See more of PTI Sialkot by logging into Facebook
Message this Page, learn about upcoming events and more.
See more of PTI Sialkot by logging into Facebook
Message this Page, learn about upcoming events and more.
Not Now
Community
Icon of invite friends to like the lage
Invite your friends to like this Page
Highlights info row image
6,396 people like this
Highlights info row image
6,368 people follow this
Photos
Videos
Chairman Imran Khan appeals for maximum participation in Cantonment Elections on April 25, 2015 as the leaders picked from these elections are the ones who actually will solve problems of a common man. MNAs and MPAs are usually involved in Law Making, it's the leaders from Local Body Elections who can solve day to day issues of the local population.
9
#SialkotRejectsNawaz
41
10
جناح سٹیڈیم سیالکوٹ میں عمران خان کے سپاہی عمر فاروق مائر کا خطاب
13
Posts

لاہور کا سب سے بڑا ہسپتال بدترین حال میں موجود حکومتی نااہلی کا منہ بولتا ثبوت بنا ہوا ہے.

شہباز شریف جس کی ذبان نہیں تھکتی گڈ گورنس کا رونا ڈالتے ڈالتے. کیوں اس طرف توجہ نہیں دیتا. کیونکہ اس میں کرپشن کرنے کا کوئی موقع نہیں ہے؟

کیا یہی ہے ان کا بدلا ہوا گڈ گورنس شدہ پنجاب

Image may contain: one or more people
Image may contain: one or more people
Image may contain: one or more people

عابد شیر علی کے بیان پر تحریک انصاف کا جواب

Image may contain: 1 person
Posts

ن لیگ والے کہتے ہیں کہ فیصلہ ان کے خلاف آیا تو نہیں مانے گے یہ کیسے نہیں مانیں گے ؟ ہم منوایئں گے : عمران خان

Image may contain: 9 people, people standing

گوجرانوالہ سے پیپلز پارٹی کے سابق رہنما امتیاز صفدر ورائچ نے پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان کردیا۔

Image may contain: 7 people, people smiling, people standing
Image may contain: 6 people, people standing
Image may contain: 9 people, people smiling, people standing

عمرڈار اور چوہدری اخلاق این اے 111 میں پاکستان تحریک انصاف سپورٹس اینڈ کلچر فیڈریشن کی تقریب میں شریک۔

خواجہ آصف لوگ نہیں بھولے۔ اور اب کبھی نہیں بھول سکیں گے۔۔۔ ! تمہاری یہ تصویر کافی ہے تمہارے تکبر پہ پہلا طمانچہ رسید کرنے کو !

بےشرم آدمی تمہارے باپ کا پیسہ ہے جو لوگ بھول جائیں گے ؟؟؟؟

Image may contain: 1 person

عمران خان کو سلوٹ
جس کے انتک کوشش اور جدوجہد کے نتیجے میں اج ملک کے وزیراعظم جے ائ ٹی کے سامنے پیش ہورہا ہے

Image may contain: 1 person, standing

پاکستان کرکٹ ٹیم کو آئی سی سی چیمپینز ٹرافی کے فائنل میں پہنچنے پر مبارکباد

Image may contain: 3 people, text and outdoor

رہنما پاکستان تحریک انصاف محمد آصف باجوہ، مانگا گاؤں یوسی الہڑ میں ایک افطاری میں شریک، پاکستان تحریک انصاف کا پیغام پہنچاتے ہوئے

پاکستان کی تاریح میں پہلی بار وزیر اعظم کے ماتحت ادارے وزیراعظم سے قوم کی لوٹی گئی دولت پر تفتیش کریں گے۔

Image may contain: text
14,358 Views
14,358 Views
PTI Central Punjab was live.

کپتان عمران خان قوم سے کئے گئے ایک اور وعدے کو پورا کرنے میں کامیاب ہو گیا۔۔۔ اللہ تیرا شکر ہے۔۔۔۔
بیرون ملک سے ڈاکٹر خیبرپختونخواہ کے سرکاری ہسپتالوں میں نوکر...ی کے لئے آنے لگے.
اللہ نے انسان کے ہاتھ میں نیت اور کوشش دی ہے کامیابی وہ دیتا ہے
بدل چکا ہے خیبرپختونخواہ۔۔۔۔۔ ویلڈن عمران خان،،،،

See More

چیرمین تحریک انصاف عمران خان کی جانب سے دیے گئے افطار ڈنر میں سیالکوٹ سے عثمان ڈار، اسلم گھمن، آصف باجوہ،چو ہدری احسان، چوہدری عنصر فاروق، چوہدری اخلاق اور دیگر کی شرکت

Main Camp Office For Intra Party Election NA_112 PP_131,Sambrial ( Sialkot)
Intra Party Election 11 12 june 2017

Posted by PTI Punjab
48,091 Views
48,091 Views
PTI Punjab

پاناما لیکس جے آئی ٹی اور حکومتی رویہ

یوں تو حکمران جماعت دن رات آئین اور قانون کی بات کرتی نظر آتی ہے. حکومتی ایوانوں سے احتساب کے نعرے بھی بلند ہوتے رہتے ہیں ...لیکن جب بات آئی خود کے احتساب کی تو ان کی درد بھری چیخیں بھی سننے کے قابل ہیں. ابھی تو ان سے سوالات کا آغاز تک نا ہوا تھا کہ انہوں نے جے آئی ٹی پر الزامات اور دھمکیوں کے سلسلے شروع کردیے.
اور یہی وجہ ہے کہ نہال ہاشمی, طلال چوہدری جیسے چہرے ٹی وی پر نمودار ہوئے اور گند بھری ذبان استعمال کی.

ان کی حرکات کا ایک جائزہ اور شفاف ہونے کے دعوے داروں سے عوام کے کچھ سوالات ہیں
دیکھئے اس تفصیلی ویڈیو میں

See More

سنٹرل پنجاب کے سابق صدر عبدالعلیم خان کی جانب سے سنٹرل پنجاب کے تمام اضلاع کے رہنماوں کے اعزاز میں افطار ڈنر.

6,987 Views
6,987 Views
PTI Central Punjab

ایسے کہتے ہیں عوامی لیڈر ۔۔۔ عوام میں ۔۔۔
چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی سیالکوٹ سے واپسی پر میاں جی ہوٹل لالہ موسٰی گجرات میں کھانا کھانے پہنچے تو عوام عمران خان کو اپنے اندر پا کر خوش ہو گئے ۔۔۔ عمر ڈار کے شہریوں کے ساتھ گو نواز گو کے نعرے