Photos
Videos
Faisla zameer da vote Benazeer da...
20
6
Z.A Bhutto
8
3
Posts
Youth PPPP shared CM Sindh's post.
8 hrs
Image may contain: one or more people and outdoor
Image may contain: one or more people, people standing and outdoor
Image may contain: sky and outdoor
CM Sindh added 3 new photos.
17 hrs

Sindh Solid Waste Management Board (Chinese Co.) Kick-off cleanliness work at #DMC West #Karachi- Indeed a good step; Thank you #PPP Minister LG Sindh @JamKhanShoro 👏

#KhidmatMainSabSayAagaySindh

It looks like you may be having problems playing this video. If so, please try restarting your browser.
Close
2,454 Views
PPP Media Cell Central Secretariat

سرائیکی عوام کو ان کے حقوق ان کی دہلیز پر مہیا کرنا پاکستان پیپلز پارٹی کا نصب العین تھا ہے اور رہے گا ،
اور اب کی بار فیصلہ کن لڑائی لڑنے کے لیے پی پی پی اسے اپنے منشور میں شامل کرنے جا رہی ہے ۔
سرائیکی صوبہ صرف اور صرف پی پی پی 🇱🇾 ہی بنا سکتی ہے ۔

Posts
No automatic alt text available.
Imam Bakhsh

ضیائی پاشائی بھائی بھائی 👨‍❤️‍👨

Image may contain: text
PPP Media Cell Central Secretariat is feeling ‎سوشل ازم بھٹو ازم‎.

بھٹو صرف ایک شخصیت نہی بلکہ اک سوچ کا اک نظریہ کا نام ہے بھٹو ازم
انقلاب کا نام ہے بھٹو ازم
عوامی اُمید کا نام ہے بھٹو ازم
غریبوں کے حقوق کا نام ہے بھٹو ازم
ع...وامی شعور کا نام ہے بھٹو ازم.
جئے بھٹو ازم 🌹

See More
It looks like you may be having problems playing this video. If so, please try restarting your browser.
Close
Posted by ‎گمنام مسافر
164,988 Views
164,988 Views
It looks like you may be having problems playing this video. If so, please try restarting your browser.
Close
3,678 Views
PPP Media Cell Central Secretariat

18 malik from North waziristan meets PPP-P President AsifAliZardari joined PPP at Zardari house Islamabad.

Image may contain: 1 person
Ayyaz Mirza is feeling ‎سوشل ازم بھٹو ازم‎.

زندہ ہے بھٹو زندہ ہے,آج بھی بھٹو زندہ ہے 🙏

1971 کی جنگ میں شکست کے بعد میں اپنے فوحیوں کے سامنے رو رہا تھا.تو اس موقع پر اُمید کی کِرّن " ذوالفقار علی بھٹو " کی... شکل میں نظر آئی. اور ہم نے اس کے ساتھ احسان فراموشی کی.
بھگوڑا قاتل مشرف.
ذوالفقار علی بھٹو اک بڑا لیڈر تھا.
طالبان خان

See More
It looks like you may be having problems playing this video. If so, please try restarting your browser.
Close
6,884 Views
PPP Media Cell Central Secretariat

،،،،،،،،،،،،،،،،،، بھٹو زندہ ھے یا نہیں؟؟،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،

اگرچہ پیپلزپارٹی والوِں کے نعرے ،،زندہ ھے بھٹو زندہ ھے،،، کا مفہوم وہ نہیں ھے، جو مفہوم مخالفین... بطور تضحیک استعمال کرتے ھیں، ھمارے نزدیک بھٹو بطور شہید زندہ ھے، اور بھٹو ایک نظریے کی شکل میں زندہ ھے، کیونکہ نظریات مرا نہیں کرتے،
لیکن یہ ایک منٹ کی ویڈیو دیکھنے کے بعد ثابت ھوا کہ بھٹو اپنے دشمنوں کے ذھنوں حتیٰ کہ جسموں میں بھی زندہ ھے، یہ لوگ آج تک اپنے لفظ بھی نہیں لا سکے، آج بھی انداز اور لفظ بھٹو کے ھی استعمال کر رھے ھیں،
بھٹو کو مارنے والے دراصل خود اسے زندہ رکھے ھوئے ھیں،
سکندر حسین

See More
6,128 Views
PPP Media Cell Central Secretariat

جو لوگ اپنے حواس کھو بیٹھتے ہیں اور کہتے ہیں کہ اب پاکستان پیپلز پارٹی ختم ہو گئی ہے۔ میں انھیں یاد دلانا چاتی ہوں کہ جب ضیاءالحق گیارہ سال تک پاکستان پیپلز پارٹی کو ختم نہیں کر سکا تو ضیاءالحق کے پیداوار پاکستان پیپلز پارٹی کو کبھی ختم نہیں کر سکتے: محترمہ بینظیر بھٹو شہید

Image may contain: 4 people, people standing
Inam Qadri is with Muhammad Ayaz Soomro and 45 others.

