See more of Sardar Yar Muhammad Rind by logging into Facebook
Message this Page, learn about upcoming events and more.
See more of Sardar Yar Muhammad Rind by logging into Facebook
Message this Page, learn about upcoming events and more.
Not Now
CommunitySee All
Highlights info row image
22,891 people like this
Highlights info row image
22,980 people follow this
People Also Like
Pages liked by this Page
Posts

President PTI Baluchistan Sardar Yar Muhammad Rind Speech PTI Quetta Jalsa (19.05.17)
#QuettaRejectsNawaz

Posted by PTI Baluchistan
8,716 Views
8,716 Views
PTI Baluchistan
May 19

President PTI Baluchistan Sardar Yar Muhammad Rind Speech PTI Quetta Jalsa (19.05.17)
#QuettaRejectsNawaz

Credit BOL News

14اگست ہمیں محبت، جذبے اور قربانی کا درس دیتا ھے انشاء اللۂ عمران خان کی قیادت مین ہم پاکستان کو دنیا کا سب سے طاقتور ملک بنائیں گے
تمام پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں کو تمام پاکستانی قوم کو جشن آزادی مبارک
پاکستان زندہ باد 🇵🇰

Videos
President PTI Baluchistan Sardar yar mohammad Rind Message for 19 may Quetta Jalsa.
194
12
پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے صوبائی صدر سردار یار محمّد رند میر تاج محمّد رند کے قیادت میں شمولیت کرنے والے سینکڑوں افراد سے خطاب کر رہے ہیں
550
45
Posts

پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے صوبائی صدر سردار یار محمد رند کا کوئٹہ میں ھونے والے دھماکے کی شدید مذمت
تمام زخمیوں کو بہترین سہولیات فراہم کی جائیں
دھماکے میں شہید ھونے والے افراد کے خاندان کے غم میں برابر کے شریک ھیں

کوئٹہ سانحہ کو آج ایک سال پورا ہوگیا،
شہید وکلاءآج بھی ہمارے دلوں میں زندہ یے

Image may contain: 3 people

پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے صدر سردار یار محمد رند کی صحافیوں سے گفتگو

No automatic alt text available.
No automatic alt text available.
Image may contain: screen

پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے صدر سردار یار محمد رند یوم تشکر جلسہ میں شریک

Image may contain: 4 people, crowd

چیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی شیر قیادت پارٹی لیڈر شپ کا اھم اجلاس
اجلاس میں مرکزی سیکرٹری جنرل جہانگیر ترین ، وائس چیرمین شاہ محمود قریشی، صوبائی صدر بلوچستان سردار یار محمد رند و دیگر شریک

پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے صدر سردار یار محمد رند کا پناما کیس فیصلہ اور نوازشریف کے نااہلی کے حوالے سے پریس کانفرنس

11,425 Views
11K Views

https://www.facebook.com/PTIBaluchistanOfficial/videos/1718803744813970/
پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے صدر سردار یار محمد رند کا پناما کیس کے فیصلہ کے حوالے سے اظہار خیال اور بلوچستان کے باغیور عوام کے لیے پیغام

Posted by PTI Baluchistan
12,118 Views
12,118 Views
PTI Baluchistan

پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے صدر سردار یار محمد رند کا پناما کیس کے فیصلہ کے حوالے سے اظہار خیال اور بلوچستان کے باغیور عوام کے لیے پیغام

پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے صدر سردار یار محمد رند پریس کلب میں کارکنوں کو مبارکباد دیتے ہوے

پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے صدر سردار یار محمد رند نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ آف پاکستان کے تاریخ ساز فیصلے سے نہ صرف نواز شریف بلکہ پاکستان کی پوری کرپٹ مافیاء کو شکست ہوئی ہے قانون وآئین کی بالا دستی سے ملک میں غریب و امیر کے مابین دہرے قوانین کے تاثر کی صوصلہ شکنی ہوگی ان خیالات کا اظہار انہوں نے سپریم کورٹ آف پاکستان کے فیصلے کے بعد شوران ہاؤس کوئٹہ میں مبارک باد دینے والوں سے خطاب کرتے ہوئے کیا سردار رند نے کہا کہ ملک میں پہلی بار بڑی سطح بڑے مگر مچھوں کا حقیقی احتساب ہوا ہے اور انصاف کو مصلحتوں کی بھینٹ نہیں چڑھایا گیا اس تاریخ ساز فیصلے سے عدالت عالیہ کے وقار میں اضافہ ہوا ہے ۔ پی ٹی آئی بلوچستان نے سپریم کورٹ آف پاکستان کے فیصلے کی خوشی میں آج بلوچستان بھر میں جشن منانے کا اعلان کیا ہے

Image may contain: 1 person, sitting and beard
Image may contain: 6 people, people sitting
Image may contain: 6 people, people sitting and indoor

پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کی صوبائی ڈسپلنری کمیٹی نے پارٹی میں ڈسپلن کی خلاف ورزی کرنے پر 7 افراد کو شوکاز نوٹس جاری کردئیے
اگر پندرہ دن کے اندر کمیٹی کے سامنے پیش ھوکر وضاحت نہیں کی گئی تو ان کے خلاف سخت کاروائی کی جائے گی
پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے صوبائی سیکرٹریٹ سے جاری بیان کے مطابق صوبائی ڈسپلنری کمیٹی نے پارٹی میں ڈسپلن کی خلاف ورزی کرنے حلقہ NA-260 میں پارٹی کے خلاف کام کرنے اور مخالف امیدوار کی کمپین چلانے پر سید ظہور آغا ، روح اللہ خلجی، زین خلجی، جہانگیر ...لانگو، صدام ترین، اکبر ترین, داؤد شاہ کاکڑ کو شوکاز نوٹس جاری کردئیے شوکاز نوٹس میں پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی کی وجوہات بیان کی گئی ھیں اور کہا گیا کہ کسی بھی کارکن کو پارٹی ڈسپلن کے خلاف کام کرنے کی اجازت نہیں دی جائیگی صوبائی ڈسپلنری کمیٹی نے شوکاز جاری کرتے ھوئے کہا ھے کہا ھے کہ جن حضرات کو شوکاز نوٹس جاری ھوا ھے اگر انہوں نے پندرہ دن میں شوکاز کا جواب نہیں دیا تو ان کے خلاف سخت کاروائی کی جائیگی اور ان کی بنیادی رکنیت بھی ختم کی جاسکتی ھے

See More

کوئٹہ
پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے صوبائی صدر سردار یار محمد رند نے پارٹی ڈسپلن کی مسلسل خلاف ورزی ، پارٹی میں علاقائی بنیاد پر دھڑے بندی کرنے پر نوابزادہ ہمایوں جوگیزئی اور فو جان بڑیچ کی بنیادی رکنیت ختم کردی
پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے صوبائی سیکرٹریٹ سے جاری بیان کے مطابق پارٹی نے یہ فیصلہ پارٹی ڈسپلن کی مسلسل خلاف ورزی، علاقائی بنیادوں پر دھڑے بندی و پارٹی کو تقسیم کرنے اور پارٹی مفادات کو مسلسل نقصان پہنچانے کی پاداش میں کیا اور دونوں افراد کی بنیادی رکنیت بص...د افسوس ختم کردی گئی اور انہیں پارٹی سے نکال دیا گیا بیان میں کہا گیا کہ یہ فیصلہ انتہائی افسوس کے ساتھ کیا گیا اور دونوں رہنماؤں کی پارٹی سے برطرفی ، پاکستان تحریک انصاف کے آئین، ڈسپلن کو مدنظر رکھتے ھوئے کیا گیا کیونکہ پارٹی کا آئین شخصیات کے انفرادی فیصلوں اور اقدامات سے مقدم ھے اور اسی آئین کو قبول کرتے ھوئے جو شخص پارٹی کی بنیادی رکنیت حاصل کرتا ھے وہ اگر آئین کی خلاف ورزی کا مرتکب پایا جائے تو اس کے خلاف آئین کے مطابق تادیبی و حتمی کاروائی واجب ھوجاتی ھے بیان میں پاکستان تحریک انصاف کے تمام کارکنوں کو ہدایت کی گئی کہ آئندہ پارٹی کے کسی پروگرام اور تنظیمی معاملات سے مذکورہ اشخاص کا کوئی تعلق نہیں لہذا ان سے تنظیمی معاملات میں کسی قسم کا رابطہ نہ کیا جائے اس فیصلے سے متعلق پارٹی کی اعلی قیادت کو آگاہ کردیا گیا ھے

