Posts

"قصور میں ننھی زینب کیساتھ جب واقعہ ہوتا ہے تو اس کا باپ تم سے انصاف نہیں مانگتا پارلیمنٹ والو ! انصاف مانگتا ہے تو چیف جسٹس سے، چیف آف آرمی سٹاف سے۔۔ تم پر تو اسی دن لعنت بھیج تھی زینب کے والد نے۔۔" - عمر ڈار

It looks like you may be having problems playing this video. If so, please try restarting your browser.
Close
15K Views

پاکستان عوامی تحریک کے جلسے میں عمران خان کے ہمراہ موجود شخص عمران ہاشمی نہیں بلکہ سیالکوٹ سے عمران خان کا سپاہی ہے جس نے سوشل میڈیا پر 7 کروڑ سے زائد لوگوں کو غلط فہمی میں مبتلا کردیا۔

Image may contain: 9 people, text
Videos
عمران خان کی پانامہ کیس کی سماعت کے بعد سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے اہم گفتگو۔
50
سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے نواز شریف کی غیرقانونی ملز کو بند کرنے کا ہنگامی حکم نامہ جاری کردیا۔۔ حکم پر جہانگیرترین کیا کہتے ہیں؟ ویڈیو دیکھئے۔
30
شریف برادران کی طرف سے عدالتی حکم کی کھلم کھلی خلاف ورزی جاری۔۔۔ عدالتی حکم کے باوجود جنوبی پنجاب میں شریف برادران کی ملز میں کرشنگ جاری۔
27
Photos
Posts

چند روز قبل وزیراعظم سیالکوٹ میں بڑے بڑے منصوبوں کا اعلان کرکے گئے اور اللہ کے فضل و کرم سے ان منصوبوں کے اعلان کے بعد بھی نون لیگ کے 3 چیئرمین یونین کونسل تحریک انصاف میں شامل ہوئے ہیں۔ انشااللہ آنے والے دنوں میں تحریک انصاف ضلع سیالکوٹ کی قیادت کی کاوشوں سے مزید یونین کونسل کے چیئرمین تحریک انصاف کا حصہ بنیں گے - عمر ڈار

It looks like you may be having problems playing this video. If so, please try restarting your browser.
Close
4.8K Views

سیالکوٹ: عمر ڈار، چوہدری اخلاق، بریگیڈیئر گھمن، طاہر ہندلی، احمد شاہ، عثمان گھمن، علیم جاوید، حسن سرفراز چیمہ، جبار گوندل اور دیگر تحریک انصاف رہنما جناح ہاؤس میں تحریک انصاف کارکنان سے خطاب کرتے ہوئے۔

سیالکوٹ: عمر ڈار جناح ہاؤس میں تحریک انصاف میں شامل ہونے والے نئے ممبران کو ممبرشپ کارڈ دیتے ہوئے۔

"خواجہ اقامہ آصف تم جو چاہے کرلو۔۔ ہم تمہارے سامنے ڈٹ کر کھڑے ہیں، تمہیں نااہل کروا کررہیں گے۔۔"- دیکھئے عمر ڈار کا جناح ہاؤس میں خطاب۔

It looks like you may be having problems playing this video. If so, please try restarting your browser.
Close
36K Views
Umer Dar added a new photo.
Image may contain: text
Umer Dar updated their profile picture.
Image may contain: 2 people, people smiling, people sitting

Sialkot will protest against load shedding on Monday at 4 PM at Allama Iqbal Chowk. #SialkotProtests

Image may contain: 1 person, text

Sialkot will protest against load shedding on Monday at 4 PM at Allama Iqbal Chowk. #SialkotProtests

Image may contain: one or more people and text

As a Chief guest in a annual prize day of a local school in Sialkot.

الیکشن کمیشن میں نون لیگ کی عبرت ناک شکست پر جہانگیرترین کی خصوصی گفتگو۔

It looks like you may be having problems playing this video. If so, please try restarting your browser.
Close
Posted by Umer Dar
1,249 Views
1.2K Views

عثمان ڈار کی سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو

Image may contain: 5 people, people smiling
Image may contain: 8 people, people smiling, sunglasses
Image may contain: 6 people, sunglasses

Ab tu jaag!

Image may contain: one or more people and people standing

Usman Dar at Media Meeting in Bani Gala.