Photos
Reviews
4.3
16 Reviews
Tell people what you think
Yasir Mushtaq
· April 23, 2017
Nice place, i enjoy there that day with friend at a pinic spot
Julliet Malik
· October 16, 2016
Nizampur is my mother land and is the place of great respect and honour for me
Qaiser Shah
· July 4, 2015
im proud of my village kahi...Nizsmpure Nowshera...my mother land
Ahmad Ali
· April 13, 2017
HR CHA LA KHPAL WATAN KASHMIR LAGI... AWO DA ZAMUNG KASHMIR DE..
Niaz Muhammad
· August 27, 2014
Nizampur nowshera
Videos
Cricket Match at Jongarah Hotel Kali Kando
1
Posts
It looks like you may be having problems playing this video. If so, please try restarting your browser.
Close
Posted by Awaz News
1,853,595 Views
1,853,595 Views
Awaz News

عالی شان مجبور نے عوامی نیشنل پارٹی کو بھی نہیں بخشا..اسکو اتنا شیئر کرو کہ اسفندیار ولی تک پنہچ جائے..پسند اجائے تو پیج کو Like کرنا نہ بولیے..

It looks like you may be having problems playing this video. If so, please try restarting your browser.
Close
What If the Earth Was Actually Flat?
Latest Episode
4,620,819 Views
What.If added a new episode.

What if Flat-Earthers were right?

It looks like you may be having problems playing this video. If so, please try restarting your browser.
Close
92,268 Views
92,268 Views
Nawaz Sharif Force

باغی نے بکاو چیف جسٹس کو ننگا کرتے ہوے بکاو ججز کے خلاف علمِ بغاوت بلند کر دیا

یہ پریس کانفرنس پالتو چیف جسٹس کو عوام کے سامنے ننگا کرنے کرنے کے لیے کافی ہے
لاکھوں شئیر کر کے بکاو اور نیازی کے پالتو ججوں کو بے نقاب کریں

It looks like you may be having problems playing this video. If so, please try restarting your browser.
Close
Posted by KPK CRY
13,273 Views
13,273 Views
KPK CRY

کامران خان کے ھاتھوں شیخ رشید کی دھلائی

Is Byron Ferguson Superhuman? Stan Lee puts him on trial. No copyright infringement intended. All credits for the video uploaded goes to the producers.
youtube.com
Abdul Waheed added 2 new videos — with Ali Kamran and 14 others.

سول اسپتال میرپورخاص میں نرس کو حراساں کرنےکاالزام،،،،،
ڈاکٹر رمیش پر بری طرح سے تشدد..

کوئی مقامی بتاسکتاہے کہ حقیقت کیاہے؟؟؟؟؟؟؟

It looks like you may be having problems playing this video. If so, please try restarting your browser.
Close
Posted by SareAam Times
2,914,936 Views
2,914,936 Views
SareAam Times

بھارت میں ہونے والے ہندومسلم فسادات میں مشہور بھارتی شیف کی کس نے جان بچائی؟؟؟

Komail Ahmad Muaviah

شروع میں وہ صرف 187 آئے آہستہ آہستہ کاروبار کو بڑھایا اور دوسری کھیپ 1000 کی آئی اور علاقوں میں تقسیم ہوگئے اور کاروباری مراکز بڑھادئیے دھیرے دھیرے مغل بادشاہ ا...ور ہندو راجاؤں سے مراسم قائم کر لئیے تیسری بار 10000 آئے اور کاروباری سرگرمیوں سمیت حکومت سرگرمیوں میں بھی حصہ لینا شروع کیا رفتہ رفتہ مسلم حکمرانوں اور ہندو راجاؤں کے مزاج سے واقفیت حاصل کرلی اور سب کو باہم دست و گریباں کرایا کسی کو مذہب اور حکمراانی (دھرم اور راجنیتی) پر لڑوایا تو کسی کو ذات پات اور لسانی تعصب کی آگ میں دھکیلا