پاکستان کے ایک صحرا صحرائے تھر میں ایک ہاری کی بیٹی کو سینٹ آف پاکستان کے ٹکٹ سے نوازتا ھے

اور سپر پاور امریکی کی طرف سے ورلڈ ناشتے کی تقریب میں امریکی سرکار س...ے دعوت نامہ موصول کرنے والا واحد پاکستانی تیس سالا نوجوان رہنما بلاول بھٹو زرداری انکی دعوت سے مرعوب نہیں ہوتا بلکہ انکے سامنے انکی زمین پر انکی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر اپنی عوام اور اپنے وطن عزیز کا موقف مدلل انداز میں پیش کرتا ھے ۔

قومی حمیت کا تقاضا ھے حکومت پاکستان وطن واپسی پر اس فرزند پاکستان بلاول بھٹو زرداری کا پرتپاک استقبال کرے ۔

بلاول بھٹو دنیا کے سپر پاور اور دنیا کے دارلحکومت امریکہ میں پاکستان کا مقدمہ جیت کر آیا ھے ۔

یہ تیسری دنیا کا رہنما ھے جو پہلی دنیا سے مقدمہ جیت کر آیا ھے

سیاسی وابستگی سے بالاتر یہ فرزند پاکستان پرتباک استقبال کا حق رکھتا ھے ۔


Welcome Bilawal welcome

#WelcomeBilawal

See More
Image may contain: 1 person
Team Bilawal

Team #Bilawal

پیپلزپارٹی کے دشمنوں اور بھٹو کو ختم کرنے کی خواہش رکھنے والے بدترین دشمنوں پر جب بھی کڑا وقت آتا ہے تو اپنے بچاؤ کے لیئے بھٹو کی قبر پر سجدہ کرنے... کے لیئے مجبور ہوجاتے ہیں اور انہیں بھٹو صاحب کی عظمت کا اعتراف کرنا پڑتا ہے
اور 40 سالوں سے "زندہ ہے بھٹو زندہ ہے " کا نعرہ لگاتا جیالا وقت اور تاریخ کے اوراق میں سروخرو ثابت ہوتا ہے

See More
It looks like you may be having problems playing this video. If so, please try restarting your browser.
Close
1,255 Views
PPP Media Cell Central Secretariat

وزیرِ اعظم پاکستان محترمہ بےنظیر بھٹو ،
اور ترک وزیرِ اعظم مادام تانسو چلر ،
اپنے وقت کی صرف دو مسلمان سربراہانِ مملکت تھیں جو بوسنیا میں تباہ حال اور جنگ زدہ لوگوں کی حمایت ، مدد اور خبرگیری کے لیے گئی تھیں ۔

It looks like you may be having problems playing this video. If so, please try restarting your browser.
Close
910 Views
PPP Media Cell Central Secretariat

دخترِ مشرق شہید محترمہ بےنظیر بھٹو کے متعلق ایک غیر ملکی نشریاتی ادارے کی رپورٹ ۔

It looks like you may be having problems playing this video. If so, please try restarting your browser.
Close
4,416 Views
PPP Media Cell Central Secretariat

شہید بی بی رانی محترمہ بےنظیر بھٹو اور ترک وزیرِ اعظم مادام تانسو چلر بوسنیا میں ۔

10-02-2018

** پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی حکومتِ سندھ کو شاباش

** حکومت سندھ کا لیبر پالیسی کا اعلان قابل تحسین اقدام ہے: بلاول بھٹو زرداری

...

** حکومت سندھ نے تمام اسٹیک ہولڈرز کو اعتماد میں لے کر پالیسی بنائی ہے: بلاول

** 1972ع میں آج ہی کی تاریخ پر شہید بھٹو نے ملک کی پہلی لیبرپالیسی کا اعلان کیا تھا: بلاول بھٹو

** 46 سال بعد اسی تاریخ پر حکومت سندھ نے پیپلز لیبر پالیسی متعارف کرائی ہے: بلاول

** پی پی پی نے ایک بار پھر ثابت کردیا، مزدوروں کو وہ ہی نمائندہ جماعت ہے: بلاول

** محنت کش عوام کا مفاد پیپلز پارٹی کی اولین ترجیحات مین شامل ہے: بلاول بھٹو

** سب سے پہلے مزدوروں، کسانوں اور طلبہ نے شہید بھٹو کے آواز سے آواز ملائی تھی: بلاول

** انہی لوگوں نے بحالی جمہوریت و عوامی حقوق کی جدوجہد میں ہر اول دستے کا کردار ادا کیا: بلاول

** نئی پالیسی محنت کشوں کے مسائل حل کرنے میں مددگار ثابت ہوگی: بلاول بھٹو

** لیبر پالیسی سندھ میں خوشحالی اور ترقی کے عمل کو تیز بنائے گی: بلاول بھٹو

See More