See more of Shafqat Mahmood by logging into Facebook
Message this Page, learn about upcoming events and more.
See more of Shafqat Mahmood by logging into Facebook
Message this Page, learn about upcoming events and more.
Not Now
CommunitySee All
Icon of invite friends to like the lage
Invite your friends to like this Page
Highlights info row image
59,158 people like this
Highlights info row image
58,965 people follow this
People Also Like
Photos
Videos
Sialkot Worker Convention #IPE2016
68
تحریک انصاف وہ واحد سیاسی جماعت ہے جس کی کوئی خفیہ فنڈنگ نہیں ہے اور ہمیشہ ایسے لوگ باتیں کر رہے ہیں جن کا اپنا ماضی داغدار ہے۔ مرکزی سیکرٹری اطلاعات شفقت محمود کی میڈیا سے گفتگو #PTI #ImranKhan #ShafqatMehmood #na126 Imran Khan (official) PTI Islamabad Insaaf Army - The Army of Imran Khan
78
Imran Khan (official) #Change #tabdeeli
110
4
Posts

جب وزیر اعظم عدالت پر اعتماد کا اظہار کر رہے ہیں تو جے آئی ٹی کیخلاف گالم گلوچ کا سلسلہ بھی بند ہونا چاہئیے،قومی دولت لوٹنے والوں سے انکے اعمال کا حساب ناگزیر ہے،وزیراعظم کے پاس پیش ہونے کے سواکوئی چارہ نہیں:شفقت محمود
Imran Khan (official)

یو سی 222 جوہر ٹاؤن میں ملک قیصر محمود کی جانب سے افطار پارٹی کا اہتمام کیا گیا جس میں شفقت محمود صاحب، میاں محمود الرشید،سعدیہ سہیل ،ولید اقبال ، اور دیگر قائدین نے شرکت کی ۔اس موقع پر یو سی تنظیم کے منتخب کونسلر جاوید رانا،اسد ملک ، اور شازیب خان بھی موجود ۔
#PTI #IMRANKHAN #SHAFQAT_MAHMOOD #NA126

Posted by Shafqat Mahmood
1,847 Views
1.8K Views

اسلام وعلیکم
جو حضرات NA126 حلقہ کے رہائشی ہیں اور پاکستان تحریک انصاف کے WHATSAPP گروپوں میں شامل ہو نا چاہتے ہیں تو اپنا نمبر مینشن کریں یا ان باکس میں رابطہ کریں ۔
#pti #na126

یو سی 208 جیون ھانا میں چوہدری امجد گجر نے چوہدری علی اکبر گجر کے ڈیڑھے پر افطاری کا اہتمام کیا جس میں شفقت محمود صاحب نے شرکت کی ۔اس موقع پر چوہدری آمین گجر،چوہدری اسلم گجر،عاصم شوکت،اور پی پی 152 کے تمام متحرک کارکنان نے شرکت کی ۔
#PTI #IMRANKHAN #SHAFQAT_MAHMOOD #NA126
Imran Khan (official)

یو سی 202 کبوتر پورا سے عبدالصمد غنی کے ساتھ نوجوانوں کی شفقت محمود صاحب کے آفس آمد، علاقہ کے مسائل سے آگاہ کیا ۔،شفقت محمود صاحب نے مسائل حل کرنے کی یقین دہانی کرائی ۔
#PTI #IMRANKHAN #SHAFQAT_MAHMOOD #NA126
Imran Khan (official)

Image may contain: 3 people, people standing, beard and indoor
Image may contain: 5 people, people sitting, table and indoor
Image may contain: 5 people, people sitting, table and indoor
Image may contain: 4 people, people sitting, table and indoor
Posted by Naya Pakistan
1,553 Views
1,553 Views
Naya Pakistan

جے آئی ٹی کی تحقیقات عوام کے سامنے ہو۔ شفقت محمود
#Naya_Pakistan
#Karwan_e_Tabdeli
#PlzfollowourPage

چیف الیکشن کمیشنر پاکستان تحریک انصاف سینیٹر عظم خان سواتی کی انٹرا پارٹی الیکشن کے حوالے سے اسلام آباد کے مقامی ہوٹل میں پریس کانفرنس۔
اس موقع پر سینیٹر شبلی فراز، شفقت محمود، فردوس عاشق اعوان اور دیگر رہنماء بھی موجود
Imran Khan (official)

Shafqat Mahmood updated their profile picture.

مرکزی سیکرٹری اطلاعات شفقت محمود صاحب ۔
Imran Khan (official)

Image may contain: 1 person, smiling

مرکزی سیکرٹری اطلاعات شفقت محمود صاحب کی آج اسلام آباد میں میڈیا ٹاک
Imran Khan (official)

Posted by Shafqat Mahmood
618 Views
618 Views

مرکزی سیکرٹری اطلاعات شفقت محمود صاحب نتھیا گلی
عمران خان صاحب کے ساتھ ۔
Imran Khan (official)
Pti Shahdara Lahore

Image may contain: 3 people, people sitting and outdoor
Image may contain: 1 person, tree and outdoor

مرکزی سیکرٹری اطلاعات شفقت محمود صاحب نے مستحق لوگوں میں راشن تقسیم کیا ۔لاہور نیوز
Imran Khan (official)
Pti Shahdara Lahore

Posted by Shafqat Mahmood
2,966 Views
2.9K Views