کسی کو عزت دے کے خریدا، کسی کو نوکری دی تو کسی کو چھوکری دے کے غلام بنایا جب پورے ہندوستان کی سلطنت اور راجاؤں کی راجنیتی میں اپنا اثر و رسوخ قائم کرنے میں کامیاب ہوئے تو چوتھی کھیپ میں ایک لاکھ سفید چمڑی والے مکاروں کو ہندوستان کی سرزمین پر اتارا یوں ایک لاکھ گوروں نے اس وقت کے تیس کروڑ ہندوستانیوں پر حکومت قائم کی اور 200 سال تک اپنا غلام بنائے رکھا

یہ تھا ہمارا ماضی مگر حال بھی ماضی سے کچھ مختلف نہیں آج ہم ایک ملک میں رہتے ہوئے بھی کہیں مسلک و مذہب کی وجہ سے ایک دوسرے کو کاٹ رہے تو کہیں پر ہم نے پنجابی، پٹھان ۔۔۔۔۔ سندھی،بلوچی ۔۔۔۔۔ گلگتی اور سرائیکی ہونے کی جنگ چھیڑ رکھی ہے اوپر سے خیر کے ساتھ لاکھوں یاجوج ماجوج سی پیک (پاک چین اقتصادی راہداری) کے بہانے دھیرے دھیرے خطے میں داخل ہو رہے ہیں اور ہم اکیِیس کروڑ کے لگ بھگ ہیں خیر چھوڑئیے ۔۔۔۔ پاک چین دوستی زندہ باد ۔۔۔۔ پاکستان پائندہ باد

کمیل احمد معاویہ

See More
Image may contain: 1 person
5th generation, Warriors, Pakistan defenders".

