See more of PTI Rawalpindi Official by logging into Facebook
Message this Page, learn about upcoming events and more.
See more of PTI Rawalpindi Official by logging into Facebook
Message this Page, learn about upcoming events and more.
Not Now
Community
Icon of invite friends to like the lage
Invite your friends to like this Page
Highlights info row image
7,321 people like this
Highlights info row image
7,312 people follow this
People Also Like
Photos
Videos
جو کہا وہ کر دکھایا یہی ھے پہچان مومن کی پاکستانی سیاست میں جھوٹ بولنا اور جھوٹے وعدے کرنا سیاست کا حصہ سمجھا جاتا تھا مگر عمران خان کے سچ اور سچی زبان نے اسے بھی غلط ثابت کر دیا.
10
Highlights from Pre-Jalsa activities of PTI Rawalpindi under leadership of North Punjab also coordination with organizing team. #PTIIslamabadJalsa
41
1
Video: Earlier today, Khan Sahib stretching in galiyat before iftar - no one can compete Imran Khan when it comes to fitness!
9
1
Posts

اہل اسلام کو عید الفطر کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہوں۔
ساجد علی قریشی
سیکرٹری انفارمیشن پی ٹی آئی شمالی پنجاب

Image may contain: 1 person, smiling, text

اہلِ اسلام کو عید کی خوشیاں مبارک۔
ڈاکٹر نوشابہ منان
سیکرٹری ڈاکٹرز پی ٹی آئی شمالی پنجاب

Image may contain: 1 person, text
Posts

پی ٹی آئی یوسی گھوڑاگلی (مری) کی میٹنگ اور افطار پارٹی کا اہتمام دیرینہ پی ٹی آئی کارکن راشد عباسی کے گھر جاوا میں ہوا. جس میں صداقت علی عباسی, ھارون کمال ہاشمی , جاوید اقبال ستی, سھیل عرفان عباسی, طارق عباسی, راجہ خرم زمان , قیصر کیانی سمیت تحصیل و یوسی قیادت بشمول یوتھ ونگ نے بھرپور شرکت کی. علاقائی معززین کی ایک بڑی تعداد نے بھی شرکت کی.

موضع بھنتی یو سی گہل (مری) میں پی ٹی آئی کارکن عثمان عباسی نے اپنے گھر میں پی ٹی آئی کے مقامی عمائدین کی میٹنگ اور افطار کا اہتمام کیا. صداقت علی عباسی صاحب اور جاوید اقبال ستی صاحب نے بطور مہمانان خصوصی شرکت کی. میٹنگ میں سابق امیدوار برائے چئرمین اخمد داد عباسی وائس چئیرمین حفیظ عباسی, سابق کونسلر آفتاج عباسی اور کیپٹن رضا عباسی سمیت برادری سربراہان نے شرکت کی اور خطاب بھی کئے. شراکاء نے اکثریتی طور پر آمدہ الیکشن میں پی ٹی آئی کو سپورٹ کا اعلان کیا جبکہ سابق امیدوار برائے چئرمین اخمد داد عباسی نے پارٹی میں شمولیت کے فیصلے کیلئے مشاورت کا وقت مانگا مگر صداقت عباسی صاحب کی ہر دو صورت میں غیر مشروط حمایت کا اعلان کر دیا.

PTI North Punjab added 107 new photos from June 23 to the album: ‎رہنماء شمالی پنجاب سید نعمان شاہ کے زیر اہتمام افطار ڈنر 23/06/17‎ — at Islamabad Country Club.
June 23

