See more of PTI South Punjab by logging into Facebook
Message this Page, learn about upcoming events and more.
See more of PTI South Punjab by logging into Facebook
Message this Page, learn about upcoming events and more.
Not Now
Community
Icon of invite friends to like the lage
Invite your friends to like this Page
Highlights info row image
106,115 people like this
Highlights info row image
106,690 people follow this
People Also Like
Pages liked by this Page
Photos
Videos
Okara Jalsa 7th October 2015 Video Highlights
235
9
1993 میں شریف خاندان کے لندن فلیٹس تحقیقات کا حصہ تھے, مگر وہ فائل غائب کردی گئی اس وقت قطری خط کا کوئی وجود بھی نہیں تھا نیلسن اور نیسکول کے علاوہ ایک تیسری کمپنی بھی ہے سابق ڈپٹی ڈائریکٹر ایف آئی اے نے خوفناک انکشافات کردیئے
17
شہباز شریف حدبیہ پیپر مل کیس کے مرکزی ملزم کے طور پر JIT میں پیش ہوئے . یہ قابل شرم بات ہے کے ایک متخب وزیر اعلی کرپشن اور منی لانڈرنگ کے الزام میں JIT میں پیش ہو اور شہباز شریف ایسے شو کر رہے تھے جیسے انہوں نے کوئی کارنامہ سر انجام دیا ہے. JIT سے باہر آ کر جو کچھ شہباز شریف نے کہا وہ شرم کی بات ہے، شریف فیملی کے ساتھ گزشتہ 30 سال سے کرپشن کے کیس جوڑے ہوئے ہیں. ہم روز ان کی کرپشن بے ناکاب کریں گئے. " تحریک انصاف کے رہنما میاں محمود الرشید"
37
Posts

"یہاں پر برن یونٹ نہیں ہے، آپ میٹرو بنائیں"
میاں ڈرامہ شریف کی بہاولپور وکٹوریہ اسپتال آمد پر نوجوان شدید غصے میں۔ شاہ محمود قریشی وہاں پہلے سے ہی موجود تھے، نوجوان کے سوال پر ڈرامہ شریف کا وہ حال ہوا جسے دیکھ کر آپ بھی حیران ہوں گے۔

30,386 Views
30K Views

ٹینکر الٹنے سے دو گھنٹے بعد آگ لگی۔ مگر پنجاب پولیس نے گوارہ نہ کیا کہ وہ ان دو گھنٹوں میں ہی وقوعہ پر پہنچ جائیں۔
خادمِ اعلٰی صاحب خدا کیلئے وردی نہیں بلکہ پولیس تبدیل کیجئے۔ مگر وہ آپ کیوں کریں گے؟ آپ نے تو انہیں اپنے مظموم مقاصد کیلئے استعمال کرنا ہے۔

4,996 Views
4.9K Views
Posts

"شاباش شہباز شریف"
جی ہاں یہ ہیں وہ الفاظ جو نواز شریف نے اپنے چھوٹے بھائی شہباز شریف کو احمدپور شرقیہ پہنچ کرکہے۔
مگر کس بات پہ؟ یہ بھی تو جاننا ضروری ہے۔
قوم سِسَک سِسَک کر مر رہی ہے اور ان لوگوں کو ایک دوسرے کی جھوٹی تعریفوں سے ہی فرصت نہیں ملتی۔

12,160 Views
12K Views

Eid Mubarak to the nation. Please remember and pray for the victims of Quetta, Parachinar and Bahawalpur.
#EidUlFitr #Eid2017

Image may contain: text

وائس چیئرمین پاکستان تحریک انصاف مخدوم شاہ محمود قریشی اور ممبر قومی اسمبلی ملک عامر ڈوگر کی سینکڑوں کارکنان کے ہمراہ ممبر قومی اسمبلی جمشید دستی سے ملاقات کے لیے ڈیرہ غازی خان سینٹرل جیل آمد لیکن ڈسٹرکٹ پولیس نے ملاقات سے روک دیا

لطیفہ ملاحظہ ہو!

