Reviews
5.0
5 Reviews
Tell people what you think
Arshad Noor
· April 26, 2017
Best academy in taunsa I also a student of saghar acadmy
Photos
Videos
10th farewell party 27 Feb 2016 (videos)
8
Posts
The Ambitious Educational System added 14 new photos.

9th & 10th Assessment Plan 2017-18
نوٹ: پنجاب کے تمام بورڈز کے طلباء یہی سکیم فالو کر یں گے ۔
پیپر اس سکیم سے 5فیصد مختلف ہو سکتا ہے
نہم اور دہم کے تمام سبجیک...ٹس کے معیاری نوٹس موجود ہیں جن کو تیار کر کے آپ بہترین نمبر حاصل کر سکتے ہیں ۔
نوٹس بذریعہ TCS بھیجے جائیں گے جن کے کوئی اضافی چارجز نہیں ہوں گے
رابطہ نمبر 03334082706
Courtesy :Syed Arfat Haider

See More
Sanghr Public School And Acadmy Taunsa Sharif

A.O.A
Sanghar school and academy will be closed today.31-10-17

A.O.A
Sanghar school and academy will be closed today.31-10-17

Image may contain: 1 person, closeup
Salman Lashari

سر شعيب خان ! ايک بہترين استاد

اگرچہ ' تعميرِنواکيڈمى ' كا اپنا کرداررہا ہے تونسہ كى تعليم كو فروغ اور اسٹوڈينٹس كو پڑھائى كے بہترين مواقع فراہم كرنے ميں اور م...يں اپنى اکيڈمى كے اچھے ٹيچرز کھوسہ صاحب اور بيسٹ ليكچرار سر لطيف صاحب كو كيسے بُھلا سكتا ہوں جن كى كافى محنت ہوتى ہے اور ان جيسا مخلص انسان شايد ہى كوئى ہو اکيڈمى ميں !
ليكن ايک ڈاکٹر يا انجينئر كا سارا کريڈٹ ايف ايس سى كى اکيڈميز ہى لے ليتى ہيں جب كے اسے اس ٹريک پہ لانے والا سكول يا نائن اور ٹينتھ والى اکيڈمى ہوتى ہے ، انہيں اكيڈمى ميں سے ايک ' سنگھڑ اكيڈمى ' ہے جن كى كاوشوں كى بدولت آج ہم يہاں پہنچے ہيں اور وہاں سارے ہى اچھے ٹيچرز ہيں رحمت الله خان ، ظہير خان ، عمر خان ، طاہر كوكب خان ، امير محمد خان مرحوم كى مزاحيہ باتيں ، ان ميں شامل تھے اس اکيڈمى كے بہترين استاد سر شعيب خان ، نائن ٹين كے اس دور ميں اتنا كنسيپٹ سے شايد كوئى بمشكل ہى پڑھا سكتا ہے ، سر آپ كا اپنا عليحده ہى سٹائل تھا ، ٹاپک لکھ كے بہت سارے چاک ھاتھ ميں لينا ، اتنا سختى کرنا كہ گردن ہلانے كى بھى ہمت نہ تھى ہمارے ، چھوٹے سے ٹاپک كو آدھا گھنٹا بہت زياده توجہ سے سمجھانا آپ كے سوا کوئى بھى نہيں كرسكتا تھا سر ! آپ جتنا كلاس ميں سخت تھے اتنا ہى باہر اچھے ، ايک دفعہ 6 مہينے كيلئے آپ اكيڈمى سے چلے گئےاور واپسى پہ پہلے ہى دن جب آپ كو کافى نام بھولے ہوئے تھے اور ميرا ياد تھا بہت خوشى ہوئى تھى ، اب شايد آپ اكيڈمى نہيں پڑھاتے ، آپ جہاں رہيں خوش رہيں ، لو يو سر
تصوير كريڈٹس : خواجہ غلام محمد سليمانى
تحرير : سلمان لاشارى

See More

EID MUBARAK TO ALL.... MAY ALLAH BLESS ALL OF YOU!AMEEN

No automatic alt text available.
No automatic alt text available.
No automatic alt text available.
No automatic alt text available.
UET XNews to UET Entry Test 2017

***ECAT 2005 Past Papers***

We are going to upload all the ECAT past papers uptill 2016 in a series.

Stay tuned to our page and share with your friends willing ...to appear in ECAT 2017.

News Correspondent | Hassan Ashfaq

See More