Photos
Videos
کیا پاکستان میں مجرموں کیساتھ ایسا ہی سلوک ہوگا۔۔؟
103
41
نواز شریف نے کیسے اپنے بیٹی مریم نواز کے نام پر پاکستانی عوام کا پیسہ چوری کر کے منتقل کیا. . ویڈیو میں ملاحظہ کیجیے .
521
6
گوجرانوالہ میں محمد اصغر خان تعزیتی اجلاس سے براہ راست مرکزی رہنما پاکستان تحریک انصاف اعجاز احمد چوہدری خطاب کر رہے ہیں۔
341
48
Posts

Chairman PTI Imran Khan

Image may contain: 1 person, text

تجربہ کار حکومت کے ناکام منصوبوں کی طویل فہرست
کیا ایسے بناؤ گے روشن پاکستان؟

No automatic alt text available.
Posts

انشاءاللہ تحریکِ انصاف رواں سال ہی اقتدار میں آئے گی۔
چیئرمین تحریکِ انصاف عمران خان

Image may contain: 1 person, text

IPF (Insaf Professional's Forum) meeting chaired by Dr yasmin rashid
Mpa Dr Nausheen Hamid and Mpa Shanila Ruth also attended it

*نااہل نوازشریف کا ہری پور میں وی وی آئی پی پروٹوکول، اس ہیلی کاپٹر کا مقصد سفر نہیں بلکہ نواز شریف پر پھول برسانا ہے*
کیا اجمل پہاڑی اور عزیر بلوچ کو بھی ایسا ہی پروٹوکول ملے گا؟ کیا پاکستان میں مجرموں کیساتھ ایسا ہی سلوک ہوگا۔۔؟

It looks like you may be having problems playing this video. If so, please try restarting your browser.
Close
3.3K Views

Public Feedback

Image may contain: 1 person, smiling, text

سکول مانگو گے سڑکیں دیں گے
انصاف مانگو گے پھڑکا دیں گے
الٹی گنگا کی طرح بہتی پنجاب حکومت نے یہی روش اختیار کرلی ہے ارباب اختیار سے انصاف طلب کرنے والے کو پولیس کے ذریعے مروانا پنجاب میں ایک عام سی بات ہوگئی ہے

Image may contain: drawing

خادم نا کارہ کی پھرتیاں صرف نوٹس تک ہی ہیں ۔ کئ سالوں سے صرف کمیشن ہی بنائے گئے اور ہمارے بچے بربریت کی نظر ہوگئے ، اور کتنے جنازے اٹھائے گی یہ قوم ؟ جھوٹے وعدے نہیں انصاف دو !

No automatic alt text available.

لاہور سے پی ٹی آئی کے رہنماء صفدر بٹ اور ڈاکٹر عامر کی ایم پی اے شعیب صدیقی سے ملاقات اور نائب صدر سینٹرل پنجاب کا نوٹیفکیشن جاری کیا

Image may contain: 4 people, people smiling, people standing

راستہ مشکل سہی مگر مجھے اپنے رب پہ یقین ہے کہ عمران خان ہی وہ واحد لیڈر ہے جو اس قوم کو جہالت کے اندھیروں سے نکال سکتا ہے
اب تو یہ حالت ہو گئی ہے کہ پاکستان کی بہتری کی کوئی بھی بات کرو تو لوگ کہتے ہیں ''آپ پی ٹی آئی کے ہیں؟''
شکریہ عمران خان

No automatic alt text available.

نواز شریف نے کیسے اپنے بیٹی مریم نواز کے نام پر پاکستانی عوام کا پیسہ چوری کر کے منتقل کیا. . ویڈیو میں ملاحظہ کیجیے .

It looks like you may be having problems playing this video. If so, please try restarting your browser.
Close
Posted by PTI Lahore
41,845 Views
41K Views

گوجرانوالہ میں محمد اصغر خان تعزیتی اجلاس سے براہ راست
مرکزی رہنما پاکستان تحریک انصاف اعجاز احمد چوہدری خطاب کر رہے ہیں۔

It looks like you may be having problems playing this video. If so, please try restarting your browser.
Close
Posted by PTI Lahore
4,141 Views
4.1K Views

چیئرمین سیکرٹریٹ لاہور میں پی ٹی آئی کے سنئیر رہنماء جہانگیرترین کی قیادت میں پنجاب کے ریجنل صدور کا اجلاس حلقہ بندیوں کے حوالے سے تبادلہ خیال.
سینٹرل پنجاب کے صدر عبدالعلیم خان چیئرمین سیکرٹریٹ لاہور پہنچ گئے چیئرمین سیکرٹریٹ میں سینٹرل پنجاب کے رہنماؤں کے ساتھ ملاقاتیں کریں گے

شریف خاندان اور اسکے درباری جو آج کل نظریات، عدل اور جمہوریت کا راگ الاپ رہے ہیں حقیقت میں یہ صرف اور صرف اپنی کرپشن کو بچانے کی کوشش کر رہے ہیں۔

Image may contain: 1 person, smiling, text

Chairman PTI Imran Khan tweets; Punjab police's brutal "encounters" are well documented. Sindh's highly politicised police is no better. Today SP (Rao Anwar) killed a boy named Naqeeb ullah Mehsud in Karachi. He had been picked by police on 7 Jan & today he was killed in an "encounter". Utterly condemnable.

Image may contain: 1 person

‏پولیس مقابلے میں قتل کیے جانے کی انکوائری ایک پولیس والے سے کروانے کا بلاول کا حکم جرم پر پروہ ڈالنے کے معترادف ہے، اِس معاملے کی فوری جوڈیشل انکوائری کروائی جائے۔
مرکزی رہنما تحریکِ انصاف اسد عمر

Image may contain: 4 people, text

نا اہل نواز شریف پوچھتا ہے "مجھے کیوں نکالا"
ویڈیو میں دیکھیے ایک پاکستانی نا اہل نواز شریف کو کیوں نکالا کا جواب دے رہا ہے ۔ ۔ ۔

It looks like you may be having problems playing this video. If so, please try restarting your browser.
Close
4.8K Views