Photos
Reviews
4.3
11 Reviews
Tell people what you think
Malik Nadeem
· September 7, 2015
LOVE YOU PAKISTAN
LOVE YOU PAKISTAN
LOVE YOU IMRAN KHAN
LOVE YOU PTI
Videos
"ریحام! تجھے رنجیدہ نہیں ہونا چاہئے تو بہت اچھے انسان کی بیوی ہے، مجھے تو عمران خان پیارا ہی بہت لگتا ہے"- مرحومہ بانوقدسیہ کا ریحام خان کے شو کا کچھ سال پرانا کلپ جس میں بانوقدسیہ نے عمران خان کی خوبیوں کی لمبی لسٹ گنوادی
44
1
Saloni Bokhari PTI Punjab Women’s Wing President Last Interview with PTI SMT who sadly passed away on 15 December 2017 #PTI سلونی بخاری ؛ پی ٹی آئ کا وہ باب جو کچھ گھنٹوں پہلے مالک حقیقی سے جا ملا ۔ سلونی بخاری کی انتھک محنت اور جرت سب خواتین کے لیے ایک مثال ہے ! انہوں نے نہ صرف انصاف کے لئے آوار بلند کی بلکہ عمران خان کے ساتھ شروع دن سے چٹان کے طرح کھڑی رہیں ! ان کے حمت و حوصلے کو پوری تحریک انصاف کی جانب سے سلام ! آپکی کواشیں ہمیشہ ہمارے دل و دماغ میں تازہ رہیں گئ !
19
3

Posts

"ریحام! تجھے رنجیدہ نہیں ہونا چاہئے تو بہت اچھے انسان کی بیوی ہے، مجھے تو عمران خان پیارا ہی بہت لگتا ہے"- مرحومہ بانوقدسیہ کا ریحام خان کے شو کا کچھ سال پرانا کلپ جس میں بانوقدسیہ نے عمران خان کی خوبیوں کی لمبی لسٹ گنوادی

It looks like you may be having problems playing this video. If so, please try restarting your browser.
Close
Posted by PTI Women Wing
672 Views
672 Views
Posts

Saloni Bokhari PTI Punjab Women’s Wing President Last Interview with PTI SMT who sadly passed away on 15 December 2017
#PTI

سلونی بخاری ؛ پی ٹی آئ کا وہ باب جو کچھ گھنٹوں پہلے مالک حقیقی سے جا ملا ۔ سلونی بخاری کی انتھک محنت اور جرت سب خواتین کے لیے ایک مثال ہے ! انہوں نے نہ صرف انصاف کے لئے آوار بلند کی بلکہ عمران خان کے ساتھ شروع دن سے چٹان کے طرح کھڑی رہیں ! ان کے حمت و حوصلے کو پوری تحریک انصاف کی جانب سے سلام ! آپکی کواشیں ہمیشہ ہمارے دل و دماغ میں تازہ رہیں گئ !

It looks like you may be having problems playing this video. If so, please try restarting your browser.
Close
Posted by PTI Women Wing
347 Views

52 Views
52 Views
PTI Women Wing updated their profile picture.
Image may contain: 2 people, people smiling

ہزاروں سال نرگس اپنی بے نوری پہ روتی ہے

بڑی مشکل سے ہوتا ہے چمن میں دیدہ ور پیدا

Image may contain: 2 people, people smiling, people sitting

‏چیئرمین تحریکِ انصاف عمران خان کا سینئر رہنما سلونی بخاری کی رحلت پر گہرے رنج کا اظہار، سلونی بخاری کی تحریکِ انصاف کیلئے خدمات اثاثہ ہیں، تحریکِ انصاف کو ہر سطح پر منظم کرنے کی سلونی بخاری نے مثالی محنت کی،

Image may contain: 1 person, smiling, text

Syeda Saloni Bokhari,Founding member; President PTI Women's Wing Punjab passed away this morning,15th December. May Allah swat. Grant her place in highest of her Echelons Ameen.
Her Namaz-e-Janaza will be held at 3:15 pm (asar) at her residence 63-L, Gulberg 3, Lahore.

