See more of PTI Bhakkar by logging into Facebook
Message this Page, learn about upcoming events and more.
See more of PTI Bhakkar by logging into Facebook
Message this Page, learn about upcoming events and more.
Not Now
Posts

ایم این اے پاکستان تحریک انصاف امجد علی خان کو پی ٹی آئی ضلع میانوالی کا صدر بننے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
ملک امجد علی کہاوڑ
سابق تحصیل ناظم و سینئر رہنماء پی ٹی آئی ضلع بھکر

Image may contain: 8 people, people smiling, people standing

سینئر رہنماء پی ٹی آئی ضلع بھکر ملک امجد علی کہاوڑ کی حیدرآباد میں مقدر رضا کے چچا کی قل خوانی میں شرکت، مقدر رضا سے اظہار ہمدردی کرتے ہوئے مرحوم کے لئے دعا مغفرت کی۔
اس موقع پر انکے ہمراہ ملک اختر قاسم گھلو ایڈوکیٹ، صفدر عباس اور دیگر بھی موجود۔

Image may contain: 5 people, people sitting and indoor
Image may contain: 6 people, people sitting
Image may contain: 4 people, people sitting and indoor
Reviews
32 Reviews
Tell people what you think
Thall Prince
· March 4, 2017
Very good and fruitful page from Official Team Of PTi North Punjab
excellent work boys keep it up
Tariq Hameed Khan
· September 21, 2016
First time PTI Bhakkar have Official place for Social Media Coverage, THANKS TO PTI SOCIAL MEDIA TEAM BHAKKAR
Saleem Malik
· June 22, 2017
#Bepakistani #Benationalist #Propakistani #welovetechnocrate #Imrankhan #Insaafparty #saynotocorruption #Seraiki_Belt #MeethyLog #Meethizuban #StayandStandwith_ImranKhan
Videos
Chairman PTI Imran Khan Exclusive Interview on ARY News Power Play With Arshad Sharif (21.04.17) #IKonARY #PanamaPapers #PanamaLeaks
3
1
Chairman PTI Imran Khan Exclusive Interview On Ary News Power Play With Arshad Sharif (21.03.17) #IKonARY #PanamaPapers #PanamaLeaks
3
Chairman PTI Imran Khan Exclusive Interview on ARY News The Reporters With Sami Abraham (06.04.17) #IKonARY #PanamaPapers #PanamaLeaks
5
Photos
Posts
PTI North Punjab added 107 new photos from June 23 to the album: ‎رہنماء شمالی پنجاب سید نعمان شاہ کے زیر اہتمام افطار ڈنر 23/06/17‎ — at Islamabad Country Club.
Yesterday

سینئر رہنماء پاکستان تحریکِ انصاف شمالی پنجاب نعمان شاہ اور سید رفعت زیدی کے زیر اہتمام پی ٹی آئی شمالی پنجاب کے قائدین کے اعزاز میں مقامی ہوٹل میں گرینڈ افطار ...ڈنر کا اہتمام۔
جس میں صدر پی ٹی آئی شمالی پنجاب عامر محمود کیانی، ساجد علی قریشی سیکرٹری انفارمیشن پی ٹی آئی شمالی پنجاب، ایم پی اے اعجاز خان جازی، ایم پی اے عارف عباسی، عمر بٹ، زیاد کیانی، چوہدری زاہد اختر صدر پی ٹی آئی ضلع جہلم، میاں اظہر ڈپٹی کوآرڈینیٹر پی ٹی آئی راولپنڈی ڈویژن، محترمہ جویریہ ظفر آہیر صدر پی ٹی آئی ضلع خوشاب، رہنماء پاکستان تحریکِ انصاف شمالی پنجاب راجہ یاسر ہمایوں سرفراز، صدر پی ٹی آئی ضلع سرگودھا سردار انصر اقبال ہرل، وائس پریذیڈنٹ پی ٹی آئی شمالی پنجاب محترمہ شمیم آفتاب، رہنماء پی ٹی آئی راولپنڈی ہارون کمال ہاشمی، چوہدری اصغر، کرنل اجمل صابر، ملک محمد عظیم اور سیکرٹری ڈاکٹر پی ٹی آئی شمالی پنجاب ڈاکٹر نوشابہ کے علاوہ سیاسی و سماجی شخصیات کی بھرپور شرکت۔

