Photos
Videos
’’ کاش مجھے کالا سانپ لڑ جاتا اور میری زندگی کا خاتمہ کر دیتا ‘‘ عشق و محبت کی بے مثل داستانیں ، ضرور سنیں اور ایمان کو قوت بخشیں ۔
4
اسلام زندہ باد کانفرنس لاہور سے براہ راست
9
Posts

مصطفائی اجتماع
مرکز مصطفٰے سے براہِ راست

Meraj Rasool to Madani Think ☑
Attachment Unavailable
This attachment may have been removed or the person who shared it may not have permission to share it with you.

مصطفائی اجتماع لائیو

It looks like you may be having problems playing this video. If so, please try restarting your browser.
Close
1,945 Views
1,945 Views
Mustafai khadham of Hafizabad was live.

مصطفائ اجتماع مرکز مصطفے گوجرانوالہ۔۔۔

Posts

یکم اپریل کو مرکزِ مصطفٰے گوجرانوالہ میں دس بجے تا عصر ہونے والا مصطفائی اجتماع ARY_Qtv پر براہِ راست

It looks like you may be having problems playing this video. If so, please try restarting your browser.
Close
22,868 Views
Idara-Tul-Mustafa International is with Muhammad Raza SaQib Mustafai.

یکم اپریل کو مرکزِ مصطفٰے گوجرانوالہ میں دس بجے تا عصر ہونے والا مصطفائی اجتماع ARY_Qtv پر براہِ راست

Today

Aman Ullah Qadri added 6 new photos — at ‎مزار عاشق رسول غازی علم دین شہید‎.

عاشق رسول غازی علم الدین شہید رحمتہ اللہ علیہ

گزشتہ رات فرانس میں انتقال کرنے والے رانا محمد گوھر کی غازی علم الدین شہید رحمۃاللہ علیہ کے عرس مبارک پر آخری حاضری کی تصاویر
اللّٰه تعالٰی مرحوم کی مغفرت فرمائے اور اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین

Image may contain: 1 person, smiling, text

رانا محمد گوھر مرحوم غازی ممتاز قادری شہید رحمتہﷲعلیہ کی شہادت پر تاثرات دیتے ہوئے

It looks like you may be having problems playing this video. If so, please try restarting your browser.
Close
196 Views
196 Views

ناموسِ رسالتﷺ کا سپاہی رانا محمد گوھر فرانس میں چل بسا نماز جنازہ آج ادا کی جائے گی.
غازی ممتاز قادری شہید رحمتہﷲعلیہ کی شہادت اور عرس غازی علم الدین شہید رحمۃاللہ علیہ پر اپنے تاثرات دیتے ہوئے..
اللّٰه عزوجل مرحوم کی مغفرت فرمائے اور ان کے گھر والوں کو صبر جمیل عطا فرمائے.

It looks like you may be having problems playing this video. If so, please try restarting your browser.
Close
324 Views

Image may contain: 1 person, beard and text
Image may contain: 1 person, standing
Image may contain: 1 person, sleeping

سب کو ماننا پڑے گا ممتاز قادری شہید رحمتہﷲعلیہ کی 27 گولیوں نے امت کو بیداری دی ہے.اور جو 295C کے خلاف بک بک کرتے تھے وہ سب رپوش ہو گئے

