Photos
Posts
بلوچ آزادی پسند مسلح تنظیم بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان گہرام بلوچ نے نامعلوم مقام سے سٹیلائیٹ فون کے ذریعے بات کرتے ہوئے کہا کہ آج صبح سرمچاروں نے تمپ کے علاقے آزی...
thebalochistanpost.com

بی ایل ایف نے فورسز پر حملوں کی ذمہ داری قبول کرلی

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان گہرام بلوچ نے نامعلوم مقام سے سٹیلائیٹ فون کے ذریعے آواران میں فورسز پر حملوں کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا کہ آج بروزجمعرات سرمچاروں...
thebalochistanpost.com
Posts

کیچ: فوج کے دو اہلکاروں کو ہلاک کیا ہے،سرباز بلوچ
Feb 15, 2018, 12:42 pm
کوئٹہ(سنگر نیوز) بلوچ ریپبلکن آرمی کے ترجمان سرباز بلوچ نے کہا کہ گزشتہ روز سرمچاروں نے... کیچ کے علاقے تجابان کرکی کے مقام پر سیول آبادیوں کے خلاف آپریشن میں مصروف قابض فورسز کے اہلکاروں پر خودکار ہتھیاروں سے حملہ کیا جس کے نتیجے میں فورسز کے دو اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے۔ ہماری کاروائیاں بلوچستان کی مکمل آزادی تک جاری رہیں گے۔
https://dailysangar.com/home/page/9570.html

See More
کوئٹہ(سنگر نیوز) بلوچ ریپبلکن آرمی کے ترجمان سرباز بلوچ نے کہا کہ گزشتہ روز سرمچاروں نے کیچ کے علاقے تجابان کرکی کے مقام پر سیول آبادیوں کے خلاف آپریشن میں مصروف قابض ...
dailysangar.com

الگتر میں سی پیک روٹ پر واقع آسانک آرمی کیمپ پر راکٹوں سے حملہ کر کے فورسز کو نقصان پہنچایا۔ بی ایل ایف

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان گہرام نے فورسز پر مختلف حملوں کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا کہ سرمچاروں نے بالگتر میں سی پیک روٹ پر واقع آسانک آرمی کیمپ پر راکٹوں سے ح...
thebalochistanpost.com

بلوچستان لبریشن فرنٹ نے فورسز پر مختلف حملوں کی ذمہ داری قبول کر لی
Feb 13, 2018, 12:05 am
کوئٹہ (سنگر نیوز)​ بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان گہرام نے فورسز پر م...ختلف حملوں کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا کہ سرمچاروں نے بالگتر میں سی پیک روٹ پر واقع آسانک آرمی کیمپ پر راکٹوں سے حملہ کر کے فورسز کو نقصان پہنچایا۔ واپسی پر بالگتر مکئی کے مقام پر فورسز نے سرمچاروں کو گھیرنے کی کوشش کی تو قابض فوج اور سرمچاروں کے درمیان جھڑپ شروع ہوئی۔ سرمچاروں نے خودکار بھاری ہتھیاروں سے فورسز کی تین گاڑیوں کو شدید نقصان پہنچایا،جبکہ اسی دوران دو اہلکاروں کو بھاگنے کی کوشش پر نشانہ بنا کر ہلاک کیا۔
گہرام بلوچ نے کہا کہ بلید ہ کے علاقے الندور کوچگ میں پاکستانی فوج کی پیدل گشتی ٹیم پر حملہ کیا اور میناز اور الندور کے درمیان فوجی قافلے پر حملہ کیا۔ ان حملوں میں قابض فوج کو بھاری جانی ومالی نقصان پہنچا ہے۔ گہرام بلوچ نے کہا کہ بلیدہ میں ایک ماہ سے زائد عرصے سے آپریشن جاری ہے جبکہ پیر کے روز بلیدہ کے علاقوں میناز،سلو،کور پشت،بٹ الندور ،کوچک سے فورسز نے بیس سے زائد افراد کو حراست بعد لاپتہ کر دیا ہے۔
https://dailysangar.com/home/page/9540.html

See More
dailysangar.com

شہید حیات قمبربہادری سے لڑتے ہوئے جام شہادت نوش کیا:بی آر اے

کوئٹہ (ہمگام نیوز) بلوچ ریپبلکن آرمی کے ترجمان سرباز بلوچ نے میڈیا کو جاری بیان میں کہا ہے کہ شہید ...حیات قمبر کو انکی عظیم قربانی پر سرخ سلام پیش کرتے ہیں ترجمان کا کہنا تھا کہ وہ ایک نڈر و بہادر سرمچار تھے 9 فروری کو بلیدہ کے علاقے گیشکور ہنگول میں ریاستی فورسز نے ایک بڑے آپریشن کے دوران جس میں بدنام زمانہ منشیات فروش شکیلُک کے کارندوں کی بھی مدد فورسز کو حاصل تھی اس دوران گیشکور ہنگول زیارت کے گرد نواح میں متعدد گھر نزر آتش کیئے اور متعدد عام مالدار بلوچوں کو اغواہ کیا گیا اس دوران سرمچار قمبر بلوچ کا فورسز کے اہلکاروں سے سامنا ہوا جہاں سنگت نے سرخم کرنے کے بجائے بہادری سے لڑتے ہوئے جام شہادت نوش کیا سرباز بلوچ نے کہا کہ شہید حیات قمبر گزشتہ کی سالوں سے مزاحمتی عمل کا حصہ تھے جبکہ ایک سال سے بی آراے کے پلیٹ فارم سے وابستہ تھے وہ نام نہاد سی پیک کے خلاف بلوچ مزاحمتی عمل کے دوران سی پیک روڈ کے خلاف ہونے والے اہم گوریلا کاروائیوں میں بطور کمان سرگرم رہے شہید حیات قمبر عرف بلبل بلوچ کو انکی عظیم قربانی پر بلوچ ریپبلکن آرمی خراج تحسین پیش کرتی ہے ترجمان کا کہنا تھا کہ اس کے علاوہ جبکہ گزشتہ روز بی آر اے کے سرمچاروں نے کولواہ کے علاقے شاپکول میں آرمی کے چوکی پر خود کار ہتھیاروں سے حملہ کرکے فورسز کو جانی نقصان پہنچایا۔

