Posts

* زینب کیس نہایت دردناک واقعہ ہے

* ہم عمران خان کے ساتھ انصاف کے حصول کیلئے آخری حد تک جائیں گے

It looks like you may be having problems playing this video. If so, please try restarting your browser.
Close
236 Views

‫نقیب خان محسود کا قتل حکومت کی کارگردی پر طمانچہ ہے.‬
‫نقیب خان محسود کو جعلی پولیس مقابلےمیں قتل کرنا ناقابل مذمت ہے‬
‫ہم اس افسوسناک واقعہ کی جوڈیشل انکوائری اور قاتلوں کو عبرتناک سزا دلوانے کامطالبہ کرتے ہیں‬
‫نقیب خان محسود کو انصاف ملنا چاہیئے اور چیف جسٹس کااس واقعہ پر ازنوٹس لیناخوش آیند ہے‬

Image may contain: 1 person, text
Videos
قاسم خان سوری کا ژوب جلسہ سے خطاب (پی ٹی آئی ضلع ژوب و شیرانی کا موجود ہ حکومت کے خلاف احتجاجی تاریخی جلسہ ژوب شہر میں منعقد ہوا )
119
14
پی ٹی آئی ضلع ژوب و شیرانی کی ژوب شہر میں حکومت کے خلاف احتجاجی ریلی میں شرکت
134
5
Photos
Posts

🌹السلام وعلیکم 🌹

اے پروردگار عالم........
ہمیں بھی ان لوگوں میں شامل فرما لے
جنہیں.تو ہدایت فرماتا ہے...
اور وہ جو صراط مستقیم پرچلتے ہیں
جو توبہ کرتے ہیں اور جن کی توبہ کو تو قبول کرتا ہے
جو تیرا خوب شکر ادا کرتے ہیں اور جن پر تو اپنا خاص کرم فرماتا ہے ۔

🌹امین یا رب العالمین🌹

صحت و سلامتی ایمان کی بہت سی دعاوں کے ساتھ

🌹صبح بخیر🌹

See More

*قاسم خان سوری*
* ہم بلوچستان کی سیکیورٹی سروسز کی قربانیوں پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں

*بلوچستان کی سیکیورٹی سروسز امن و امان کے قیام کیلئے بہت قربانیاں دے رہی ہے

...

* بلوچستان حکومت پولیس فورس کو بہتر بنانے میں بری طرح ناکام رہی ہے

* خیبر پختونخوا پولیس کو صرف ساڑھے چار سالوں میں پاکستان کی مثالی فورس بنا دیا گیا

See More
It looks like you may be having problems playing this video. If so, please try restarting your browser.
Close
223 Views

* عمران خان ایسی پارلیمنٹ پر لعنت بھیجتا جہاں ختم نبوت کے قوانین میں تبدیلی کی کوشش کی جائے

* عمران خان ایسی پارلیمنٹ پر لعنت بھیجتا جہاں عدالتی مجرم منی لانڈرنگ مین ملوث اور اقامہ ہولڈر شخصیات سربراہ، وزیر، مشیر بنے بیٹھیں ہوں

*عمران خان ایسی پارلیمنٹ پر لعنت بھیجتا جس مین عوام کی جان مال عزت و آبرو حقوق اور انصاف کی دھجیاں اڑائی جائیں اور مجرموں کو تحفظ ملے

It looks like you may be having problems playing this video. If so, please try restarting your browser.
Close
20K Views

قاسم خان سوری و
پی ٹی آئی بلوچستان ویسٹ ریجن کے صدر عبدالباری بڑئچ ،
پی ٹی آئی بلوچستان ویسٹ ریجن کےایڈیشنل جنرل سیکریٹری داؤد خان پانئزئی بلیلیکے علاقائی صدر نصیر خان و فرید خان سے ملاقات کرتے ہوے

Image may contain: 6 people, people sitting and indoor
Image may contain: 5 people, people sitting and indoor
Image may contain: 7 people, people sitting and indoor

🌹 السلام وعلیکم!🌹

"عقل کو خواہش پر فضیلت حاصل ہے کیونکہ عقل زمانے کو تمہارے ہاتھوں میں دے دیتی ہے جبکہ خواہشیں تمہیں زمانے کا غلام بنادیتی ہیں" .‎
اللہ تعالی ہم سب کو ہر حال میں صبر اور شکر کرنے والا بنا ۔
آمین ۔...
صحت و سلامتی ایمان کی بہت سی دعاوں کے ساتھ

🌹صبح بخیر🌹

See More

‪@QasimKhanSuri Live live on #PakNews #BusBahutHoGaya at 4:00PM today with @AaliyaShah1 ‬

‏عمران خان صاحب نے اپنی تقریر کے آخر میں اس پارلیمنٹ پر لعنت بھیجی ہے جنہوں نے ختم نبوت جیسے قانون کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کی،
عمران خان نے اس پارلیمنٹ پر لعنت بھیجی ہے جس نے ایک چور اور نااہل کو پارٹی صدر بنانے کے لیے قانون سازی کی...
‏اس پارلیمنٹ پر لعنت جو عوام کو تو کچھ نہیں دیتی
اور جہاں عوام کی فلاح بہبود کے بچائے حکمرانوں کی چوری چھپانے کے لئے قانون بنائے جائیں
اس پارلیمنٹ کو سو بار سلام جو عوام کی فلاح و بہبود کے لیے قوانین بناتی اور مجرموں کو سزا دلواتی ہے ...
‏⁦‪#IagreeWithIK‬⁩

See More

🌹‎السلام و علیکم 🌹

‏‎زندگی واحد پودا
‏‎ہے جس کا بیج
‏‎زمین کے اُوپر...
‏‎اور
‏‎پھل زمین کے
‏‎نیچے ملتا ہے‎.‎
اللہ تعالی ہم سب کو نیک کام کرنے کی توفیق عطا فرما
🌹آمین 🌹
صحت و سلامتی ایمان کی بہت سی دعاوں کے ساتھ

🌹صبح بخیر🌹

See More
It looks like you may be having problems playing this video. If so, please try restarting your browser.
Close
Posted by PTI Lahore
86,012 Views
86,012 Views
PTI Lahore was live.

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کا خطاب ۔۔۔
فیصل چوک مال روڈ لاہور سے براہ راست ۔ ۔
#Justice4ModelTown

Thank you All PTI supporters / my friends & family for wishing me a Happy Birthday..
May you have the same what you have wished for me..

Image may contain: 27 people, people smiling, text