کوئی مانے نہ مانے آج ہم نے مان لیا کہ فرشتے آج بھی مومنوں کی مدد کے لیے نازل ہوتے ہیں آج یہاں جو حال ہے الفاظ میں بیان کرنا مشکل ہے
تقریبا آٹھ گھنٹے سے تاریخ کی بدترین شیلنگ جاری ہے پتھر بدترین لاٹھی چارج گندے پانی کے ٹینکروں کے ٹینکر ہم پر خالی کیے گئے ربڑ کی گولیاں اور پکے کارتوس بے تحاشہ فائر کیے گئے اور کچھ مقامات پر سیدھی گولیاں بھی فائر کی گئیں الحمداللە للہ نے ہم نے حوصلے پست نہیں کیے اور ہر طرح کے ظلم کا ڈٹ کر سامنا کیا
ہم نے پولیس کو دھرنے کے ایریا سے باہر بھگا ...دیا ہے اب دور دور تک گلی محلوں اور سڑکوں پر جھڑپیں ہورہی ہیں
ہمارے تقریبا تین سو کے قریب مجاہدین زخمی ہیں
ایک موقع پر شیلنگ کی تاب نہ لاتے ہوئے میں بے ہوش ہونے لگا تھا دو تین چکر آئے اسی وقت سٹیج سے امیر المجاہدیں کی گرجتی ہوئی آواز آئی
پریشان نہیں ہونا پترو حواس قائم رکھو اور حضورﷺ کا نام لیتے جاو
بس پھر اچانک سے ہی جیسے پھر سے ترو تازہ ہوگیا ایک جوان کو پولیس نے مری روڈ پپر سیدھی فائرنگ کرکے شہید کردیا
بہت عجیب عجیب ناقابل یقین نظارے دیکھنے کو ملے کوئی یقین کرے یا نہ کرے ہم دس سے پندرہ لوگ ہوتے اور ہمارے سامنے کوئی سو کے قریب پولیس والے مکمل حفاظت میں مکمل ہتھیاروں کے ساتھ مگر ہمارے پاس فقط پتھر ڈنڈے گیلا کپڑا پانی کی بوتل اور نمک لیکن نہ جانے کہاں سے اتنا حوصلہ آیا کہ ہم نے سو سو کے قریب پولیس والوں کو بھگایا ہے
پولیس نے آج جتنی تباہی مچائی بیان سے باہر ہے
پنڈی اسلام آباد والوں نے بھی آج تاریخ رقم کردی خواتین بچے بوڑھے جوان طلباء سب کے سب میدان میں نکل پڑے اس وقت دھرنے میں لاکھوں کی تعداد میں عوام جمع ہوچکی ہے

See More

نہتے مسلمان حکومت نے لہو لہان کر دیے

Image may contain: 1 person, sitting and outdoor
Image may contain: 1 person, smiling, beard
Image may contain: one or more people

"ﻣﺤﻔﻞِ ﻣﯿﻼﺩ ﮐﺮﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﺻﺤﺎﺑﮧ رضی اللہ تعالٰی عنہ ﺳﮯ ﺣﻀﻮﺭ ﷺ ﻧﮯ ﮐﯿﺎ ﺍﺭﺷﺎﺩ ﻓﺮﻣﺎﯾﺎ ؟ ‘‘
ﺍﻭﺭ ﺭﺏ ﮐﺮﯾﻢ ﻧﮯ ﮐﯿﺎ ﭘﯿﻐﺎﻡ ﺑﮭﯿﺠﺎ ؟ﺿﺮﻭﺭ ﺳﻨﺌﯿﮯ ﺍﻭﺭ ﺷﺌﯿﺮ ﮐﯿﺠﺌﯿﮯ

It looks like you may be having problems playing this video. If so, please try restarting your browser.
Close
72 Views
72 Views

گولڑہ شریف کے پیر صاحب کا تاریخی خطاب

It looks like you may be having problems playing this video. If so, please try restarting your browser.
Close
4,929 Views
چھچھ نیوز نیٹ ورک Chhachh News Network

گولڑہ شریف کے پیر سید غلام نظام الدین جامی گیلانی صاحب کا فیض آباد دھرنے کے شرکاء سے خطاب
مسلم لیگ نون والے اور نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم سے ذرہ برابر ب...ھی عشق رکھنے والے ضرور سنیں
قادیانیوں کو بھائی کہنے والے نواز شریف کے بارے میں پیر صاحب نے کیا کہا ضرور سنیں
ووٹ کس کو دینی ہے پیر صاحب نے یہ بھی صاف صاف بتا دیا

See More

مکمّل خطاب پیر سید غلام نظام الدین جامی صاحب گولڑہ شریف

It looks like you may be having problems playing this video. If so, please try restarting your browser.
Close
81,322 Views
Jami Gillani جامی گیلانی آفیشل

پیر سید غلام نظام الدین جامی گیلانی کا دھرنے کے شرکاء سے خطاب

It looks like you may be having problems playing this video. If so, please try restarting your browser.
Close
24,883 Views
24,883 Views
تحفظ ناموس رسالتﷺ‎ was live.

#LIVE
یوم تحفظ ختم نبوت پر شیخوپورہ میں زبردست ریلی