Photos
Videos
Khalid Chohan - PTI Vehari Distt President..
52
8
Happy New Year
5
1
تحریکِ انصاف کی الیکشن مہم کا باقائدہ آغاز ہوگیا ہے، ممبر قومی اسمبلی تحریکِ انصاف اسد عمر کا تحریکِ انصاف کے نوجوانوں کے لیے خصوصی پیغام۔
7
1
Posts

پاکستان میں اقلیت کو برابر کا شہری بنانا ہے، عمران خان

It looks like you may be having problems playing this video. If so, please try restarting your browser.
Close
Posted by PTI Vehari
125 Views
125 Views

ملک میں حقیقی اپوزیشن تحریکِ انصاف ہے۔
ترجمان تحریکِ انصاف فواد چوہدری

Image may contain: 2 people, text
Reviews
4.0
1 Review
Tell people what you think
Posts

نااہل شریف اور باقی سارے شریف ٹبر نے ثابت کر دیا کہ ملک لوٹ کے کھانے والا صرف اس وقت تک حب الوطنی کے ڈرامے کرتا ہے جب تک اسے چوری اور ملک لوٹنے دیا جاۓ۔ چوری پکڑے جانے پر میاں نااہل کو شیخ مجیب اور دختر شریف کو حسینہ واجد بننے کا شوق چرایا ہے۔

Image may contain: 2 people

سنٹرل پنجاب کے صدر عبدالعلیم خان کا رات گئے دیر تک چیرنگ کراس جلسہ گاہ کا دورہ 17 جنوری کی احتجاجی تحریک کے انتظامات کا جائزہ لیا

ظالمو جواب دو
خون کا حساب دو

Image may contain: 2 people, text

‏شریف خاندان کی سیاست کا دور ختم ہوگیا ہے، ملک میں حقیقی اپوزیشن تحریکِ انصاف ہے۔
ترجمان تحریکِ انصاف فواد چوہدری

‏حکومت نہ ہوئی OLX ہوا بیچ دے
پی آئی اے کی نجکاری نامنظور۔
ممبر قومی اسمبلی تحریکِ انصاف مراد سعید

Image may contain: 1 person, airplane

شریف برادران نے پنجاب پولیس کو سیاسی مقاصد کے لیے استعمال کرکرکے تباہ و برباد کر دیا ہے۔
منورسلطانہ مشی نائب صدر پاکستان تحریک انصاف وہاڑی

Image may contain: 1 person, text

پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان فواد چودھری حلیم عادل شیخ اور دیگر قیادت کی لاھور میں پریس کانفرنس

Image may contain: 6 people, people standing
Image may contain: 8 people, people standing
Image may contain: 7 people, people standing
PTI Vehari updated their cover photo.
12 hrs
Image may contain: 3 people, text

سینئر رہنما پی ٹی آئی اعجاز چوہدری چیرنگ کراس میں موجود 17 جنوری کی احتجاجی تحریک کے انتظامات کا جائزہ لیا اور میڈیا سے بھی گفتگو کی

‏نیب نے حدیبہ کیس کھولنے کے لئیے سپریم کورٹ میں اپیل دائرکردی، ایل این جی وزیراعظم آج تک نیب کے پراسیکیو ٹر جنرل کی تقرری کی فائل پر سانپ بن کر بیٹھے ہیں اُن کو توفیق نہیں ہوئی کہ اپنی ذمہ داری ادا کریں۔
اعجاز چوہدری


Image may contain: 1 person, text

مرکزی سیکرٹری اطلاعات (ایم این اے) شفقت محمود صاحب کی زیر صدارت این اے 126 کی یوتھ کا اجلاس ہوا. جس میں 17 جنوری کے احتجاج کا پروگرام ترتیب دیا گیا. دونوں رہنماؤں کا کہنا تھا احتجاج میں زیادہ سے زیادہ لوگ شرکت کریں.

Image may contain: 7 people, people sitting
Image may contain: 2 people, people sitting and outdoor
Image may contain: 2 people, crowd and outdoor

پاکستان تحریک انصاف سندھ کے سینیئر ایگزیکیوٹیو نائب صدر حلیم عادل شیخ کل لاھور میں آل پارٹیز عوامی احتجاج کی جلسہ گاہ کا دورہ کرتے ہوئے.

Image may contain: 5 people, people standing
Image may contain: 1 person
Image may contain: one or more people, basketball court and outdoor
Image may contain: 4 people, people standing and outdoor

Public Feedback!

Image may contain: 1 person, text

ایم پی اے شعیب صدیقی چیرنگ کراس موجود 17 جنوری کی احتجاجی تحریک کے انتظامات آخری مراحل میں داخل