See more of Daily Talb e Nazer. on Facebook

Related Pages
- Power of Social MediaNews & Media Website
- TafteeshnewspkMedia/News Company
- PNT Colony gizri.News Personality
- Shahid BhaiJournalist
- ProtestMedia/News Company
- Pti Punjab Colony Karachi-officialPolitical Organization
- A-Z DAIRY FARMBusiness Service
- Tijarat NewsFinance
- Panjab colonyPersonal Blog
- MQM Pakistan Baldia Town ایم کیو ایم پاکستان بلدیہ ٹاوّنPolitical Organization
- اپنا کراچی Apna KarachiPublic Square / Plaza
Recent Post by Page
پنجاب کے ضلع رحیم یارخان میں زمینداروں کی قبروں کے پاس تدفین کو مسئل...ہ بنا لیا گیا جس کے بعد خاتون کی لاش قبر سے نکال دی گئی۔
رحیم یارخان میں زمینداروں کی قبروں کے پاس تدفین کرنے پر بااثر افراد نے خاتون کی لاش قبر سے باہر نکال دی اور حملہ کر کے متوفیہ کے 3 لواحقین کو زخمی کر دیا۔
پولیس نے مقدمہ درج کر کے 2 ملزمان کو گرفتار کر لیاہے، جبکہ خاتون کی تدفین دوبارہ کروا دی گئی ہے۔
واقعے کے تینوں زخمیوں کو مقامی اسپتال میں طبی امداد دی گئی۔ See More
پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی و سابق و زیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کے پو...تے اور بھٹو خاندان کے اکلوتے وارث ذوالفقار علی بھٹو جونیئر کا اپنے متعلق گردش کرتی خبر کی تردید کرتے ہوئےکہنا ہے کہ پاکستان میرا وطن ہے جلد واپس آؤں گا۔
پیپلز پارٹی (شہید بھٹو) کے ذرائع کے مطابق جونیئر ذوالفقار علی بھٹو نے میڈیا پر خود سے متعلق غلط خبر چلنے کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ میرے نام سے منسوب جعلی خبر چلائی جارہی ہے، پاکستان نہ آنے اور قتل ہونے سے متعلق کوئی بیان یا انٹرویو نہیں دیا ہے۔
واضح رہے کہ جونیئر ذوالفقار علی بھٹو سے متعلق غلط خبر شائع ہوئی جس میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ جونیئر ذوالفقار علی بھٹو نے برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو کے دوران کہا ہے کہ ا نہیں قتل ہونا پسند نہیں اس لیے وہ پاکستان نہیں آتے، پاکستانی سیاست میں جنہیں قتل و غارت کی عادت نہیں ہوتی وہ قتل ہو جاتے ہیں۔ وہ ایسی حالت میں ملک آکر قتل ہونا نہیں چاہیں گے جب کہ اُس کے بدلے میں خلقِ خدا کا بھلا بھی نہ ہو۔ See More












