Videos
Msg for sehwen sharif jalsa,sindh
561
51
Mohterma zartaj gul wazir paying tribute to the great Baluch in her constituency
220
17
Mohterma,zartaj gul wazir paying tribute to the great Baluch of in her constituency
239
10
Photos
Posts
“Extrajudicial killing of naqeeb mehsud in Karachi Innocents are killed by the police,terrorists,thugs,rapist,murderer roam around freely,what a police of Punjab and sindh #JusticeForNaqeeb”
twitter.com

Thank you Muhammad Khan shinwari.
Great reception in pp244 on ur niece wedding
Great hospitality

‏چیرمین پی ٹی آئی عمران خان کی پریس کانفرنس

‏1992 کے بعد شریف خاندان کی دولت میں بے پناہ اضافہ ہوا،عمران خان

‏حدیبیہ پیپر ملز کے ذریعے انھوں نے منی لانڈرنگ کی ،عمران خان

...

‏مجھے کیوں نکالا گیا کی آج دوسری قسط پیش کرتا ہوں،عمران خان

‏یہ کہتے ہیں انہیں اقامہ پر نکالا، بڑا ظلم ہوا، عمران خان

‏ہل میٹل سے متعلق ہماری ٹیم نے نئے انکشافات کیے ہیں، عمران خان

‏چوری کرکے پیسا ملک سےباہرلےجانے کو منی لانڈرنگ کہتےہیں، عمران خان

‏نواز شریف نے80کروڑ روپے مریم نواز کے نام کردیے، عمران خان

‏ہل میٹل 114کروڑ 68لاکھ روپے نواز شریف کو بھیج چکی تھی،عمران خان

‏یہ لوگ پنجاب پولیس سےمنی لانڈرنگ کراتے ہیں تواسکا برا حال ہونا ہی ہے، عمران خان

‏پھرجاتی امرا کا ڈرائیور پنوں 5کروڑ روپےایک شخص کو بھیج رہاہے، عمران خان

‏نواز شریف کا ڈرائیور 18کروڑ روپے بھیجتاہے،عمران خان

‏یہاں سے جانے والا کالا دھن سفید ہوکر واپس آتا تھا،عمران خان

‏24کروڑروپے کی رقم ڈرائیورز کو نہیں مل رہی تھی،یہ منی لانڈرنگ کررہےہیں،عمران خان

‏یہ لوگ اپنے ملازمین سے منی لانڈرنگ کراتےہیں، عمران خان

‏یہ سارا منی لانڈرنگ کا ایک طریقہ ہے، عمران خان

‏ایس ای سی پی کے پاس چودھری شوگر مل کا کیس آیا، عمران خان

‏حدیبیہ پیپر ملز منی لانڈرنگ کے لیے بنائی گئی تھی، عمران خان

‏یہ پیسہ ڈرائیوریانوکروں کونہیں واپس ان کےپاس جارہاہے،عمران خان

جوشخص جیل میں ہوناچاہیےآج کہہ رہاہےمجھےکیوں نکالا،عمران خان

‏خواجہ آصف اورنوازشریف جیسےلوگوں نےاسمبلی تباہ کی ہے،عمران خان

خواجہ آصف، نوازشریف جیسے لوگوں نے اسمبلی کاتقدس خراب کیا،عمران خان

‏پاکستان سےپیسہ دبئی اورپھروہاں سےآگےجاتاتھا،عمران خان

اپنی ٹیم کومبارکباددیتاہوں انہوں نےنئےانکشاف کیےہیں،عمران خان

‏مجھےکیوں نکالا کی دوسری قسط پیش کرنےکیلئےسب کومدعوکیا،عمران خان

شریف خاندان کی سعودی عرب میں ایک کمپنی ہل میٹل تھی،عمران خان

‏1999میں شریف خاندان کی دولت میں تیزی سے اضافہ ہوا،عمران خان

شریف خاندان نے منی لانڈرنگ کا پورا نظام بنالیا تھا، عمران خان

‏اس کامطلب ایک چور کوپاکستان کےخزانےپربٹھادیاگیا،عمران خان

وزیرخزانہ دبئی میں ایک کمپنی کیلئےکام کررہاہے،چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان

‏پارلیمنٹ کو اوپر لے کر بھی اراکین جاتے ہیں اور نیچے بھی ، عمران خان

‏174کروڑ روپے ان کے پاس باہر کی کمپنی سے آئے، عمران خان

‏عدالت میں جھوٹ بولنے والے کیلیے اسمبلی قانون بناتی ہے،عمران خان

‏خواجہ آصف سے بڑا کوئی جھوٹا انسان ہوسکتاہے؟عمران خان

‏خواجہ آصف کے بینک اکاونٹس سے امریکا پیسے جارہےہیں جو انکی بیوی کو ملتےہیں، عمران

‏پارلیمنٹ کو پارلیمنٹیرین نے تباہ کردیا، عمران خان

‏ملک کا وزیر خارجہ دبئی میں ایک کمپنی میں کام کررہاہے، جس کی 16 لاکھ روپے تنخواہ ہے، عمران

‏امریکامیں تقریب میں خواجہ آصف کہتےہیں ہم بڑےلبرل ہیں،عمران خان

امریکامیں خودکولبرل اس لیےکہتےہیں کیونکہ وہاں ان کاپیسہ موجودہے،عمران خان

‏شاہد خاقان عباسی کو نہیں معلوم کہ وزیرخارجہ نوکری نہیں کرسکتا، عمران خان

‏کیا بھارتی وزیر خارجہ کی مجال ہے کہ دبئی میں نوکری لے؟ عمران خان

‏نواز شریف کو تین سو ارب روپے کا جواب دینا ہے،عمران خان

‏یہ امریکا میں جاکر کہتے ہیں ہم لبرل ہیں،کیوں کہ انکا امریکا میں پیسا پڑا ہواہے، عمران خان

See More
“دثـواب پـه نـیـت مــې مــــه وژنــه ظالمه داسې وایه چې پښتون یې خوښ مې نه یې #Justice4NaqeebMahsud”
twitter.com

Yousaf laghari joining pti in my constituency,pp244 with all his team from pmln
Welcome yousaf laghari
Together Will change Dgk
Dgk shall rise

On the wedding ceremony of our tiger saeed jarah..
May u have all the happiness

Akhwand Humayun khan attending valima of zain qureshi in multan

Dgk press club function
Thank you Dgk press club

This is what PMLN represents and has for the nation..

One of its Ministers, Abdul Kareem who rigged the NA-172 DGK election, has been running a fake degree college!!

Students are protesting in Islamabad at how their futures been blighted..

...

We demand that justice be served!
Zartaj gul wazir

See More
Image may contain: 1 person, outdoor
Image may contain: one or more people, people standing and outdoor
“There's a lot of grumblings and discontent in PMLN Punjab leadership. Hopefully, they'll be spurred and encouraged by the events in Balochistan to overturn the pathetic PMLN Raiwind circus! PMLN is in a constant meltdown as media ruthlessly exposes the Govt fraud on the people.”
twitter.com