Photos
Videos
janita A cute little girl showing her love for Pakistan and Imran Khan
19
16
<omair>
6
1
INSHALLAH <omair>
3
Posts

🌹اقرارہے،،انکارہے،،پیمان ہیں آنکھیں،،،،💞
🌹جوقہرپہ آجائیں تو،، طوفان ہیں آنکھیں،،،💞

🌹جزبات کے،،ہرباب کا،،عنوان ہیں آنکھیں،،،💞
🌹غالب ؔ کی غزل،، میر کا،،عنوان ہیں آنکھیں،،،💞

...

🌹نرگس بھی ہیں،،آئینہ بھی،،شبنم بھی،،صدفؔ بھی،،💞
🌹ساغربھی ہیں،،دشنہ بھی ہیں،،پیکان ہیں آنکھیں،،،💞

🌹اک پل میں لُٹا دیتی ہیں،، الفت کاخزانہ،،💞
🌹برتیں جوتغافل،،تو پھر انجان ہیں آنکھیں،،،💞

🌹الفاظ کی مختاج نہیں بر تکلم،،،💞
🌹پڑھ لینے میں مشکل نہیں،،آسان ہیں آنکھیں،،💞

Admin : waleed

See More

تو تو آسودہ راحت ہے تجھے کیا معلوم...
درد انسان کی بنیاد ہلا دیتا ہے...
Admin : Waleed

Posts

کاسہ اُٹھا ___ کہ در پہ ہوں جوگی بنا ہوا
جلوہ دکھا کے کر دو ___ عنایت تمام شُد
( Waleed )

مت پُوچھ کہ ہم ضبط کی کِس راہ سے گُزرے !!

Admin : Waleed

Kuch khel nh he ishq k Lag,
pani na Smjh yeh Agg he agg,
(Tribute to Nusrat Fateh Ali khan )
Admin : Waleed

Azal say bus gai hay sirbulandi apni fitrat may

Mujhy tootna tu a ta hy jhook jana nahi a ta

<omair>

جب عشق کی بات تھی وہ زمانہ اور تھا ۔۔۔۔ !!
اب انا کی بات ہے، وہ خود چل کے آئے گا ۔۔۔!!

<omair>

لِحاظِ عشق نہ ہوتا تو تجھ سے رنجشیں ہوتیں ۔۔۔۔۔۔!!
شکایت صرف اتنی ہے، کہ تو سمجھا نہیں مجھ کو !

<omair>

وہ تیرے نصیب کی بارشیں، کسی اور کے چھت پہ برس گئیں
دلِ بے خبر میری بات سُن، اُسے بھول جا، اُسے بھول جا ۔۔۔۔!!

<omair>

Band Muthi Sy girti Rait Ki Manind... ♡
Wo Zindagi Sy Gaya Zara Zara Kar Ke . . .

<omair>

ﺟﺲ ﮐﺎ ﻣﺬﮨﺐ ﮨﻮ ﻓﻘﻂ ﯾﺎﺩِ ﺻﻨﻢ ﺩﯾﺪِ ﺻﻨﻢ
ﻭﮦ ﻧﮩﯿﮟ ﺟﺎﻧﺘﮯ ﮐﺎﻓﺮ ﯾﺎ ﻣﺴﻠﻤﺎﮞ ﮨﻮﻧﺎ

<omair>

مَدھر سی دُھن پہ اگر وجد میں وہ آجائے
بدن کو ساز بنانے میں کیا قباحت ہے

<omair>

جو یقیں کی راہ پرچل پڑے
انہیں منزلوں نےپناہ دی
جنہیں وسوسوں نےڈرادیا
وہ قدم قدم پربہک گئے
<omair>

Muhabbat Mjhe Mar deti he ,
Q mein Us k Bina AdhOra hOOn
X_pired lOverZz
Admin : (Waleed)

بعض من چاہے الفاظ اس وقت سننے کو ملتے ہیں
جب حروف اثر کھو چکے ہوتے ہیں
AK

میری قسمت میں بھی ایسا کوئی سجدہ کر دے
جو میرے سارے گناہوں کا مداوا کر دے

ساری دنیا سے چرا کر مجھے اپنا کر دے
میری مٹی کو الہٰی سونا کر دے

...

میں تیرا چاہنے والا ہوں مگر ہے حسرت
جن کو تُو چاہتا ہے، مجھ کو ویسا کر دے

ایک نظر اپنے گناہگار پہ کر کے اے اللٌہ
اپنی رحمت کا طلبگار ہمیشہ کر دے...

AK

See More