1965 ﺀ ﮐﯽ ﺟﻨﮓ ﺧﺘﻢ ﮨﻮﻧﮯ ﮐﮯ ﭼﻨﺪ ﻣﺎﮦ ﺑﻌﺪ
ﻣﺪﯾﻨﮧ ﻣﻨﻮﺭﮦ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﻋﻤﺮ ﺭﺳﯿﺪﮦ
ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻧﯽ ﺧﺎﻣﻮﺵ ﺑﯿﭩﮭﺎ ﺁﻧﺴﻮ ﺑﮩﺎﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ
ﺭﻭﺿﮧ ﺭﺳﻮﻝ ﺻﻠﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻠﯿﮧ ﻭ ﺳﻠﻢ ﮐﯽ
ﻃﺮﻑ ﺩﯾﮑﮭﮯ ﺟﺎ ﺭﮨﺎ ﺗﮭﺎ۔ ...ﯾﮧ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻧﯽ 11
ﺳﺘﻤﺒﺮ 1965 ﺀ ﮐﻮ ﺳﯿﺎﻟﮑﻮﭦ ﭘﮭﻠﻮﺭﺍ ﻣﺤﺎﺫ
ﭘﺮ ﺷﮩﯿﺪ ﮨﻮﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﮐﻮﺋﭩﮧ ﺍﻧﻔﻨﭩﺮﯼ ﺳﮑﻮﻝ
ﮐﮯ ﺍﻧﺴﭩﺮﮐﭩﺮ ﻣﯿﺠﺮ ﺿﯿﺎﺀ ﺍﻟﺪﯾﻦ ﻋﺒﺎﺳﯽ
( ﺳﺘﺎﺭﮦ ﺟﺮﺍُﺕ ) ﮐﮯ ﻭﺍﻟﺪ ﮔﺮﺍﻣﯽ ﺗﮭﮯ۔
ﻣﯿﺠﺮ ﺿﯿﺎﺀ ﺍﻟﺪﯾﻦ ﻋﺒﺎﺳﯽ ﮐﮯ ﭨﯿﻨﮏ ﮐﻮ
ﺩﺷﻤﻦ ﮐﯽ ﺗﻮﭖ ﮐﺎ ﮔﻮﻟﮧ ﻟﮕﺎ ﺟﺲ ﺳﮯ ﻭﮦ
ﺷﮩﯿﺪ ﮨﻮﮔﺌﮯ۔ ﺟﺐ ﺻﺪﺭ ﺍﯾﻮﺏ ﺧﺎﻥ ﮐﯽ ﻃﺮﻑ
ﺳﮯ ﻣﯿﺠﺮ ﻋﺒﺎﺳﯽ ﺷﮩﯿﺪ ﮐﮯ ﻭﺍﻟﺪ ﺍﭘﻨﮯ
ﺷﮩﯿﺪ ﺑﯿﭩﮯ ﮐﻮ ﺑﻌﺪ ﺍﺯ ﺷﮩﺎﺩﺕ ﻣﻠﻨﮯ ﻭﺍﻻ
ﺳﺘﺎﺭﮦ ﺟﺮﺍﺕ ﻭﺻﻮﻝ ﮐﺮ ﺭﮨﮯ ﺗﮭﮯ ﺗﻮ ﺍﯾﻮﺏ ﺧﺎﻥ
ﻧﮯ ﺍﻥ ﺳﮯ ﺍﻥ ﮐﯽ ﮐﻮﺋﯽ ﺧﻮﺍﮨﺶ ﭘﻮﭼﮭﯽ، ﺗﻮ
ﺍﻧﮩﻮﮞ ﻧﮯ ﻋﻤﺮﮦ ﮐﯽ ﺧﻮﺍﮨﺶ ﮐﺎ ﺍﻇﮩﺎﺭ ﮐﯿﺎ ﺟﺴﮯ
ﺍﯾﻮﺏ ﺧﺎﻥ ﻧﮯ ” ﻗﺒﻮﻝ ﮐﺮ ﻟﯿﺎ۔ ﺷﮩﯿﺪ
ﻣﯿﺠﺮ ﺿﯿﺎﺀ ﺍﻟﺪﯾﻦ ﻋﺒﺎﺳﯽ ﺳﺘﺎﺭﮦ ﺟﺮﺍﺕ ﮐﮯ
ﻭﺍﻟﺪ ﺟﺐ ﺭﻭﺿﮧ ﺭﺳﻮﻝ ﺻﻠﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻠﯿﮧ ﻭ
ﺳﻼﻡ ﮐﮯ ﺳﺎﻣﻨﮯ ﺑﯿﭩﮭﮯ ﺁﻧﺴﻮ ﺑﮩﺎ ﺭﮨﮯ ﺗﮭﮯ
ﺗﻮ ﺧﺎﺩﻡ ﻣﺴﺠﺪ ﻧﺒﻮﯼ ﻭﮨﺎﮞ ﺁﺋﮯ ﺍﻭﺭ ﻭﮨﺎﮞ
ﺑﯿﭩﮭﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﺳﮯ ﭘﻮﭼﮭﺎ ﮐﮧ ﺁﭖ ﻣﯿﮟ