See More
کوئٹہ (ہمگام نیوز) بلوچ ریپبلکن آرمی کے ترجمان سرباز بلوچ نے میڈیا کو جاری بیان میں کہا ہے کہ شہید حیات قمبر کو انکی عظیم قربانی پر سرخ سلام پیش کرتے ہیں ترجمان کا کہنا...
humgaam.net

ہم ریاست کو زیادہ سے زیادہ معاشی نقصان پہنچا کر اسے معاشی دیوالیہ پن کا شکار کرنا چاہتے ہیں۔ جب ریاست معاشی طور پر کمزور ہوگا، بلوچ قومی آزادی کی راہ ہموار ہوگی۔ آزاد بلوچ نے کہاکہ قابض ریاست پاکستان کے خلاف ہماری کاروائیاں بلوچ قومی آزادی کے حصول تک جاری رہینگی۔

بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان آزاد بلوچ نے نامعلوم مقام سے سیٹلائٹ فون پہ میڈیا نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ روز ہمارے سرمچاروں نے بولان کے علاقے گیشتری کے...
thebalochistanpost.com

تربت اور پروم میں پاکستانی فوج پر حملے کر کے بھاری نقصان پہنچایا۔ گہرام بلوچ

تربت اور پروم میں پاکستانی فوج پر حملے کر کے بھاری نقصان پہنچایا۔ گہرام بلوچ بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان گہرام بلوچ نے نامعلوم مقام سے سٹیلائیٹ فون کے ذریعے بات ک....
thebalochistanpost.com
یونائیٹڈ بلوچ آرمی کے ترجمان مُرید بلوچ نے نامعلوم مقام سے سٹلائیٹ فون کے زریعے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ بولان کے علاقے بی بی نانی ایف سی چیک پوسٹ پر بلوچ سرم....
thebalochistanpost.com
بلوچ آزادی پسند مسلح تنظیم بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان گہرام بلوچ نے نامعلوم مقام سے سٹیلائیٹ فون کے ذریعے بات کرتے ہوئے کہا کہ یکم ستمبر 2015 کو کلانچ میں راہیلو کل...
thebalochistanpost.com

انہوں نے کہا کہ پاکستان اور طالبان نظریاتی طور پر مماثلت رکھتے ہیں۔

امریکہ کا پاکستان سے طالبان کیخلاف کاروائی کا امید رکھنا ناقابلِ فہم ہے۔ بلوچستان لبریشن فرنٹ کے سینئر کمانڈر اختر ندیم بلوچ نے کہا ہیکہ امریکی ڈپٹی سیکرٹری آف اسٹی....
thebalochistanpost.com

یوبی اے نے سبی میں فورسز پر حملے کی ذمہ داری قبول کرلی

یونائیٹڈ بلوچ آرمی کے ترجمان مزار بلوچ نے نامعلوم مقام سے سٹلائیٹ فون کے زریعے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوے کہا کہ بلوچ سرمچاروں نے ضلع سبی کے علاقہ کرمووڈھ کے مقام پہ فو...
thebalochistanpost.com

جیئند بلوچ نے کہا کہ ہماری کارروائیاں آزاد بلوچ وطن کے حصول تک جاری رہیں گے۔

بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے تمپ میں پاکستانی فوج اہلکاروں پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ دن تمپ کے علاقے عبدوئی میں پاکستانی فوجی اہلکار...
thebalochistanpost.com
بلوچ آزادی پسند تنظیم بلوچ ریپبلکن آرمی کے ترجمان سرباز بلوچ نے نا معلوم مقام سے میڈیا کو بتایا کہ بلوچ ریپبلکن آرمی کے سرمچاروں نے آج کیچ کے علاقے دشت میں دونوں ہوچا....
thebalochistanpost.com
بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان گہرام بلوچ نے نامعلوم مقام سے سٹیلائیٹ فون کے ذریعے بات کرتے ہوئے کہا کہ چار فروری کی شام کو سرمچاروں نے ضلع پنجگور کے علاقے پروم جائین...
thebalochistanpost.com
بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان گہرام بلوچ نے نامعلوم مقام سے سٹیلائیٹ فون کے ذریعے بات کرتے ہوئے کہا کہ چار فروری کی شام کو سرمچاروں نے ضلع پنجگور کے علاقے پروم جائین...
thebalochistanpost.com

بیان میں کہا گیا ہے کہ کامران بدنام زمانہ مذہبی شدت پسند شفیق مینگل کے دست راست ہیں۔

بلوچستان لبریشن فرنٹ نے ڈیتھ اسکواڈ کے سربراہ کامران مینگل عرف کامو پر پنجگور میں ہونے والے حملے کی زمہ داری قبول کرلی ہے۔ بی ایل ایف کے ٹیوئٹر پر جاری بیان میں کہا گی...
thebalochistanpost.com