سینئر رہنماء پاکستان تحریکِ انصاف شمالی پنجاب نعمان شاہ اور سید رفعت زیدی کے زیر اہتمام پی ٹی آئی شمالی پنجاب کے قائدین کے اعزاز میں مقامی ہوٹل میں گرینڈ افطار ...ڈنر کا اہتمام۔
جس میں صدر پی ٹی آئی شمالی پنجاب عامر محمود کیانی، ساجد علی قریشی سیکرٹری انفارمیشن پی ٹی آئی شمالی پنجاب، ایم پی اے اعجاز خان جازی، ایم پی اے عارف عباسی، عمر بٹ، زیاد کیانی، چوہدری زاہد اختر صدر پی ٹی آئی ضلع جہلم، میاں اظہر ڈپٹی کوآرڈینیٹر پی ٹی آئی راولپنڈی ڈویژن، محترمہ جویریہ ظفر آہیر صدر پی ٹی آئی ضلع خوشاب، رہنماء پاکستان تحریکِ انصاف شمالی پنجاب راجہ یاسر ہمایوں سرفراز، صدر پی ٹی آئی ضلع سرگودھا سردار انصر اقبال ہرل، وائس پریذیڈنٹ پی ٹی آئی شمالی پنجاب محترمہ شمیم آفتاب، رہنماء پی ٹی آئی راولپنڈی ہارون کمال ہاشمی، چوہدری اصغر، کرنل اجمل صابر، ملک محمد عظیم اور سیکرٹری ڈاکٹر پی ٹی آئی شمالی پنجاب ڈاکٹر نوشابہ کے علاوہ سیاسی و سماجی شخصیات کی بھرپور شرکت۔

See More

پاکستان تحریک انصاف یوسی پھگواڑی کہ سابق امیدوار برائے چئیرمین علی شمس عباسی اور سابق نائب صدر پی ٹی آئی مری پرویز عباسی کی طرف سے پی ٹی آئی این اے 50 کی قیادت کہ اعزاز میں افطار پارٹی دی گئی۔۔۔
جس میں پاکستان تحریک انصاف این اے پچاس کہ سنئیر رہنماء پروفیسر صداقت علی عباسی، جناب غلام مرتضٰی ستی، سہیل عرفان عباسی، سردار محمد سلیم خان ، طارق عباسی ، ڈاکٹر فیاض ستی، راجہ ہارون محفوظ، راجہ خرم زمان کہ علاوہ دیگر تحصیل مری کہ رہنماؤں نے اور یوتھ وونگ نے بھرپور شرکت کی۔

Image may contain: 2 people, people sitting, bedroom and indoor
Image may contain: 3 people, people standing, suit and indoor

دیکھیے سرفراز کس طرح ٹیم کو عمران خان کےکارنر ٹائیگرز کہہ رہے ہیں۔ عمران خان کی لیڈرشپ پر پوری قوم نازاں۔

306 Views
306 Views

پاکستان تحریک انصاف این-اے 52 ,سابق امیدوار ایم-این-اے کرنل اجمل صابر راجہ کی طرف سے ہرکہ کے مقام پر ایک افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا ,جس میں جناب محترم نعیم الحق صاحب، صدر پی ٹی آئ نارتھ پنجاب عامر کیانی، امیدوار برائے این-اے 50 صداقت علی عباسی , ایم پی اے عارف عباسی، راجہ طارق مرتضی، عامر مغل پوٹھوہار ٹاؤن اور راجہ خورشید ستی ,حلقہ کی تمام یونین کونسلز سے پارٹی ورکرز اور عوام نے کثیر تعداد میں شرکت کی,ااس موقع پر کافی تعداد مسلم لیگ( ن )چھوڑ کر پی ٹی آئی میں شامل ہوئے,کرنل صاحب نے عوام کا پیسہ عوام کو واپس کرنے,جہالت,غربت,ناانصافی اور بے روزگاری کے خاتمہ کا عہد کیا.اور انکی آواز پر جمع ہونے پر تمام شرکا کا شکریہ ادا کیا.

عمران خان اور سرفراز دیکھیے ایک جیسا انداز 1992 اور 2017۔ انتہائی انہماک اور کارنر ٹائیگرز کی طرح مشن کے لئے تیار۔ ویلڈن سرفراز۔

8,464 Views
8.4K Views
PTI North Punjab added 5 new photos.

