Photos
Videos
Song Dedicated to Pakistan Army And Heroes of Pakistan Shazi
3
Posts

تمہارے جھوٹے تمام وعدے
میں تو دل سے لگا چکا ہوں

تم جو گنتے تو گن نہ پاتے
میں اتنے آنسو بہا چکا ہوں

...

تم سے ملنے کے بعد جانا یہ
میں خود کو غم سے ملا چکا ہوں

تجھ کو پانے کے واسطے ہی
میں اپنا سب کچھ لٹا چکا ہوں

تم جو دیکھو تو مر نہ جاؤ
میں زخم اتنے سے کھا چکا ہوں

تم نہ آئے تمہاری راہ میں
میں اپنی پلکیں بچھا چکا ہوں

مجھ کو دیتے ہیں لوگ تعنے
میں اپنی آنکھیں جکا چکا ہوں

اب ایک تم ہی تو رہ گئے ہو
میں لوگ سارے بھلا چکا ہوں

تم کو بھولوں تو کیسے بھولوں
میں اتنے سپنے سجا چکا ہوں
_______________________ Shezi Ch

See More
Image may contain: text

Some Time Kisi Ak ka Pichy ho Jana Sub ko Bacha Deta Haii

No automatic alt text available.

"Jaß Chalna Nåhi Aatå Tha
To K0i Girnay Nahi Deta Tha....!!

"Jaß Se Samßhala Hai Khud Ko,,,

...

"Qädam Qadam Pe Giranee Ka S0chtay Håin L0g...!!😞

See More
Image may contain: 1 person

Humy Or Jeny ki Chahat na hote
Agr TM na hoty agr TM na hote :'D
#unknown