ﺳﮯ ﮐﻮﺋﯽ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﺳﮯ ﺗﻌﻠﻖ ﺭﮐﮭﺘﺎ ﮨﮯ؟
ﻣﯿﺠﺮ ﻋﺒﺎﺳﯽ ﺷﮩﯿﺪ ﮐﮯ ﻭﺍﻟﺪ ﻧﮯ ﺧﺎﺩﻡ ﻣﺴﺠﺪ
ﻧﺒﻮﯼ ﮐﮯ ﺍﺳﺘﻔﺴﺎﺭ ﮨﺮ ﮐﮩﺎ ﮐﮧ ﻭﮦ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ
ﺳﮯ ﺁﺋﮯ ﮨﯿﮟ۔ ﺧﺪﺍﻡ ﻣﺴﺠﺪ ﻧﺒﻮﯼ ﺻﻠﯽ ﺍﻟﻠﮧ
ﻋﻠﯿﮧ ﻭ ﺳﻠﻢ ﻧﮯ ﺍﻥ ﺳﮯ ﭘﻮﭼﮭﺎ ﮐﮧ
ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻧﯽ ﻓﻮﺝ ﮐﮯ ﻣﯿﺠﺮ ﺿﯿﺎﺀ ﺍﻟﺪﯾﻦ
ﻋﺒﺎﺳﯽ ﺷﮩﯿﺪ ﮐﺎ ﻧﺎﻡ ﺁﭖ ﻧﮯ ﺳﻨﺎ ﮨﮯ، ﺍﻥ ﮐﺎ ﺁﭖ
ﺟﺎﻧﺘﮯ ﮨﯿﮟ؟ ﺍﺱ ﭘﺮ ﺷﮩﯿﺪ ﮐﮯ ﻭﺍﻟﺪ ﻧﮯ ﺣﯿﺮﺕ
ﺳﮯ ﮐﮩﺎ ﮐﮧ ﻭﮦ ﮨﯽ ﺍﺱ ﺷﮩﯿﺪ ﮐﮯ ﻭﺍﻟﺪ ﮨﯿﮟ۔
ﯾﮧ ﺳﻨﺘﮯ ﮨﯽ ﺧﻮﺷﯽ ﺍﻭﺭ ﻣﺴﺮﺕ ﺳﮯ ﻟﺒﺮﯾﺰ
ﺧﺎﺩﻡ ﺧﺎﺹ ﻧﮯ ﺁﮔﮯ ﺑﮍﮪ ﮐﺮ ﺯﻭﺭ ﺳﮯ ﺍﻧﮩﯿﮟ ﮔﻠﮯ
ﻟﮕﺎ ﻟﯿﺎ ﺍﻭﺭ ﺍﻥ ﮐﮯ ﺑﻮﺳﮯ ﻟﯿﺘﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﮐﮩﺎ ﮐﮧ
ﺁﭖ ﯾﮩﯿﮟ ﺭﮐﯿﮟ، ﻣﯿﮟ ﮐﭽﮫ ﺩﯾﺮ ﺑﻌﺪ ﺁﺗﺎ ﮨﻮﮞ۔
ﺷﮩﯿﺪ ﻣﯿﺠﺮ ﻋﺒﺎﺳﯽ ﮐﮯ ﻭﺍﻟﺪ ﮐﻮ ﺍﭘﻨﮯ ﮔﮭﺮ
ﻟﮯ ﮔﺌﮯ ﺟﮩﺎﮞ ﺍﻧﮩﯿﮟ ﺑﮍﯼ ﻋﺰﺕ ﺍﻭﺭ ﺍﺣﺘﺮﺍﻡ ﮐﮯ
ﺳﺎﺗﮫ ﺍﭘﻨﮯ ﺍﮨﻞ ﻭ ﻋﯿﺎﻝ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﮐﮭﺎﻧﺎ
ﮐﮭﻼﯾﺎ۔ ﺳﺐ ﮔﮭﺮ ﻭﺍﻟﮯ ﺍﻥ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺑﮍﯼ
ﻋﺰﺕ ﺍﻭﺭ ﺍﺣﺘﺮﺍﻡ ﺳﮯ ﭘﯿﺶ ﺁﺭﮨﮯ ﺗﮭﮯ۔ ﻣﯿﺠﺮ
ﻋﺒﺎﺳﯽ ﺷﮩﯿﺪ ﮐﮯ ﻭﺍﻟﯿﺪ ﺑﮩﺖ ﺣﯿﺮﺍﻥ ﺗﮭﮯ
ﮐﮧ ﯾﺎ ﺍﻟٰﮩﯽ ﯾﮧ ﮐﯿﺎ ﻣﺎﺟﺮﺍ ﮨﮯ؟ ﻣﯿﮟ ﺗﻮ ﺍﻧﮩﯿﮟ
ﺟﺎﻧﺘﺎ ﺗﮏ ﻧﮩﯿﮟ ﺑﻠﮑﮧ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﻣﯿﮟ ﭘﮩﻠﯽ
ﺑﺎﺭ ﻣﯿﺮﺍ ﺳﻌﻮﺩﯼ ﻋﺮﺏ ﺁﻧﺎ ﮨﻮﺍ ﮨﮯ۔ ﺍﺳﯽ ﺷﺶ ﻭ
ﭘﻨﺞ ﻣﯿﮟ ﺗﮭﮯ ﮐﮧ ﺧﺎﺩﻡ ﺧﺎﺹ ﺭﻭﺿﮧ ﺭﺳﻮﻝ
ﺻﻠﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻠﯿﮧ ﻭ ﺳﻠﻢ ﻧﮯ ﺍﻥ ﮐﮯ ﮨﺎﺗﮭﻮﮞ