آج مورخہ 10 دسمبر بروز اتوار۔
یوسی 36، بلدیہ ٹاؤن میں خواتین کا ایک شاندار شمولیتی پروگرام رکھا گیا جس میں خواتین کی بہت بڑی تعداد نے پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کی اور پوری یوسی کیبنٹ کو نوٹیفیکیشن جاری کئے گئے۔اس موقع پر صدر وومن ونگ کراچی صائمہ ندیم، ڈسٹرکٹ ویسٹ ہیڈ زہرہ بٹ ، وی پی وومن ونگ کراچی فاخرہ ، انفارمیشن سیکرٹری وومن ونگ کراچی ڈاکٹر طوبٰی ، انفارمیشن سیکرٹری ڈسٹرکٹ ویسٹ وومن ونگ کراچی شمائلہ بٹ ، جی ایس ڈسٹرکٹ ویسٹ کراچی زماں آفریدی، نیاز آفریدی موجود تھے ۔
جبینہ جنرل سیکرٹری وومن ونگ کراچی
ڈاکٹر طوبٰی انفارمیشن سیکرٹری وومن ونگ کراچی
شمائلہ بٹ انفارمیشن سیکرٹری ڈسٹرکٹ ویسٹ وومن ونگ کراچی

Image may contain: 14 people, people smiling

محترمہ صائمہ ندیم صدر وومن ونگ کراچی نے آج اپنی وومن ونگ کراچی کی ٹیم کے ساتھ ڈسٹرکٹ ویسٹ کا نیٹی جیٹی پر عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے موقع پر لگائے گئے کیمپ میں شرکت کی ۔ اس موقع پر کراچی کی لیڈر شپ بھی موجود تھی -
صائمہ ندیم صدر وومن ونگ کراچی
جبینہ جنرل سیکرٹری وومن ونگ کراچی
ڈاکٹر طوبی انفارمیشن سیکرٹری وومن ونگ کراچی

پاکستان تحریک انصاف وومن ونگ کراچی کی صدر صائمہ ندیم نے آج 29 نومبر بروز بدھ کو انصاف ہاوس میں 25 دسمبر کے جلسے کے ایجنڈا کے حوالے سے اہم میٹنگ کی جسں میں 25 دسمبر کے جلسے کے جلسے کی مو بیلائزیشن کے حوالے سے خواتین کو آگاہ کیا ۔ آج کی میٹنگ میں صائم ندیم کو بتایا کہ 25 دسمبر کا جلسہ الیکشن کیمپینگ کا آغاز ہے ۔ اس جلسے میں ہمارے لیڈر عمران خان صاحب کراچی کی عوام خاص طور پر خواتین سے اہم باتیں بھی کر یئنگے ۔ آج کی میٹنگ میں ہر ڈسٹرکٹ اور وومن ونگ کراچی کیبنٹ اور عہدیدران نے 25 دسمبر جلسے کے حوالے سے اپنی رائے کا اظہار کیا ۔
صائمہ ندیم صدر وومن ونگ کراچی
جبینہ جنرل سیکرٹری وومن ونگ کراچی
ڈاکٹر طوبٰی انفارمیشن سیکرٹری وومن ونگ کراچی

Image may contain: 3 people, people sitting and indoor
Image may contain: 6 people, people sitting and indoor
Image may contain: 12 people, people smiling, people standing
Image may contain: 8 people, people sitting and indoor

پاکستان تحریک انصاف سندھ کے صدر ڈاکٹر عارف علوی۔سینییر ایگزیکیوٹو نائب صدر حلیم عادل شیخ۔علی زیدی۔ عمران اسماعیل۔ صائمہ ندیم - عائشہ وارثی و دیگرنے 25 ڈسمبر کراچی جلسہ کے حوالے سے جناح گرائونڈ کا معائنہ کرتے ہوئے میڈیا سے بات بھی کی .
ڈاکٹر طوبٰی وومن ونگ کراچی انفارمیشن سیکرٹری

ہوشیار، پروپیگینڈا کا شکار نہ ہوں۔ دو خواتین کو ایک دکھا کر سوشل میڈیا پر عوام کو گمراہ کرنے کی ناکام کوشش

Image may contain: 3 people, text