See More

خوشاب : سابق تحصیل ناظم و سینئر رہنماء پی ٹی آئی بھکر ملک امجد علی کہاوڑ کی پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین میونسپل کمیٹی ہڈالی ملک حامد محمود وڈھل ٹوانہ کے افطار ڈنر میں شرکت۔
افطار ڈنر میں جنرل سیکرٹری پاکستان تحریک انصاف شمالی پنجاب عطااللہ خان شادی خیل، ممبر قومی اسمبلی و ضلعی صدر پاکستان تحریک انصاف میانوالی امجد علی خان، جنرل سیکرٹری ضلع خوشاب پیر فیض الحسن اور رہنماء پی ٹی آئی بھکر ملک اختر قاسم گھلو ایڈوکیٹ سمیت بڑی تعداد میں ورکرز اور اہل علاقہ کی شرکت۔

گذشتہ کئی دہائیوں سے عوام کو بے وقوف بنانے والے نام نہاد جمہوریت کے ٹھیکداروں کا اصلی چہرہ پاکستان تحریک انصاف کی بدولت عوام کے سامنے آ چکا ہے۔
ملک امجد علی کہاوڑ
رہنماء پی ٹی آئی ضلع بھکر

Image may contain: 2 people, text

پاکستان تحریکِ انصاف شمالی پنجاب کے تمام نئے عہدیداران کی نامزدگی مبارک۔
ملک امجد علی کہاوڑ
رہنمائ پاکستان تحریکِ انصاف ضلع بھکر

عوام کا استحصال کرنیوالےاب اقتدارمیں نہیں آئینگے

Image may contain: 1 person, smiling, text

سابق صدر پی ٹی آئی ویمن ونگ سرگودھا ڈویثزن محترمہ مسرت یاسمین کے زیر انتظام چک 55 ٹی ڈی اے ضلع بھکر میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد جس میں سیکنڑوں مریضوں کا مفت چیک اپ اور ادوایات دی گئیں۔
#TabdeeliHumse #Bhakkar

PTI Bhakkar updated their profile picture.
Image may contain: text

رہنماء پاکستان تحریکِ انصاف ضلع بھکر ملک امجد علی کہاوڑ کی محترمہ شمیم آفتاب کی طرف سے راولپنڈی میں دیئے گئے افطار ڈنر میں شرکت، اس موقع پر انکے ہمراہ ملک اظفر علی کہاوڑ بھی موجود۔
افطار ڈنر میں سینئر رہنماء پاکستان تحریک انصاف شمالی پنجاب عامر محمود کیانی کے علاوہ ریجن بھر سے قائدین نے شرکت کی۔

PTI Bhakkar updated their profile picture.
Image may contain: text
PTI Bhakkar added a new photo.
No automatic alt text available.

پاکستان تحریک انصاف ضلع بھکر میں انٹرا پارٹی الیکشن کی تیاریاں۔

Image may contain: 1 person, outdoor
Image may contain: 5 people, people smiling, outdoor
Image may contain: 8 people, people smiling
Posted by PTI Punjab
48,091 Views
48,091 Views
PTI Punjab

پاناما لیکس جے آئی ٹی اور حکومتی رویہ

یوں تو حکمران جماعت دن رات آئین اور قانون کی بات کرتی نظر آتی ہے. حکومتی ایوانوں سے احتساب کے نعرے بھی بلند ہوتے رہتے ہیں ...لیکن جب بات آئی خود کے احتساب کی تو ان کی درد بھری چیخیں بھی سننے کے قابل ہیں. ابھی تو ان سے سوالات کا آغاز تک نا ہوا تھا کہ انہوں نے جے آئی ٹی پر الزامات اور دھمکیوں کے سلسلے شروع کردیے.
اور یہی وجہ ہے کہ نہال ہاشمی, طلال چوہدری جیسے چہرے ٹی وی پر نمودار ہوئے اور گند بھری ذبان استعمال کی.

ان کی حرکات کا ایک جائزہ اور شفاف ہونے کے دعوے داروں سے عوام کے کچھ سوالات ہیں
دیکھئے اس تفصیلی ویڈیو میں

See More

پولیس کےجوانوں پر ڈھانڈلہ خاندان کے افراد کا تشدد انکی ہٹ دھرم اور بدمعاش سوچ کا عکاس ہے۔
اپنے آپ کو شرافت کا علمبردار کہنے والے یہ بھول گئے ہیں کہ جن عوام کے ووٹ سے اقتدار میں آئے ہیں مستقبل میں پھر اسہی عوام کے دروزے پر جانا ہے۔

No automatic alt text available.