See more of PTI Jhang Official by logging into Facebook
Message this Page, learn about upcoming events and more.
See more of PTI Jhang Official by logging into Facebook
Message this Page, learn about upcoming events and more.
Not Now
Community
Icon of invite friends to like the lage
Invite your friends to like this Page
Highlights info row image
5,625 people like this
Highlights info row image
5,618 people follow this
People Also Like
Photos
Videos
ضمنی الیکشن PP 78 کونسا امیدوار جیتے گا ؟ جھنگ کا سب سے بڑا سوشل میڈیا کا پول اپنی رائے دیں
692
1.3K
جھنگ پی پی 78 ضمنی الیکشن 2016 کی انتخابی مہم کا تیز امیدوار شیخ ارفع مجید پی ٹی آئ کے مرکزی رہنما ڈاکٹر ابوالحسن انصاری سٹی صدر منان کوکب کے علاوه پارٹی ورکرز نے نور پوره میں کارنر میٹنگ میں بھر پور شرکت کی فیصلے کا دن 1 دسمبر #بلےپرٹھپہ
51
22
شریفوں کی زبان جھوٹوں کی داستان
26
1
Posts

At a time when a PM should be providing support to a bereaved nation with his presence in their midst, NS chooses to stay out of country

Image may contain: text

Dr Babar Awan announced his support for Pakistan Tehreek e Insaf and formally joined the party.

Image may contain: 13 people, people smiling
Image may contain: 3 people
Posts
PTI Jhang Official added a new photo.
Image may contain: text

خوشبو وہ ہے جو خود بولے نہ کہ وہ ....عطار جس کی گلا پھاڑ پھاڑ کے تعریف کرے..
پاکستان تحریک انصاف نہ تو فرشتوں کی جماعت ہے اور نہ اس نے دعوی کیا ہے کہ اس میں شامل ہر بندہ جنید وقت اور مجدد الف ثانی ہے.
ستر برس میں اس سماج کا جس طرح ناترس حکمرانوں نے ستیاناس کیا ہے اس کے بعد ایسے لوگوں کا دم بھی غنیمت معلوم ہوتا ہے جو نسبتا دوسروں سے کافی بہتر ہیں...
خیبر پختونخواہ میں ہم نے دودھ اور شہد کی ندیاں نہیں بہائیں مگر....
تعلیم کا نظام بہتر کیا.اساتذہ کو پابند کیا ساری نئی بھرتیاں می...رٹ پر کیں.
سیکورٹی اور پولیس کا سسٹم ٹھیک کیا
سرکاری ہسپتالوں کا قبلہ درست کیا سٹاف کی تنخواہیں دگنی کردیں اور عوام کیلئے علاج معالجہ بہتر بنایا
کروڑوں نئے درخت لگوائے...ٹمبر کی سمگلنگ افیون اور ہیروئن سے بھی مشکل تر کردی...
فدائے ملت پر چار سال میں کوئی سفارش اور رشوت کے حوالہ سے انگلی نہ اٹھا سکا وگرنہ یہاں تو پارٹی سربراہان خو کو صوبے کا مختار کل سمجھتے ہیں.
ہمارے دامن میں گو سوات موٹر وے اور پشاور ٹرانزٹ منصوبے کے علاوہ میگا پروجیکٹس موجود نہیں...مگر ہمارا سسٹم ایک ایسے ابر کی مانند ہے جس کی برستی بوندیں زمین کے ہر حصہ کو تر کر رہی ہیں...صرف مردان اور بنوں کو نہیں....اور یہی چیز اگلے الیکشن میں ہمیں کلین سویپ کروائے گی....

See More

لیگی ایم این اے ، لیگی ایم پی اے اور لیگی چیئرمین میونسپل کمیٹی و کونسلرز کی نا اهلی کا منه بولتا ثبوت.... نواں شهر شورکوٹ خصوصاً وارڈ نمبر 4 اور 5 منتخب کونسلرز اور انتظامیه کی عدم توجهی کا شکار هو کر فلتھ ڈپو میں تبدیل هوگیا هے.....
جگه جگه گندگی کے ڈھیر اور سیوریج کا گنده پانی گٹروں سے ابلتا هوا نظرآتا هے..
وارڈ 4 اور نواں شهر کی سب سے بڑی گلی جس میں دو مساجد بھی هیں کئی دن سے گندے پانی میں ڈوبی هوئ هے مگر منتخب نمائندے تعمیراتی کاموں میں اپنا کمیشن وصول کرنے میں مصروف هیں....

PTI Jhang Official added a new photo.
Image may contain: 12 people, people smiling, text
Rana Kashif Raza added 27 new photosfeeling Shaandaar.

Aftar Dinner With Mrs. Ayesha Nazeer Jatt Arrain PP- 232 Veharri & Her Father Mr . Nazeer Jatt MNA - NA 167 Veharri .

PTI Jhang Official added a new photo.
Image may contain: 1 person, sunglasses