See More

ظلم کے ضابطہ ، ہم نہیں مانتے

Image may contain: one or more people, people standing, crowd, stadium and outdoor

چیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان سے صوبائی صدر بلوچستان سردار یار محمد رند کی خیبر پختونخوا ہاؤس نتھیا گلی میں ملاقات اس موقع پر سردار یار محمد رند اور عمران خان کے درمیان حالات حاضرہ ، پانامہ کا متوقع فیصلہ ، بلوچستان میں تنظیم سازی و دیگر معاملات پر تفصیلی تبادلہ خیال چیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے صوبائی صدر سردار یار محمد رند پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا اس موقع پر معروف جرنلسٹ ہارون رشید، صوبائی وزیر خیبر پختونخوا شاہ فرمان ، عاطف خان ، شہرام ترکئی و دیگر بھی موجود تھے

Image may contain: 1 person, sitting, grass, tree, outdoor and nature
Image may contain: 2 people, people sitting, tree, grass, outdoor and nature
Image may contain: 2 people, people sitting and outdoor

پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے صوبائی ترجمان نے عظیم کاکڑ نامی شخص کے بیان پر ردعمل دیتے ھوئے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف انٹرا پارٹی الیکشن سے پہلے تمام مرکزی ، صوبائی عہدے تحلیل کردئیے گئے تھے جس کا تحریری ثبوت اس بیان کے ساتھ منسلک کیا جارہا ھے موصوف اس وقت پارٹی کے کسی بھی عہدے پر نہیں ھیں اور ان کی رکنیت ختم کرنے کا پورا اختیار صوبائی ڈسپلنری کمیٹی اور صوبائی صدر کو ھے عظیم کاکڑ نامی شخص پارٹی کو لسانی بنیادوں پر تقسیم کرنے اورNA-260 میں پارٹی مخالف سرگرمیوں میں ملوث پای...ا گیا ھے جس کی وجہ سے کارکنوں کی جانب سے متعدد بار تحریری شکایات کی کئی جس پر صوبائی ڈسپلنری کمیٹی تحقیقات کررھی تھی اور اس نے سفارشات صوبائی صدر کو بھجوائی تھی جس پر ان کی بنیادی رکنیت مرکزی قیادت کو اعتماد میں لے کر ختم کی گئی آج کے بعد پارٹی کے کسی آئینی عہدے یا کسی پروگرام سے ان کا کوئی تعلق نہیں ھے لہذا پاکستان تحریک انصاف کے تمام کارکنوں کو اطلاع دی جاتی ھے کہ آج کے بعد ان سے کسی قسم کا کوئی تنظیمی تعلق نہ رکھے اگر انہوں نے مزید پاکستان تحریک انصاف کا نام استعمال کیا تو ان کے خلاف قانونی کاروائی کی جائے گی

See More
Image may contain: text

24-07-2017

کوئٹہ۔ پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے صدر سردار یار محمد رند کی لاہور میں بم دھماکی کی مذمت، شہادتوں پر اظہار افسوس

کوئٹہ۔ دھماکے میں زخمی ہونے والے افراد کو علاج معالجے کی بہتر سہولیات فراہم کی جائیں: صوبائی صدر پی ٹی آئی بلوچستان

...

کوئٹہ۔ پی ٹی آئی متاثرہ خاندانوں کے دکھ درد میں برابر کی شریک ہے: سردار یار محمد رند

کوئٹہ۔ دہشتگردوں کو کیفر کردار تک پہنچانے کے لئے بلا امتیاز کارروائی کی جائے سردار رند
جاری کردہ:
انچارج میڈیا سیل پاکستان تحریک انصاف بلوچستان**_

See More