI North Punjab was live.

جہلم : جلسہ گاہ سے براہ راست

جہلم ہاکی گراؤنڈ دینہ میں کپتان کے استقبال کی تیاریاں مکمل پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان شام کو عظیم الشان جلسہ عام میں شرکت کریں گے
#JhelumKaptaanKa

Image may contain: outdoor
Image may contain: stadium and outdoor
Image may contain: people sitting and outdoor