Posts

Copied from (PTI Murree )
پی ٹی آئی موضع بنھتی یوسی گہل کے متحرک کارکن عثمان عباسی کے گھر میں موضع بنھتی ، بڈھیار، کوہٹّی اور کاکڑائی کے وفد کی صداقت علی عباسی سے ملاقات کی اور گہل کوہٹّی روڈ کی صورت حال پر گفت وشنید کی اور اس پر اجتماعی احتجاج پر صلاح مشورہ کیا۔
#PTI_SMT_MURREE

Image may contain: 9 people, people sitting
Image may contain: 9 people, people smiling, people sitting and people standing
Image may contain: 9 people, people smiling, people sitting

عمران خان نے پارلیمنٹ پر لعنت کیوں بھیجی ۔

It looks like you may be having problems playing this video. If so, please try restarting your browser.
Close
636 Views
Videos
#Wish_you_all #Happy #Eid_Ul_Adha_2017 #Sadaqat_Ali_Abbasi #PTI_NA_50 Credit: #PTI_SMT_MURREE
70
5
Sadaqat Ali abbasi candidate na.50 Political Activities in August 2017
59
7
Photos
Posts

ماڈل ٹائون اور بلدیہ فیکٹری کے واقعات ایک جیسے ہیں کیا پی ٹی آئی اس پر بھی دھرنا دے گی ؟

It looks like you may be having problems playing this video. If so, please try restarting your browser.
Close
182 Views
Sadaqat Ali Abbasi- PTI (Official) updated their profile picture.
Image may contain: 1 person, suit and indoor

Copied from( PTI Rawalpindi Official )
پی ٹی آئی راہنماء صداقت علی عباسی کے چچا زاد کی دعوت ولیمہ پر شاہ محمود قریشی صاحب، سیف اللہ خان نیازی، اسد عمر، ڈاکٹر بابر اعوان، سرور خان سمیت پی ٹی آئی کی سنئیر قیادت، ارکانِ پنجاب اسمبلی، نامور صحافی کاشف عباسی اور انصار عباسی سمیت دیگر شعبہ ہائے زندگی کی نامور شخصیات نے شرکت کی ۔

It looks like you may be having problems playing this video. If so, please try restarting your browser.
Close
1,223 Views
1,223 Views
Sadaqat Ali Abbasi

PTI leadership speeches at Na.50 workers convention ....

ُ Copied from PTI Rawalpindi Official

اسلام آباد میں بختاوری فیملی (ڈی واٹسن کیمسٹس)کے فرزند اور اساس انٹرنیشنل سکول کے سابق سٹوڈنٹ عزیر بختاوری کی شادی کے موقع پر صداقت علی عباسی اور راجہ راشد حفیظ ، اینکر پرسن کاشف عباسی، راجہ ظفرالحق، چودھری تنویر، راجہ حامد نواز، راحت قدوسی ، معراج عباسی اور دیگر کے ہمراہ موجود ہیں۔

ُ اسلام آباد میں بختاوری فیملی (ڈی واٹسن کیمسٹس)کے فرزند اور اساس انٹرنیشنل سکول کے سابق سٹوڈنٹ عزیر بختاوری کی شادی کے موقع پر صداقت علی عباسی اور راجہ راشد حفیظ ، اینکر پرسن کاشف عباسی، راجہ ظفرالحق، چودھری تنویر، راجہ حامد نواز، راحت قدوسی ، معراج عباسی اور دیگر کے ہمراہ موجود ہیں۔

Sadaqat Ali Abbasi- PTI (Official) updated their profile picture.
Image may contain: 1 person, standing and beard

آج مانگہ مری میں مقامی لوگوں نے ایکسپریس وے احتجاجاًکو بند کر دیا تھا ۔پی پی پی کے راہنماء شفقت عباسی کے ہمراہ ایس ایچ او مری اور ڈی ایس پی ٹریفک پولیس کے ساتھ طویل مذاکرات کئے گئے اور راستہ کھلوانے کیلئے معاہدہ کیا گیا۔ پولیس کی طرف سے معاہدہ کی شرائط پر عمل درامد کرنے پر ہی راستہ کھولا جائیگا۔

اسلام آباد ہوٹل میں سٹوڈنٹ تنظیم MSO کے یوم تاسیس کے موقع پر صداقت علی عباسی نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی اور شراکاء سے خطاب کیا۔

جوانوں کو پیروں کا استاد کردے۔۔۔
سردار احسن علی عباسی کو پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت پر خوش آمدید کہتا ہوں۔ بے شک یہی نوجوان تبدیلی اور نئے پاکستان کیلئے اہم کردار ادا کرنے والے ہیں۔

Image may contain: 10 people, people smiling, shoes
It looks like you may be having problems playing this video. If so, please try restarting your browser.
Close
Posted by PTI Murree
837 Views
837 Views
PTI Murree

قصور میں اندوھناك واقعه پر احتجاج كرنے والے مظاھرین پر رانا ثنالله كی دھشتگرد پولیس كی ڈایریكٹ فایرنگ

#PTI_SMT_MURREE

پی پی 20 چکوال کے الیکشن ڈے پر عامر محمود کیانی، صداقت علی عباسی، میجر طاہر صادق ، ایم پی ایز عارف عباسی، راشد حفیظ ، آصف محمود اور دیگر قائیدین کے ہمراہ مختلف پولنگ سٹیشنز اور RO دفتر میں موجود ہیں۔