ﮐﮯ ﺍﯾﮏ ﺑﺎﺭ ﭘﮭﺮ ﺑﻮﺳﮯ ﻟﯿﮯ ﺍﻭﺭ ﺷﮩﯿﺪ
ﻋﺒﺎﺳﯽ ﮐﮯ ﻭﺍﻟﺪ ﮐﯽ ﺣﯿﺮﺍﻧﮕﯽ ﺩﻭﺭ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ
ﮐﮩﻨﮯ ﻟﮕﮯ ﮐﮧ ﺟﺐ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﺍﻭﺭ ﮨﻨﺪﻭﺳﺘﺎﻥ
ﮐﯽ ﺟﻨﮓ ﮨﻮ ﺭﮨﯽ ﺗﮭﯽ ﺗﻮ 11 ﺳﺘﻤﺒﺮ ﮐﯽ ﺭﺍﺕ
ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺧﻮﺍﺏ ﻣﯿﮟ ﺭﺳﻮﻝ ﺍﻟﻠﮧ ﺻﻠﯽ ﺍﻟﻠﮧ
ﻋﻠﯿﮧ ﻭ ﺳﻠﻢ ﮐﻮ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﮐﮧ ﻭﮦ ﺍﭘﻨﮯ ﺟﻠﯿﻞ
ﺍﻟﻘﺪﺭ ﺻﺤﺎﺑﮧ ﺭﺿﻮﺍﻥ ﺍﻟﻠﮧ ﺗﻌﺎﻟٰﯽ ﺍﺟﻤﻌﯿﻦ
ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺑﯿﭩﮭﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﮨﯿﮟ۔
ﮐﭽﮫ ﻟﻤﺤﻮﮞ ﺑﻌﺪ ﺣﻀﺮﺕ ﻋﻠﯽ ﮐﺮﻡ ﺍﻟﻠﮧ ﻭﺟﮩﮧ
ﺍﭘﻨﮯ ﮨﺎﺗﮭﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﻻﺷﮧ ﺍﭨﮭﺎﺋﮯ ﻭﮨﺎﮞ
ﺗﺸﺮﯾﻒ ﻻﺗﮯ ﮨﯿﮟ۔ ﺭﺳﻮﻝ ﺍﻟﻠﮧ ﺻﻠﯽ ﺍﻟﻠﮧ
ﻋﻠﯿﮧ ﻭ ﺳﻠﻢ ﻧﮯ ﺻﺤﺎﺑﮧ ﮐﺮﺍﻡ ﺳﮯ ﻓﺮﻣﺎﯾﺎ
ﮐﮧ ﺷﮩﯿﺪ ﻋﺒﺎﺳﯽ ﺍﺳﯽ ﻃﺮﺡ ﺑﮩﺎﺩﺭﯼ ﺳﮯ
ﮐﻔﺎﺭ ﮐﮯ ﺧﻼﻑ ﺟﻨﮓ ﻟﮍﮮ ﮨﯿﮟ ﺟﯿﺴﮯ ﺁﭖ ﻣﯿﺮﮮ
ﺳﺎﺗﮫ ﻏﺰﻭﺍﺕ ﻣﯿﮟ ﮐﻔﺎﺭ ﮐﮯ ﺧﻼﻑ ﻟﮍﺗﮯ ﺭﮨﮯ
ﮨﯿﮟ۔ ﺧﺎﺩﻡ ﻣﺴﺠﺪ ﻧﺒﻮﯼ ﮐﮩﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﮐﮧ ﺭﺳﻮﻝ
ﺍﻟﻠﮧ ﺻﻠﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻠﯿﮧ ﻭ ﺳﻠﻢ ﺳﻤﯿﺖ ﺳﺐ
ﻧﮯ ﺍﻥ ﮐﯽ ﻧﻤﺎﺯ ﺟﻨﺎﺯﮦ ﺍﺩﺍ ﮐﯽ ﺍﻭﺭ ﺣﮑﻢ ﺩﯾﺎ ﮐﮧ
ﺍﻧﮩﯿﮟ ﺟﻨﺖ ﺑﻘﯿﻊ ﻣﯿﮟ ﺩﻓﻦ ﮐﺮ ﺩﯾﺎ ﺟﺎﺋﮯ۔
ﻋﯿﻦ ﺍﺳﯽ ﺩﻥ ﺭﯾﮉﯾﻮ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﭘﺮ ﺍﯾﮏ ﻧﯿﺎ
ﺟﻨﮕﯽ ﺗﺮﺍﻧﮧ ﮐﻮﻧﺞ ﺭﮨﺎ ﺗﮭﺎ ۔ ۔ ۔ ﭼﻠﮯ ﺟﻮ ﮨﻮ