کیا اس پورے خاندان کو جھوٹ بولنے کا مرض لاحق ہے؟

No automatic alt text available.

احمد پور شرقیہ واقعہ سے پنجاب حکومت کے دعووں کا پول تو پہلے ہی کھل چکا ہے۔ اب دیکھئیے مجرمانہ رویے کی ایک مثال۔ میڈیا کو دکھانے کیلئے جہاز تو بھیج دیا مگر مریض تو اب بھی خوار ہو رہے ہیں۔ کیا ان کا سارا زور کاغزی کاروائی اور میڈیا پہ ڈرامے کرنے پہ ہے؟

4,758 Views
4.7K Views

Bahawalpur was sealed on the visit of Badshah Salamat janab Nawaz Shareef sahab. This is how Badshah Salamat visits his GAREEB RAYA even after the tragic incident of Bahawalpur. #Shameful

Photo credits Our Bahawalpur

70 سال میں سے 35 سال آپکی حکمرانی رہی ہے! اور یہی عمران خان کہتا ہے کہ آپکی پنجاب میں چھٹی بار حکومت ہے، غربت کم نہ ہوئی بلکہ بڑھی کیونکہ آپ کرپٹ ہیں!

Image may contain: 3 people

" خدا کا خوف کرو شہباز شریف، پیسے تم اپنی جیب سے نہیں لگاتے یہ عوام کے ٹیکس کے پیسے ہیں " تحریک انصاف لاہور کے رہنما میاں اسلم اقبال

4,776 Views
4.7K Views

امتحان سیاسی ہو یا نصابی، پرچی پرچی ہی ہوتی ہے-
جے آیَ ٹی پیشی سے باہر آکر نااہل وزیراعظم نے صحافیوں کے سوالات کا جواب دینے کی بجاےَ اپنی پرچی نکالی اور تقریر کرڈالی۔ میاں صاب یہ آپکا دربار نہیں ہے، کرمنل انویسٹیگیشن ہے-

1,886 Views
1.8K Views

Eid Mubarak from our PTI family, may this Eid brings you happiness, laughter and lots of fun but please remember your family who lost their lives in terrorism and tragedies.

Image may contain: outdoor

یہ عید عام عید نہیں ہے، اس عید نے قوم کی خوشیاں گہنا دی ہیں، اللہ ہم سب پر رحم کرے۔۔۔ عمران خان کا پیغام

Image may contain: 1 person, text

Imran Khan's Eid message to the nation; spend it with family and friends and your children but don't forget the victims of the massive tragedies in the country from Quetta to Parichanar, Karachi and then Bhawalpur. So many families mourning, so many families in pain. Let's pray this Eid for prosperity, peace and happiness in Pakistan... for the suffering of the poor to end... and to have faith through these difficult times... InshAllah good times are just around the corner.

423 Views
423 Views

شوباز و نواز کی آمد سے قبل دیکھئے کیسے راتوں رات وکٹوریہ اسپتال #Bahawalpur میں مرمت کا کام شروع کردیا گیا۔ آج سے قبل یہ کام کیوں نہیں ہوا؟

13,332 Views
13K Views

وہاں ہی رہ جائیں میاں صاحب!

Image may contain: 4 people, people smiling, text

شہباز تیری پرواز سے جلتا ہے زمانہ

آۓ دن نئے ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کرنے اور تعلیم اور ہسپتال جیسے اہم منصوبوں سے پیسے نکال کر ان ترقیاتی منصوبوں میں لگانا کافی نہ تھا کہ اب چائنہ کے بعد فرانس سے بھی قرضہ لے لیا۔ میاں صاحب! آپ کے ایسے کون سے بینک اکاؤنٹس ہیں جو بھرتے نہیں؟

5,882 Views
5.8K Views