یونین کونسل پنجاڑ ( کہوٹہ) میں پی ٹی آئی کارکنان کاشف جاوید ستی، شیخ طلحہ اور ناصر نذیر ستی کی جانب سے افطاری کا اہتمام، جس میں سینئر رہنماء پی ٹی آئی شمالی پنج...اب صداقت علی عباسی نے خصوصی شرکت اور شرکاء سے خطاب کیا۔
اس موقع پر عبدالاسلام عباسی، مظھر قریشی، فیصل جرال، نوید ستی اور وسیم حسین سمیت بڑی تعداد میں کارکنان موجود۔

See More

آج یونین کونسل نمبل موضع سنیوہ ( مری ) میں پی ٹی آئی کارکنان عدنان عباسی اور مناظر عباسی کے گھر تنظیمی میٹنگ اور افطاری میں صداقت علی عباسی , جاوید اقبال ستی , سھیل عرفان عباسی اور راجہ خرم زمان سمیت تحصیل اور یوسی کی قیادت کے ہمراہ موجود ہیں .

نواز شریف کی 1700 ایکڑ رائے ونڈ محل کی مالیت 40 لاکھ اور عمران خان کے 400 کنال بنی گالہ گھر کی قیمت 75 کروڑ۔ کون سچا کون جھوٹا فیصلہ عوام کرے ویڈیو دیکھ لیں۔

11,037 Views
11K Views

پیشی سے پہلے کے چہرے کھلکھلا رہے تھےپھر ایسا کیا ہوا کہ چہرے لٹک گئے۔۔ صابر شاکر، سمیع ابراہیم اور عارف حمید بھٹی کا آج نوازشریف کی جے آئی ٹی پیشی سے پہلے اور بعد کی تصویروں پر طنز کے لشکر اور شاندار تجزیہ

1,659 Views
1.6K Views

اسد عمر کا وزیر اعظم میاں نواز شریف کی جے آئ ٹی کے سامنے پیشی کا بہت شاندار تجزیہ کر دیا۔ آپ خود دیکھیے

432 Views
432 Views

یوسی پوٹھہ (مری) کے سابق امیدوار برائے چئیرمین و سنئیر نائب صدر تحصیل عرفان عباسی نے صداقت علی عباسی , جاوید اقبال ستی سمیت تحصیل مری کی تمام اعلٰی قیادت اور یوسی کارکنان کے اعزاز میں افطار اور عشائیے کا اھتمام کیا. تقریب میں یوسی کارکنان کا زبردست جوش وخروش اور نعرے بازی نے علاقے کا ماحول گرما دیا. قائدین کے استقبالیا نعروں کے ساتھ ساتھ گو نواز گو کی بھی صدائیں.

14/6/2017
پی ٹی آی شمالی پنجاب کے سیکریٹری انفارمیشن جناب ساجد قریشی صاحب نے شکریال میں واقع اپنے گھر قریشی ہاؤس میں میں افطار ڈنر کا اھتمام کیا جس میں عامر کیانی صاحب، سرور خان صاحب، صداقت عباسی صاحب، اعجاز جازی صاحب کرنل شبیر صاحب، خورشید ستّی صاحب، میجر لتاسب صاحب، نوید افتخار صاحب، ملک فاران صاحب، اظہر میر صاحب، عاقب بھٹی صاحب، انجنئیر افتخار صاحب، چوہدری امیر افضل صاحب، ہارون ہاشمی صاحب، کرنل اجمل صابر صاحب، واسق قیوم صاحب، سجاد عباسی صاحب اور وحید قاسم صاحب کے علاوہ بڑی تعداد میں پی ٹی آی کے اکابرین اور کارکنوں نے شرکت کی۔
ساجد قریشی صاحب کا شکریہ کہ انہوں نے سب کو مل بیٹھنے کا موقع فراہم کیا اور افطاری اور کھانے سے سب کی تواضع کی۔