ﮔﮯ ﺷﮩﺎﺩﺕ ﮐﺎ ﺟﺎﻡ ﭘﯽ ﮐﺮ ﺗﻢ ۔ ۔ ۔ ﺭﺳﻮﻝ
ﭘﺎﮎ ﺻﻠﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻠﯿﮧ ﻭ ﺳﻠﻢ ﻧﮯ ﺑﺎﻧﮩﻮﮞ
ﻣﯿﮟ ﻟﮯ ﻟﯿﺎ ﮨﻮﮔﺎ ۔ ۔ ۔ ﻋﻠﯽ ﺗﻤﮩﺎﺭﯼ ﺷﮩﺎﺩﺕ
ﭘﮧ ﺟﮭﻮﻣﺘﮯ ﮨﻮﮞ ﮔﮯ ۔ ۔ ۔ ﺣﺴﯿﻦ ﭘﺎﮎ ﻧﮯ
ﺍﺭﺷﺎﺩ ﯾﮧ ﮐﯿﺎ ﮨﻮﮔﺎ ۔ ۔ ۔ ﺍﮮ ﺭﺍﮦ ﺣﻖ ﮐﮯ
ﺷﮩﯿﺪﻭ ﺗﻤﮩﯿﮟ ﺧﺪﺍ ﮐﯽ ﺭﺿﺎﺋﯿﮟ ﺳﻼﻡ ﮐﮩﺘﯽ ﮨﯿﮟ
۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

See More

Zabardast KPK Police. mujhe nhi lgta ajsay pehlay kisi Pakistani police nay INTERPOL say rabta kiya hoga... AAp kya kehtay hyn?

Image may contain: 1 person
Image may contain: 2 people
KP Police Updates added 2 new photos.

عاصمہ رانی قتل کیس
پشاور: ملزم مجاہد کی تصویر انٹرپول کے ویب سائٹ پر آویزاں
پشاور: ملزم کی گرفتاری کے لیے کے پی پولیس نے انٹرپول سے رابط کیا تھا
پشاور: ملزم... مجاہد کی گرفتاری کے لیے عوام کو شناخت کے لیے ویب سائٹ پر تصویر جاری کی
پشاور: تصویر ویب سائٹ میں خطرناک اہشتہاریوں کی فہرست میں شامل کیا گیا ہیں

See More

Sach may, ab band ho jana chahiye ye sb drama.

"kb kb,, kon kon, kis kis, or kahan kahan "

da Mama Ji special song to Imran khan...

It looks like you may be having problems playing this video. If so, please try restarting your browser.
Close
Posted by Ahmad Gul
1,186,461 Views
1,186,461 Views
Ahmad Gul posted a video to his timeline.